ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
مذہبی مضامین
نظام شریعت کا ناقابل تقسیم ہونا
تحریر: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ… ترتیب: عبدالعزیزیہ پورا نقشۂ زندگی ایک ہی نقشۂ زندگی ہے اور اس کا ایک مجموعی مزاج ہے جو تقسیم ہوکر قائم نہیں رہ…
اللہ کوعابد اور شاکر بندے پسند ہیں
نسیم اختر شاہ قیصریہ بات انسانی فطرت کے عین مطابق ہے کہ اس کی طبیعت ان لوگوں کی جانب مائل ہوتی ہے جن سے اس کا مزاج ملتا اور معاملات صحیح اور اچھے ڈھنگ سے…
اذان دینے کا اجروثواب
مقبول احمد سلفیبہت سے نمازی اذان دینے سے کتراتے ہیں،اس میں اپنی کسر شان سمجھتے ہیں جبکہ حدیث کی روشنی اذان دینے کی بڑی فضیلت وارد ہے ۔ چند فضائل آپ…
ماہ محرم الحرام و عاشورہ کی فضیلت و اہمیت
حافظ محمد ہاشم قادری مصباحیاسلامی سال کا پہلا مہینہ جسے محرم الحرام کہا جاتا ہے اپنے گوناگوں پیچ و خم، عشق و وفا، ایثار و قربانی اور بے شمار فضیلت…
محرم و عاشورا کے فضائل و مسائل قرآن و سنت کی روشنی میں
ندیم احمد انصاریاللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:(ترجمہ)اللہ کے نزدیک مہینے گنتی میں بارہ ہیں، اس روز سے کہ اس نے آسمانوں او رزمین کو پیدا کیا۔ اللہ کی…
ہجری تقویم ۔ تاریخ اور اہمیت
سراج احمد برکت اللہ فلاحیؔ
ہجری تقویم کا اسلام اور مسلمانوں سے بہت گہرا تعلق ہے۔ ہجری تقویم کو اسلامی تقویم کہنے میں کوئی حرج نہیں۔ نبی مکرمﷺ کے…
محرم الحرام …… مذہبی و معاشرتی ذمہ داریاں
مولانا محمد الیاس گھمناسلامی سن کا آغاز:
اقوامِ عالَم کا شروع سے دستور چلا آ رہا ہے کہ وہ اپنی تاریخ کو محفوظ کرتے ہیں اور اپنے ماہ وسال کو کسی شخصیت…
اسلامی سال نو کا پیغام – ہجرت و شہادت
محمد عبد اللہ جاوید
واقعہ ایک جابر بادشاہ کا ہے۔ جس کا یہ اعلان تھا کہ- میں سب سے بڑا خدا ہوں - لہٰذا میری بات مانی جائے۔ خدا کے سچے بندوں پر اس اعلان کا…
تین بھلائیاں اور تین برائیاں
محمد قمر الزماں ندوی ’’اکثم بن صیفی‘‘ اپنی قوم بنوتمیم کے سردار اور میرکارواں تھے، بڑے تجربہ کار، اور صاحب فہم وفراست شخص تھے، ان کو جب…
خیالِ رزق ہے رزّاق کاخیال نہیں
جہاں گیر حسن مصباحی
اللہ رب العزت کے نام کو یا دکرو اور سب سے منھ موڑکر اُسی کےہو رہو۔ اللہ رب العزت کی ذات ہم مخلوقات کی سمجھ سےبالاترہے، بلکہ حقیقت تو یہ…
بعد از قربانی- اہل ایمان سے قربانی کے مطالبے
حکیم نازش احتشام اعظمی
بقرعید آئی اور گزر گئی، قربان کرنے والوں نے قربانی کے جانوروں کو چھری تلے لِٹا کر ذبح بھی کیا اور ’’صاحبِ استطاعت‘‘ ہونے پر…
قربانی کے بعد- مقصودقربانی کو فراموش نہ کریں
مفتی محمد صادق حسین قاسمی کریم نگری
قربانی کے بابرکت ایام ختم ہوگئے، اور عید قرباں کی چہل پہل بھی پوری ہوگئی، ایک مسلمان اپنی بساط کے مطابق قربانی…
دو بستیوں کا ایک عظیم آدمیﷺ{رَجُل مِّنَ الْقَرْیَتَیْنِ عَظِیْمٍ}
ذکی الرحمن فلاحی مدنی
تکبر اور خودرائی انسان کو حقیقت کا مشاہدہ اوراعتراف کرنے سے مانع ہوتی ہے اور اس میں مبتلا انسان حق کو جان کربھی اس کے اتباع سے…
خطبہ حجۃ الوداع – وہی چراغ جلاؤ تو روشنی ہوگی
عبیدالکبیر
اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ انسان کی زندگی جو فرد اور جماعت کے پہلو بہ پہلو مسائل سے عبارت ہے اپنے وجود اور بقا کے لئے کچھ ایسے بنیادی اصول…
امام کعبہ شیخ سدیس کا پیغام امن و آشتی
ابوعدنان سعیدالرحمن نورالعین سنابلی
امام کعبہ شیخ عبدالرحمن سدیس نے خطبہ حج کے دوران مسجد نمرہ سے جو باتیں کہیں، اس سے آپ کی مسلمانوں کے تئیں ہمدردی اور…
عید الاضحی :عظمت اور مسنون اعمال
مفتی محمد صادق حسین قاسمی کریم نگری
اسلام میں اللہ تعالی نے دو عیدیں رکھی ہیں۔ ایک عید الفطر دوسری عید الاضحی ۔ اسلام میں عید کی ابتدا اس وقت سے…
مسلمان جذبہ ٔ قربانی کو فروغ دیں !
