ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
خواب‘ حادثہ اور منٹو
مشرف عالم ذوقی
میں اُسے تین چار دنوں سے دیکھ رہی تھی۔ کب، کہاں … شاید یہ سب سلسلہ وار بتا پانا میرے لیے ممکن نہیں ہے یا پھر آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ میں…
غزل – جب سے تم غزلوں کے محور ہو گئے
افتخار راغب، دوحہ قطر
جب سے تم غزلوں کے محور ہو گئے
میرے سارے شعر خود سر ہو گئے
پھول جیسے ہاتھ میں لے کر گلاب
اُس نے یوں دیکھا کہ پتھر ہو گئے
سر اٹھا کر…
اردو رائٹرس فورم کے زیر اہتمام عباس رضا نیر کی تین کتابوں کا اجرا
ڈاکٹر ہارون رشید
لکھنؤ۔ 6؍اگست۔ اردو بھی ملک کی قومی زبان ہے۔ اردو ترقی کرے گی تو ملک ترقی کرے گا۔ صرف ہندی ہی نہیں بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ جتنی…
صحرا میں نہیں رہنا
تبسم فاطمہ
وہ سامنے کھڑا ہے لیکن اسے نظریں ملاتے ہوئے بھی پریشانی ہورہی ہے۔ کھلی کھڑکی سے دھوپ کی شعائیں اندر تک آرہی ہیں۔ وہ ایک ٹک باہر کے مناظر میں…
غزل – اگرچہ ذہن کے کشکول سے چھلک رہے تھے
عزیز نبیل
اگرچہ ذہن کے کشکول سے چھلک رہے تھے
خیال شعر میں ڈھلتے ہوئے جھجک رہے تھے
کوئی جواب نہ سورج میں تھا نہ چاند کے پاس
مرے سوال سرِآسماں چمک رہے تھے…
غزل – حق بیانی کی سزائیں لے جا
عتیق انظر
حق بیانی کی سزائیں لے جا
شہر سے ساری صلیبیں لے جاہو چکے جشن بہت اشکوں کے
میری پلکوں سے براتیں لے جاخواب تو آبرو ہے آنکھوں کی…
مومن خاں مومن: شاعرانہ امتیازکی چندجھلکیاں
رمیض احمد تقی
اردو شاعری میں جس طرح اقبال وغالب آفتاب وماہتاب سمجھے جاتے ہیں، اسی طرح مومن خاں مومن بھی وہ نیرِ تاباں تھے، جس کی روشنی سے…
ننگا بادشاہ
پروفیسرصغیر افراہیم بیوی کسی مرد کے ساتھ بھاگ گئی تو چھوٹے میاں اپنا شہر اور خاندان چھوڑ کر ہمارے شہر چلے آئے تھے اور یہیں کے ہوکررہ گئے ۔ یہ…
کوئی بھی بشر آپ ؐؐ سے بہ تر نہیں آیا
1 اگست 2016 کو واٹس اپ گروپ "بزم شعرو سخن" میں منعقد دوسرے آن لائن طرحی مشاعرے کے لئے لکھی گئی نعت۔
عرفان صدیقی کی شاعری
حسین عیاض
تخلیقی متن کے مطالعے اور اس کی تعین قدر کے سلسلے میں تنقید کی تمام تر حصولیابیوں کے باوجود ایک سچائی یہ بھی ہے کہ نقادوں کے ذرا غیر…
بیٹی
(اپنی بٹیا صحیفہ کے لئے، کہ یہ کہانی بھی اُسی کے تصور سے پیدا ہوئی تھی)
مشرف عالم ذوقیخوف
بیٹی باپ سے ڈرتی تھی، اس کے برخلاف ماں کو اپنا دوست سمجھتی…
غزل – عشق جو میرا ہے، وہ پا بہ جنوں ہے، یوں ہے
خان حسنین عاقب
عشق جو میرا ہے ، وہ پا بہ جنوں ہے ، یوں ہے
تیری جانب سے مگر ہاں ہے، نہ ہوں ہے ، یوں ہے
کوئی دستک ہے، نہ آہٹ ، نہ ہی قدموں کی چاپ
دل کے…
غزل – مجھے سچ اس کو دھوکہ کھینچتا ہے
عتیق انظر
مجھے سچ اس کو دھوکہ کھینچتا ہے
سبھی کو اپنا رشتہ کھینچتا ہےبھروسہ مر رہا ہے سر پٹک کر
وفا کی لاش رشتہ کھینچتا ہےاٹھے کوئی پکڑ لے…
غزل – حیات و کائنات پر کتاب لکھ رہے تھے ہم
عزیز نبیل
حیات و کائنات پر کتاب لکھ رہے تھے ہم
جہاں جہاں ثواب تھا عذاب لکھ رہے تھے ہم
ہماری تشنگی کا غم رقم تھا موج موج پر
سمندروں کے جسم پر سراب لکھ رہے…
