ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
شخصیات
حکیم محمد عبد الرزاق: حیات و خدمات
سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان یو نانی میڈیسن کا قیام اور پورے ملک میں اس کے مراکز قائم کر نا نیز طب یو نانی کے اندر ریسرچ و تحقیق کی فضا ہموار کرنا حکیم محمد عبد…
حکیم محمد عبد الحلیم: حیات وخدمات
اسلامیات، عقلیات اور عربی ادب میں مہارت کے بعد آپ کے برادر بزرگ نے 1915 میں انگریزی تعلیم شروع کرائی۔ طب کی تعلیم خاندان کے بزرگوں سے حاصل کی۔ اگست 1923 میں…
علامہ عثمان غنیؒ: اک گوہر یکتا اک در فرید
آپ کی وصال کو سات سال کا عرصہ گزر چکا ہے؛ لیکن آپ کے ہزاروں با فیض شاگردوں کی قطار اور ہر طرح کی علمی و دینی خدمات کے انبار نے آپ کیلیے آبِ حیات کا کام کیا…
اگر آج امام خمینی ہوتے!
ہمیں یقین ہے کہ جس طرح ’مرگ بر شاہ‘ کے نعرے کا سفر ’شاہ خبیث و خائن ‘ کی ڈھائی ہزار سالہ شہنشاہیت کے خاتمے پر تمام ہوا، اُسی طرح امام خمینی کے کسی فتوے کی…
حضرت مولانا قاری فضل الرحمن
حضرت مولانا قاری فضل الرحمن کی صحت یابی اور درازی عمر کے ساتھ دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت تادیر ان کا سایہ قائم ودائم رکھے تاکہ قوم وملت ان سے استفادہ حاصل…
حکیم عبد الاحد: حیات وخدمات
علاج و معالجہ سے آپ کو خاص دلچسپی تھی۔ آپ کے مجربات کو حکیم محمد اسرار الحق نے افادۂ عام کی غرض سے تاریخ اطبا ء بہار کی جلد دوم میں نقل کیاہے۔ کم اجزاء پر…
امام خمینیؒ: قائد انقلاب ایران
تحریک کے آغاز سے ہی امام خمینی نے پنگھوڑے میں پلنے والے بچوں پر اپنی عقابی نگاہ رکھی اور پلنے بڑھنے والی نوجوان نسل جب میدان میں اتری تو حب الوطنی اور دینی…
فکرِ اقبال سے استفادہ کرنے کی ضرورت
ﻋﻼﻣﮧ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺷﺎﮨﯿﻦ ﯾﻌﻨﯽ ﻣﺴﻠﻢ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻭﮦ ﺑﻠﻨﺪﺻﻔﺎﺕ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﮮ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﻟﺢ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺑﻦ ﺳﮑﯿﮟ، ﺟﻮ ﺍﺳﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﻣﺤﮑﻢ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﻞ ﭘﯿﮩﻢ ﮐﯽ…
پروفیسر محمد سلیمان خورشید
دوست تو دوست دشمن بھی سلیمان خورشید کے ا قدام کو سراہتے ہیں ۔ خاص کر تعلیمی شعبے میں اپنے نوجوان ساتھیوں کو لے کر ایک انقلاب برپا کردیا۔ اس ادارہ سے فارغ…
علامہ اقبال کی کہکشانِ فکر
اقبالؒ مدرسہ و خانقاہ کے بے عملی سے پتھر بنے ماحول کو دیکھ کر غمگین تھے۔ انہوں نے دورِ حاضر کے مسلمان کو ’کُشتہ ٔ ِ سلطانی و ملّائی و پیری ‘ قرار دیا۔ یہ…
تیری جدائی سے مرنے والے، وہ کون ہے جو حزیں نہیں ہے!