مفتی محمد صادق حسین قاسمی کریم نگری
اللہ تعالی نے اس کائنات کا نظام یہ بنایا ہے کہ جو محنت کرے گااور قربانی دے گا وہ کامیاب وہ کامران ہوگا، بغیر مشقت کے…
حسن نیت کے ساتھ عمل کریں – فائدہ ہی فائدہ
محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور
مولائے رحیم وکریم علیم بذات الصدور ہے۔ اللہ رب العزت دلوں کی بات ہی نہیں بلکہ وہ دل کی ہر دھڑکن کو جانتا ہے۔ اور جاننے کے…
مسلمانان عالم سے عیدین اورحج و قربانی کا مطالبہ!
ڈاکٹراسلم جاوید
ذوالحجہ اسلامی اور قمری سال کا آخری مہینہ ہے۔ اس کی حرمت روز اوّل سے مسلم ہے۔ حرمت کے چار مہینوں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ یہ مہینہ بابرکت،…
اسوۂ ابراہیمی
مولانا سید جلال الدین عمری
قرآن مجید میں پیغمبروں میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد سب سے زیادہ تذکرہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا آیا ہے۔ مختلف…
یومِ عرفہ- مسلمانوں کی خوشی اور شیطان کی رسوائی
ندیم احمد انصاری
اللہ کے حقیقی بندوں کے لیے اس دن سے زیادہ کسی دن کی کوئی فضیلت و اہمیت نہیں ہو سکتی، جس دن انھیں جہنم سے نجات کا پروانا نصیب ہو جائے، اس…
حضرت ہاجرہ – پیکر ِ اطاعت واستقامت خاتون
مفتی محمد صادق حسین قاسمی کریم نگری
اسلامی تاریخ جن خواتین پر فخر کرتی ہے اور جنہوں نے اپنے ایمان و یقین کی دلچسپ اورولولہ انگیز تاریخ رقم کی ان میں حضرت…
قربانی اور فلسفۂ قربانی
سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ ترتیب:ـ عبدالعزیز
دنیا کا نظام جن الٰہی قوانین پر قائم ہے ان میں سے ایک قانون یہ بھی ہے کہ اشیاء کو ا ن کے کمالا ت کی طرف ترقی…
عید کے دن کیسے گزاریں؟
مولانا محمد کلیم اللہ حنفی ادیان عالم میں ہر مذہب سے وابستہ ہر قوم اپنا ایک مذہبی تہوار رکھتی ہے۔ جس میں وہ اپنی خوشی کے اظہار کے ساتھ ساتھ…
دین اسلام کاخلاصہ – خطبہ حجۃ الوداع
اسلام کے دعوتی اسلوب، نظریاتی افکار، اخلاقی تعلیمات، انسانی حقوق اور معاشرتی نظام کا جامع دستور العمل
مولانا محمد الیاس گھمن
خاتم الانبیاء صلی…
حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی یادگارقربانی
عبدالعزیز
’’ابراہیم نے کہا’’ میں اپنے رب کی طرف جاتا ہوں، وہی میری رہنمائی کر ے گا۔ اے پروردگار، مجھے ایک بیٹا عطا کر جو صالحین میں سے ہو۔ ‘‘ ( اس…
اخلاص کیسے حاصل ہو؟
ذکی الرحمن فلاحی مدنی
صحیح پوچھئے تو ایک مومنانہ زندگی کا درست نقطۂ آغاز یا ’’اسٹارٹنگ پائنٹ‘‘ اخلاص ہی ہے کہ اسی کے اوپر دیگر تمام دینی اعمال کی…
قربانی کے فضائل و مسائل
ندیم احمد انصاریقربانی کا مفہوم بہت وسیع ہے لیکن ہم یہاں صرف اس قربانی کے ضروری فضائل و مسائل کا ذکرکریں گے، جو عید الاضحیٰ کے موقع پر کی جاتی ہے۔
علامہ…
حضرت ابراہیم ؑ کی اپنے باپ آزر سے گفتگو
عبدالعزیز
’’اور اس کتاب میں ابراہیم ؑ کا قصّہ بیان کرو، بے شک وہ ایک راست باز انسان اور ایک نبی تھا۔ (انہیں ذرا اس موقع کی یاد دلاؤ) جبکہ اس…
عشرہ ذی الحجہ – فضائل و اعمال
ابوعدنان سعیدالرحمن بن نورالعین سنابلی
ذی الحجہ کے ابتدائی دس دن یقینی طور پر روئے زمین پر افضل ترین ایام میں سے ہیں۔ اللہ تعالی نے قرآن پاک ان دنوں کی قسم…