ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
نقطہ نظر
کانٹوں کا تاج ہے جانشینی
ہم جتنے قریب سے چودھری چرن سنگھ کو جانتے ہیں اس کی بنا پر کہہ سکتے ہیں کہ انھوں نے اپنے اکلوتے بیٹے اجیت سنگھ کو جو ہندوستان کے بجائے پڑھنے کے لیے امریکہ…
طارق فتح اپنے باطل افکار و نظریات کے آئینے میں
طارق فتح عجیب وغریب نظریات کا حامل ہے؛ جس کا مقصداسلام دشمنی کوفروغ دینا ،مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہونچانااور ہندوستان کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو سبوتاز…
شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات!
آج مسلمانوں نے اپنا یہ امتیاز بنالیا کہ یہ مسلمان دھوکہ باز، جھوٹ بولنے والا، اسراف کرنے والا ہوتا ہے۔آج مسلمانوں نے اپنی حقیقت کو بد ل دیا اور اسلام کی…
ہندوستان کی آبادی میں مسلمانوں کا تناسب:ایک جائزہ
ہندوستان میں ریاستی سطح پرآبادی کے تناسب میں سب سے زیادہ جموں و کشمیر میں 68.31%مسلمان آباد ہیں۔ اس کے برخلاف ریاستی سطح ہی پر سب سے کم میزورم میں…
اس نے ہمیں پے قتل کا الزام رکھ دیا!
مقتول پر قتل کا الزام رکھ دینا ،ادب میں اور خاص طور سے عشقیہ شاعری میں پڑھنے اور سننے کو ملتا ہے ،حالیہ شاعری میں اسے انصاف کی خراب صورت حال کی نشاندہی کے…
تحفظ سنت میڈیا : تعارف وخدمات
دورحاضر میں مختلف فرقوں اور تاریک فتنوں کے درمیان حق و اہل حق کی شناخت ایک دشوار گذار مسئلہ بنتی جارہی ہے ،ہر کوئی صرف خود کو حق سے جوڑنے ،دوسرے کو کافر اور…
"تحفظ اردو” کی راگ الاپنا بند کیجئے!
کیا دیگر زبانیں اسلام کی مستحق نہیں ہیں ؟ اردو مسلمان ہو سکتی ہے تو ہندی کیوں نہیں ہو سکتی؟ آپ کیوں ہندی کے ہندو بنے رہنے پر بضد ہیں ؟ اور خوش بھی نظر…
اس قیادت سے امت کو بچا میرے مولا!
اس امت کے زوال اور رسوائی میں اہم رول اور کردار اسی داخلی شیرازہ بندی کا ہے۔ اپنے اپنے دامن کے داغ کو چھپانے اور اس کی پردہ پوشی کیلئے اتحاد کا ناٹک کیا…
شامی بحران پر ایک طائرانہ نظر
ملک شام کے حالات سے شاید ہی کوئی شخص بے خبر ہو۔جو لوگ اخبارات و رسائل اور مختلف ویب پورٹل کا مطالعہ کرتے رہتے ہیں وہ وہاں کی صورت حال سے بخوبی واقف ہوں…
ترقی کا آغاز لاء اینڈ آڈر کے نفاذ سے ہے!
جب ہم ہندوستانی مسلمانوں کو دیکھتے ہیں یا پھر اُن ترقی یافتہ قوموں اور گروہوں کو دیکھتے ہیں، جو ترقی کے میدان میں کافی آگے نکل گئیں یا آگے بڑھنے میں…
آخرِ شب دید کے قابل تھی بِسمل کی تڑپ
نئے سال میں غروب آفتاب کے بعد کی مختصر شفق کی مانند براک اوبامہ کا سورج ۲۰ دن بعدہمیشہ کیلئے ڈھل جائیگا۔سلامتیکونسل میں فلسطینکے اندریہودیآبادکاری کے…
2016تک میں نے فیس بک سے کیا سیکھا؟
آج کل سوشل میڈیا اور خاص کر فیس بک ہماری زندگی اور مصروفیات کا باقاعدہ حصہ بن چکا ہے،ہر چیز کے کچھ فائدے اور کچھ نقصانات ہوتے ہیں، فیس بک کا بھی معاملہ کچھ…
میں پچاس دنوں بعد کسی کو جوتا مارنے کی سوچ کے خلاف ہوں
بھائیوں اور بہنوں، میں نے دیش سے صرف 50 دن مانگیں ہیں، 50 دن۔ 30 دسمبر تک مجھے موقع دیجیے بھائیوں اور بہنوں۔ اگر 30 دسمبر کی رات میری کوئی کمی رہ…
آزاد خیال طبقہ کی مسلم نوازی کی حقیقت
نہال صغیراس وقت دنیا ہی نہیں ہندوستان میں بھی مسلمان ہر چہار جانب سے اپنے دین و ایمان اور جان و مال پر حملہ کا شکار ہیں ۔ایسا ہی ایک حملہ آج کل…
مادری زبان سے بے اعتناعی فطری اور قدرتی صلاحیتوں کو ماردینے کے مترادف
