ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
خصوصی
شہرکاشہر ہی سوگیاہے جگائیں کس کو
رمیض احمد تقی
یہ عہد مسلمانوں کے ہمہ گیر زوال کا عہد ہے۔ مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک ہرطرف سے انسان نما بھیڑیے مسلمانوں کا ناطقہ بند کرنے کی کوششیں…
روسی سفیر کا قتل!
شیخ خالد زاہددنیا سازشوں کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے، ہر طرف سازشوں کا جال بچھا ہوا ہے اور ہم سب کسی نا کسی سازش کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ اس بات سے کوئی فرق…
میں انوپم دادا کو مس کر رہا ہوں !
رویش کمارسبھی پانی پیتے ہیں۔ سبھی پانی کے بارے میں نہیں جانتے ہیں۔ دونوں میں فرق کا پتہ تب چلا جب انوپم مشرا سے ملاقات ہوئی۔ کیمسٹری کی کلاس میں…
آزادی،روشن خیالی اورسیاسی افکار ونظریات !
محمد آصف ا قبالسیاسی نظریہ یا سیاسی فلسفہ انسان اور انسانی معاشرے کے لیے خیر اور صلح نظام کے اصولوں کے مطالعے سے عبارت ہے۔ انسان محض زندہ رہنے…
شام : انبیاءکی سرزمین ہوئی خون آشام
بس ضرورت ہے کہ ہم نئے سرے سے اپنے ایمان کی تجدید کریں، اور نئے جوش اور حوصلوں کے ساتھ اسلام میں داخل ہوں- یہ تو ہم کرہی سکتے ہیں- پھر دعائیں مانگیں اور آج…
سنیت کمار نے کیا خوب منصفی کی ہے
ڈاکٹر سلیم خاننوٹ بندی کو لے کر فی الحال عدلیہ اور مقننہ کے درمیان ٹھنی ہوئی ہے۔ حکومت چاہتی تھی کہ نچلی عدالت میں اس مسئلہ پر قائم سارے مقدمات…
کون کر رہا ہے نوٹوں کی ہیرا پھیری؟
رویش کمار 8 نومبر کو نوٹ بندی کے اعلان کے بعد کے دو تین ہفتے تک بینک ملازمین کی ساکھ پر کسی نے سوال نہیں اٹھائے۔ وزیر اعظم سے لے کر لائن میں لگا عام…
یہ ہندوستانی عوام کو کیا ہوگیاہے؟
تبسم فاطمہ ہم اس بات سے انجان ہیں کہ ایک بڑی دنیا اس وقت ہماری طرف دیکھ رہی ہےنوٹ بندی کے خلاف ناراضگی صرف ہندوستان میں نہیں ہے۔ ابھی…
بلاد شام –تاریخ وفضیلت اور موجودہ شام (سیریا)
مقبول احمد سلفیبلاد شام کی تاریخ
بلاد شام چارممالک پر مشتمل ہےوہ سوریہ ،لبنان،فلسطین اور اردن ہیں۔پہلی عالمی جنگ عظیم تک یہ چاروں ممالک ملک شام سے…
اب عدلیہ میں بھی دوہرا پیمانہ؟
ڈاکٹر عابد الرحمن’مسلم اور غیر مسلم (اکثریتی اور اقلیتی)ملزمین کے لئے الگ الگ پیرامیٹرس ہیں‘ یہ بات دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور بیسویں لاء…
سرکار ہےکہ بگ بازارہے؟
رویش کمار
جب ملک کے لئے منصوبے بنانے والاادارہ نتی آیوگ کے اہم ایگزیکٹو لکی ڈرا اور بمپر ڈرا بنانے لگیں تو اس بات کا یقین کر لینا چاہئے کہ ایک دن حکومت اپنے…
نوٹ بندی سے کیش لیس نظام تک: کچھ تو سمجھے خدا کرے کوئی!
ندیم احمد انصاری8نومبر 2016ء سے ہندستان کے عوام کو جن پریسانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، ان کے خاتمے کا سرا نظر نہیں آرہا، اوّل تو پچاس دن کی…
حلب میں ہلاکو خان اور تاتاریوں کی واپسی
منصور عالم قاسمی ملک شام کا سب سے قدیم اور دوسرا سب سے بڑا شہر حلب :انتہائی دلکش ،جاذب نظر اور خوبصورت ۔یہاں بڑے بڑے قلعے ،تاریخی عمارتیں ،لمبے لمبے…
نربھیا سانحہ کی برسی پر یاد آتے سوال!
سدھیر جیننربھیا سانحہ کی چوتھی برسی پر ایک بار پھر پلٹ کر دیکھنے کا موقع ہے۔ اس خوفناک اور نفرت انگیز جرم نے ملک کو اتنا جھنجھوڑ دیا تھا کہ مہینوں تک…
کرن رجیجو کے جوتا مارنے کی بات پر سوال!