علم کی گود خالی ہوتی جا رہی ہے، اہل علم اٹھتے جا رہے ہیں، علماء حق کا وجود مٹتا جا رہا ہے، رسوخ فی العلم کی روایت ختم ہو تی جا رہی ہے اورہم تیزی سے اس دور کی…
پروفیسر سہیل احمد خان: کچھ یادیں کچھ باتیں
محترم سہیل احمد خان کو دیکھاتو خوشی اور غم کی کشمکش میں نہ جاننے کیا کیا دعائیں نکلیں، مشین کی مدد سے اتنی لمبی لمبی سانس چل رہی تھی کہ موت وہاں پھٹک نہیں…
ڈاکٹر جاوید اقبال کا جنازہ: ایک تاریخی واقعہ
ڈاکٹرجاوید اقبال اور ان کے خاندان نے یہ ثابت کردیا کہ اسلام ملا کے گھر کی لونڈی نہیں اور یوں یہ محض کوئی مذہب نہیں بلکہ یہ ایک اصول ہے اور ایسا بنیادی اصول…
حکیم کوثر چاند پوری
حکیم کوثر چاند پوری سیوہارہ کے مشہور طبی خانوادہ میں 8اگست 1900 میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حکیم سید منصور علی اور والد محترم حکیم سید مظفر علی کا شمار بجنور…
حکیم محمدالیاس خاں
حکیم محمد اجمل خاں اپنے شاگردوں کو لے کر2؍جولائی 1926 کو ایک مجلس تحقیق کی بنیاد رکھی اور ایک معاہدہ لیا جسے طب یو نانی میں لٹریری ریسرچ کی خشت اول کہا جائے…
سید غلام مہدی راز: طبیب و شاعر
حکیم غلام مہدی صاحب نے حکیم عبد الحمید صاحب کے طبیب پیشی کے فرائض بھی انجام دیئے ہیں ۔ اس نرسنگ ہوم میں طب وادب کی مایہ ناز شخصیت حکیم سید کوثر چاند پوری…
شفاء الملک حکیم عبد اللطیف فلسفیؒ
حکیم عبد اللطیف فلسفی ؒکی مجموعی طبی خدمات کے اعتراف کے طور پر برطانوی حکومت نے1940میں شفاء الملک کا خطاب سے نوازا تھا۔ بعد میں یہ خطاب آپ کے نام کا لاحقہ…
سید ابوالاعلی مودودی کا نظریہ سیاسی
سید مودودی کی سیاسی فکرموجودہ دورکے مسلمانوں کے مسائل کا بہترین حل مہیاکرتی ہے۔برصغیرمیں جس عالم نےاسلامی ریاست کامکمل نقشہ فراہم کیاوہ سیدابوالاعلی مودودی…
حکیم عزیز الرحمن اعظمی: حیات وخدمات
حکیم عزیز الرحمن صاحب کی زندگی بہت ہی سادہ تھی۔ آپ بہت ہی نیک، مخلص اور ملنسار تھے۔ عمران قاسمی ایک مضمون میں حکیم شمیم احمد سعیدی صاحب کا ایک واقعہ نقل کیا…
فرحانہ میم: کچھ یادیں کچھ باتیں
مجھے آپ سے استفادہ کا بہت زیادہ موقع نہ مل سکا اس لئے کی ایک سال کے اندر ہی آپ کا انتقال ہو گیا۔ آپ شعبئہ عربی صدر رہتے ہوئے ہی ۳۱ دیسمبر۲۰۱۱ کو اس دار…
عظمتِ رفتہ کی بحالی کیوں کر؟
عروج حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مسلمان اپنے ایمان میں پختگی لائیں، ایمان کے تقاضوں پر عمل کریں، اپنے درمیان اتحاد و اتفاق پیدا کریں، دینی علوم کے ساتھ عصری…
مولانا محمد سالم قاسمی: علم و عمل کا کوہِ گراں
ہمارے لئے باعث فخر ہے، ہم نے حضرت مولانا سالم قاسمی کو دیکھا، ان کے علم و فضل سے استفادہ کیا، ان کے علمی کمالات کا مشاہدہ کیا، مجلس میں بھی ان کی علمی بلندی…
حضرت مولانا محمد سالم قاسمی
حکیم الاسلام کی شخصیت اپنے عہد کی بڑی مایہ نازعلمی وادبی شخصیت تھی، علم دین اور حکمت ودانش کے بلند پایہ حامل تھے، انھوں نے اپنے عظیم مورث اور علوم دینیہ میں…
یادوں کے جھروکھے سے!
قلم کے ساتھ ساتھ اللہ تبارک و تعالیٰ نے تقریر کی دولت سے بھی نوازا تھا، وہ عظیم خطیب تھے، پورے ملک میں ان کی خطابت کا طوطی بولتا تھا، بے انتہا اسفار ہوتے…
پروفیسر ملک زادہ منظور احمد
ڈاکٹر ملک زادہ منظور احمد کو شاعری اور نثر دونوں پر مکمل عبور حاصل تھا۔ وہ جن لفظیات کا استعمال تقاریر میں کرتے تھے وہی لفظیات ان کی شاعری میں بھی دیکھی…
آہ! خاموش لحن داؤدی
آج وہ کل ہماری باری ہے۔ حبیب معظم ڈاکٹر داؤد کشمیری بھی نہیں رہے۔ وہ ہر فن مولا قلم کار، فلم کار ، ادیب، شاعر اوردانشور نقاد تھے۔ وہ اُس فن ِ اِ ختِصار کے…
امام ابو حنیفہؒ اور تصوف
امام اعظم انتہائی درجے کے صابر اور حلیم تھے، لوگوں کی ایذا رسانی پر صبر وحلم کا مظاہرہ فرماتے۔ یزید بن ہا رون کہتے ہیں کہ میں نے ابو حنیفہ سے زیادہ صبر کر…
تری جدائی میں مرنے والے، وہ کون ہے جو حزیں نہیں ہے!
ان کے اعتدال فکر ونظر کی دسیوں مثالیں دی جاسکتی ہیں، ایک بڑی واضح مثال یہ ہے کہ وہ بڑی تاکید سے فرمایا کرتے تھے، کہ’’ تبلیغ دین کی ہوسکتی ہے، مسلک کی نہیں…
حسرت موہانی کی زندگی کی مختلف جھلکیاں
حسرت کے پر دادا سید مظہر حسن نے موضع کھونٹا تحصیل کجھوا (بند کی) میں ایک نومسلم مگر معزز اور دولتمند گھرانے میں شادی کی تھی اور وہیں آباد ہو گئے تھے۔ لیکن…
حضرت مولانا محمد سالم قاسمی کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات
ہوگئے رخصت جہاں سے آج سالم قاسمی
مظہرِ حُسنِ عمل تھی جن کی عملی زندگی