محسن خانمادری زبان ہماری پہچان ہوتی ہے اور اگر کوئی شخص اپنی مادری زبان پر عبور حاصل کرلیتا ہے تو وہ کسی بھی زبان کو بہ آسانی سیکھ سکتا ہے اور اگر…
بے پردگی اور بے حیائی مغربی معاشرہ کی نقالی ہے
عبدالعزیزغیر مسلموں میں پردہ کا رواج یا حیا کا چلن قریب قریب ختم ہوتا جارہا ہے۔ گنے چنے خاندان ہوں گے جن میں پردہ یا حیا کاپاس و لحاظ ہوگا،…
بیداریِ ملت سے ممکن ہے اتحادِ اُمت
الحان ریحانہ بشیرخدا تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات کے شرف سے مشرف کیا ہے۔ ظاہر ہے جب اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات کا فریضہ عطا کیا ہوگا…
ہماری معیشت پر چین کی نظر :ہم بے خبر وہ با خبر
رحمت کلیم امواویہندوستان اور پاکستان کے مابین زبانی جنگ دونوں ملکوں کی آزادی کے پہلے دن سے ہی جاری ہے۔جب یہ جنگ تیز ہو جاتی ہے تو ایک دوسرے کے خلاف زہر…
کیا مسلمان اسلام کے سب سے بڑے دشمن ہیں؟
عبدالعزیزانگریزی زبان کے معروف صحافی حسن مسرور کا جو کئی کتابوں کے مصنف اور سماجی تبصرہ نگار ہیں ’’اسلام کے وجود و بقا کا بحران۔ صبر و تحمل کی ضرورت جو…
علمِ دین کی قدر و قیمت اور فرضیت!
ندیم احمد انصاری
علم کی فضیلت بیان کرنے کا یہ موقع نہیں، اس مختصر مضمون کے ذریعے علم کی قدر و قیمت اور مقام پر ضمناً روشنی ڈال کر اس کی ضرورت و اہمیت پر…
شخصیت پرستی۔مفہوم و مضمرات
محمد اسعد فلاحیدنیا میں بے شمار انسان رہتے بستے ہیں ۔ ہر ایک کا نظریہ دوسرے سے جدا ہے۔ ہرانسان اپنی پیدائش کے ساتھ کچھ صلاحتیں لے کر پیدا ہوتا ہے، ان…
طلاق رحمت یا زحمت
خبیب کاظمیاسلام ایک مکمل نظام حیات ہے، وہ انسان کی فطرت کو اپیل کرنے والا دائمی اور اٹل قانون ہے۔ اسلام کسی شعبے میں اور کسی مخلوق کے ساتھ نا انصافی اور…
مسائل سے نجات کا راستہ
راحت علی صدیقی قاسمیصدیاں بیت چکیں کائنات نور نبوت سے خالی ہے تاریکی معاشرہ پر چھا چکی ہے تہذیب و شائستگی سلیقہ و کلچر سب کچھ انسانیت کے زمرے سے خارج…
موجودہ مزاج کے ساتھ علمائے کرام کو حکومت نہیں مل سکتی
سیدعبدالوہاب شیرازیاصل حکمران اور بادشاہ اللہ رب العزت کی ذات ہے، اللہ تعالیٰ پوری کائنات اور سارے جہانوں کا بادشاہ ہے۔ اللہ غفورالرحیم، ستار…
ہے زندہ فقط وحدت افکار سے ملت
عبد الباری شفیقیہ ایک مسلّمہ حقیقت ہے کہ اتحاد واتفاق باعث خیروبرکت اور اجتماعی عروج و ارتقاء کا موثر ترین ذریعہ ہے،جبکہ افتراق و انتشار، تباہی و بربادی،…
ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
محب اللہ قاسمیموجودہ دورکا مشاہدہ ہمیں بتاتا ہے کہ اس میں وہ تمام خرابیاں آچکی ہیں جن سے معاشرہ بدحال ہے ،جس میں ظالم ظلم کرتے ہوئے بھی نادم نہیں ہے ،…
جے این یو تاریخ دوہرا پائےگا ؟
راحت علی صدیقی قاسمیپندرہ دن کے سفر سے گھر لوٹ رہا ہوں۔ ٹرین کی آواز موسیقی کا عمدہ ساز محسوس ہورہی ہے اب ملاقات کا وقت قریب ہے،نصف ماہ گھر سے دور…
اعتدال پسند اسلام یا اسلام پسند اعتدال؟
مولوی محمد یٰسین پٹیل فلاحیؔ نقطہ کے ہیر پھیر سے ’خدا‘ کو ’جدا‘ ہوتے سب نے دیکھا ہے ، لیکن حیرت کی بات ہے کہ الفاظ اور جملوں کے ہیر پھیر سے…
بچوں کا گھروں سے بھاگنا اور اس کا ممکنہ حل
دارالامان سے دارالامان تکمولانا محمد کلیم اللہ حنفیگھر پورے خاندان کے لیے امن و امان کی قرار گاہ ہوتاہے۔ اس مضبوط قلعے میں بسنے والوں کی آبرو،عزتِ…
خدارا! اردو کو قربان مت کیجئے
ڈاکٹر خالد اختر علیگ
ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں چند ماہ بعد ہی اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، ملک کی تما م بڑی سیاسی جماعتوں نے ان…