رویش کمارجو نیوز پلانٹ کر رہے ہیں وہ ہمارے یہاں آئیں گے تو جوتا کھائیں گے۔' بھارت کے وزیر داخلہ كرن رجيجو کا یہ بیان ہے۔ آئینی عہدے پر بیٹھے شخص سے…
یکم جنوری کے بھوت سے مودی سرکار خوف زدہ
حفیظ نعمانیہر آدمی کا اپنا مزاج ہوتا ہے اور وہ مجبور ہوتا ہے کہ اسے بدل نہیں سکتا۔ لیکن ہمیں شکایت میڈیا سے ہے کہ وہ جس کو جو جی چاہے بنا دیتی…
آج کے بزنس اخباروں کا حال
رويش کمارکچھ دن پہلے فنانشل ایکسپریس میں ایچ ڈی ایف سی کے سابق چیئرمین دیپک پاریکھ کا بیان چھپا تھا کہ نوٹ بندی سے معیشت کو بھاری جھٹکا لگے گا۔ آج…
حقوقِ انسانی اور اسلام
اسامہ شعیب علیگموجودہ دور میں ’حقوق انسانی‘ کو بڑی اہمیت دی جا رہی ہے اور یہ آج کا ایک زندہ موضوع (Burning Topic) ہے۔انسانی حقوق کی مختلف تنظیمیں اور…
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!
نایاب حسننوٹ بندی کے بعدسے پوراملک لائنوں میں کھڑاہے اور عام انسانوں کی زندگیاں دوبھرہوگئی ہیں،جبکہ کچھ لوگ اور طبقات ایسے بھی ہیں ،جن کے لیے…
کالا دھن ہوا گلابی اور دیکھئے ہوتا ہے کیا!
راحت علی صدیقی قاسمیغربت و افلاس، فاقہ کشی ،تنگ دستی، جہالت ،ہندوستان میں کثرت کے ساتھ موجود ہے،کثیر تعداد میں افراد غربت و افلاس کا شکار…
قومیت، پہچان، وطن پرستی یا کچھ اور؟
وقار احمد ندویتحریک آزادی کے دوران جواہر لال نہرو متحدہ ہندوستان کے طول وعرض میں بڑے بڑے عوامی جلسوں کو خطاب کرنے جاتے تو جذبئہ آزادی سے سرشار عوام "…
سنجے گاندھی کی’ نس بندی‘ اور نریندر مودی کی ’نوٹ بندی‘
عبدالعزیزمحترمہ اندرا گاندھی کی ایمرجنسی میں دو چیزیں بہت زیادہ مشہور ہوئی تھیں، ایک سنسر شپ اور دوسری نس بندی۔ سنسر شپ سے حکومت دلچسپی لیتی…
موجودہ ملکی حالات اور ہماری ذمہ داریاں
بس اس انانیت کے کھول سے نکل کر ہم کی بے پناہ وسعتوں ا?نا ہوگا، ایک متحدہ ومجتمعہ قوت بنانی ہوگی، قانونی جنگ کے لئے علم ودانش کے ساتھ میدان عمل میں آنا ہوگا۔…
بتا اے پیر میخانہ کہ میخانوں پہ کیا گذری
حفیظ نعمانیصرف ایک مہینے میں وزیر اعظم نریندر مودی کا سیاسی وزن اتنا کم ہوگیا کہ اپوزیشن جماعتیں انہیں پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دے رہی ہیں۔ ہم…
عدلیہ کا مسلمانوں کے ساتھ غیرجانبدارانہ رویہ کوئی نیا نہیں
خلاصہ یہ ہے کہ فاشزم کے آقاؤں کو اس ملک میں مسلمانوں کی مذہبی آزادی روز اول سے نہیں بھاتی اسی لئے وقتاً فوقتاً علم احتجاج بلند کرکے اپنی دریدہ ذہنی کاثبوت…
طلاق ثلاثہ پر عدلیہ کا ریمارک
مسلمانوں کے درمیان تفریق کی دیوار کھڑی کرنے کی کوشش!ڈاکٹر اسلم جاویداس میں کوئی شبہ نہیں کہ وطن عزیز میں دیگر ممالک کی طرح مسلمانوں کے مختلف…
نوٹ بندی اور بلیک منی
ڈاکٹر عابد الرحمننوٹ بندی کے فیصلے کو ایک مہینہ ہو چکا ہے یعنی مودی جی نے جو پچاس دن مانگے تھے اس میں سے تیس سے زیادہ دن بیت چکے لیکن ابھی تک اس…
کہاں سے آ رہے ہیں لاکھوں کروڑوں کے نئے نوٹ؟
رویش کمارکہاں سے آ رہے ہیں لاکھوں کروڑوں کے نئے نوٹ؟
عام آدمی کو گھنٹوں لائن میں کھڑے ہونے کے بعد دو ہزار کا نوٹ بھی نہیں مل رہا ہے لیکن کچھ لوگوں کے…
تمل ناڈو کی اماّں اپنے ہمنواوں کو سوگوار کرکے پرلوک سدھار گئیں
ڈاکٹر سلیم خانجئے للتا کا نام ہی کچھ ایسا تھا کہ کے مخالفین ہکلاتے ہوئے کہتے جے جے للتا۔ ان کے حامی خوشی سے جھوم کر جئے جئے للتاکہہ کر پکارتے یابصد…
مودی کے منصوبوں کے خلاف سرجیکل اسٹرائک
حفیظ نعمانیٹی وی کے ’’آج تک‘‘ چینل نے پیر سے ایک بہت اچھا پروگرام شروع کیا تھا جس میں جمعرات تک جو سامنے آیا اس سے توقع تھی کہ وہ اور زیادہ مقبول…