ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
نظم
آئی ہے آج لے کے خوشی کا پیام عید
آئی ہے آج لے کے خوشی کا پیام عید
رمضان کا ہمارے لئے ہے انعام عید
سفیر امن و سکوں بن کے آئے عیدالفطر
سفیر امن و سکوں بن کے آئے عید الفطر
دلوں سے سب کے کدورت مٹائے عید الفطر
عید بھر دے زندگی میں آپ کی خوشیوں کے رنگ
عید بھر دے زندگی میں آپ کی خوشیوں کے رنگ
آپ کے اِس رنگ میں پڑنے نہ پائے کوئی بھنگ
عید کی لے کر بشارت آج آئی چاند رات
لے کے آئی ہے پیامِ رونمائی چاند رات
شکر ہے اللہ کاجس نے دکھائی چاند رات
آ گھر مرے یا مجھ کو بُلا عید کا دن ہے
آگھر مرے یا مجھ کو بُلا عید کا دن ہے
جو مجھ کو مِلا تجھ سے مِلا عید کا دن ہے
تو مجھ کو نہ یوں چھوڑ کے جا عید کا دن ہے
تو مجھ کو نہ یوں چھوڑ کے جا عید کا دن ہے
اچھا نہیں یہ جور و جفا عید کا دن ہے
مومن کے لئے فضلِ خدا عید کا دن ہے
مومن کے لئے فضلِ خدا عید کا دن ہے
رمضان کے روزوں کی جزا عید کا دن ہے
آیت اللہ عظمیٰ حضرت امام خمینی کی ایک عارفانہ غزل کا منظوم اردو مفہوم
خالِ لب پر ترے اے دوست گرفتار ہوا
چشمِ بیمار تری دیکھ کے بیمار ہوا
نامِ نامی جس کا ہے برقی مضامیں ڈاٹ کام
میرے رخشِ فکر کی مہمیز ویب سایٹ ہے یہ
نامِ نامی جس کا ہے برقی مضامیں ڈاٹ کام
عالمی یوم انسدادِ تمباکو نوشی کی مناسبت سے ایک موضوعاتی نظم
ہے ضروری ’’نو ٹوبیکو ڈے‘‘ پہ اس کا احتساب
ہے صحت پر کس قدر سیگار نوشی کا عتاب
یاد رفتگاں َ بیاد مجروح سلطانپوری
شخصیت مجروحؔ کی ہے نازشِ سلطانپور
جن کے گلہائے سُخن ہیں باعثِ کیف و سرور
اُم المومنیں خدیجتہ الکبریٰ کے لیے نذرانۂ عقیدت
اہلِ ایماں کی ماں خدیجہ ہیں
سر پہ اک سائباں خدیجہ ہیں
راہِ حق ہم کو دکھانے ماہِ رمضاں آگیا
راہِ حق ہم کو دکھانے ماہِ رمضاں آگیا
خوابِ غفلت سے جگانے ماہِ رمضاں آگیا
محترم سردارعلی کی اہلیہ کے سانحہ ارتحال پر منظوم تاثرات
ہو گئیں سردار علی کی اہلیہ ان سے جدا
قبض کر کے روح ان کی لے گیا پیک قضا
یاد رفتگاں: بیاد مولانا حسرت موہانی
حسرتؔ موہانی ہے ایسا اردو ادب میں نام
ہیں تاریخِ ادب کی زینت جس کے زریں کام
جی چاہتا ہے
اس گناہ گار دل کو ایمان سے بھرنے کو جی چاہتا ہے
شب و روز ذکر خدا کے سکون میں رہنے کو جی چاہتا ہے
صدائے علی گڑھ
ہمارے واسطے جتنی تمہارے دل میں نفرت ہے
ہمیں اس سے بہت زیادہ، علیگڑھ سے محبّت ہے
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی موجودہ صورتِ حال کے تناظر میں ایک تاثراتی نظم
پیش کرتا ہوں میں اے ایم یو کی عظمت کو سلام
ہے جو اقصائے جہاں میں مرجعِ ہر خاص و عام
عِلما افروز کی آئی پی ایس کے امتحان میں نمایاں کامیابی پر تبریک و تہنیت
عِلما کے عزمِ مصمم کو سلام
دیتا ہے جو فتح و نصرت کا پیام
یاد رفتگاں: بیاد شیر میسور ٹیپو سلطان
آزادی کے مردِ مجاہد تھے ٹیپو سلطان
جن کی شجاعت اور شہامت میں ہے الگ پہچان
اداسیوں میں سوئی ہوئی محبت
تمہارے ساتھ ایک لمحے کی سر گوشی ضروری ہے
یہاں تنہایوں میں وحشتوں کا رقص جاری ہے