غزل – اندازِ ستم اُن کا نہایت ہی الگ ہے
افتخار راغبؔ، دوحہ
اندازِ ستم اُن کا نہایت ہی الگ ہے
گزری ہے جو دل پر وہ قیامت ہی الگ ہے
لے جائے جہاں چاہے ہوا ہم کو اُڑا کر
ٹوٹے ہوئے پتّوں کی حکایت ہی…
کڑی دُھوپ کا سفر
پروفیسرصغیر افراہیم سبھی کے دل دھڑک رہے تھے۔ برات آنے میں دو گھنٹے باقی تھے۔ دادی نے تمام رات مُصلّے پر گُذاردی تھی۔ امّی کو کسی بات کی…
بند راستوں کی ایک منزل
تبسم فاطمہ
’ ہاں …یہ دے دیجئے… پیک کر دیجئے۔‘
شاپ سے باہر نکلتے ہوئے بھی مجھے احسا س ہوا، دکاندار کی نظر یں مسلسل میری طرف دیکھ رہی تھیں — میں جینس اور ٹی…
"سیٹھانی کا کُتا”
شین زاد
ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﮈﮬﺎﻧﭽﮧ ﭼﺒﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻧﮑﺘﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺳﻼﺧﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﻮﻧﮏ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﮭﻮﮎ ﮐﻒ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﺎ ﻧﭽﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﮧ…
سُرخ تاج
پروفیسرصغیر افراہیم
عامرپیدائشی فنکار تھا۔ پینٹنگ سے اُس کو خصوصی لگائوتھا ۔ اُس نے اپنے فن اورشوق کی تکمیل کے لیے آرٹس کالج میں داخلہ لیا۔ عامرؔ…
آدھی سیڑھیاں
پروفیسر طارق چھتاری
سعید بیگم اپنے کمرے سے نکل کر دہرے دالان سے ہوتے ہوئے احمد کے کمرے میں داخل ہوئیں۔
’’اٹھ گئے بیٹے؟‘‘
’’جی امی جان‘‘
احمد آنکھیں ملتا…
سعید رضاء القادر سعید رامشؔ کی دو کتابوں کا اجرا
تمہارا بس اگر چلتا اجالے چھین لیتے٭ مری پہچان کے سارے حوالے چھین لیتے
لکھنؤ۔۳۱؍جولائی(ڈاکٹر ہارون رشید)مسرور ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام سینٹ…
محبت کی شہادت پر کبھی ماتم نہیں کرنا
کامران غنی صباؔ
یہ کس نے کہہ دیا تم سے؟
’محبت روٹھ جاتی ہے‘
’محبت ٹوٹ جاتی ہے‘
سنو! تم کو بتاتا ہوں
محبت روح ہے اور روح کا رشتہ
ہمارے جسم و جاں سے اس…
شعراے کرام: مقصود اس سے قطعِ محبت نہیں مجھے
صفدر امام قادری
پچھلے دنوں ایک شعری نشست کے دعوت نامے پرپہلی سطر میں شایع اپنے اسمِ گرامی کو ملاحظہ کرنے کے باوجودپروگرام کے منتظم سے ایک شاعر نے یہ…
نمازِ قصر
محمد حامد سراج
ڈھولک کی تھاپ پر لڑکیاں رخصتی کا گیت گا رہی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
کِناں جمیاں تے کِناںلے جانڑیاں (کس گھر جنم لیا اور کون ہمیشہ کے لیے لے جائے گا)…
غزل – مل گئی آپ کی رضا مجھ کو
افتخار راغب، دوحہ قطر
مل گئی آپ کی رضا مجھ کو
اور کیا چاہئے بھلا مجھ کو
کیا کروں گا میں دوسری عینک
لوٹ لے تیری ہر ادا مجھ کو
یہ سمجھ لو بلک رہا ہے دل…
غزل – لوگ پتھر کے تھے فریاد کہاں تک کرتے
راشد طراز
لوگ پتھر کے تھے فریاد کہاں تک کرتے
دل کے ویرانے ہم آباد کہاں تک کرتےآخرش کرلیا مٹی کے حرم میں ہی قیام
خودکو ہم خانما ں برباد کہاں تک کرتے…
یقین خدا ہے
ڈاکٹر طارق قمر
یقین خدا ہے
نہ مسجدوں میں نہ مندروں میں
نہ منبروں پرنہ سیڑھیوں پر
نہ گنگاجمنا کے ساحلوں پر
کہیں بھی اس کا پتہ نہیں ہے
خدا نہیں ہے…