مطلقہ و خلع یافتہ خواتین کے ساتھ ہمارا سلوک

اگرکوئی عورت اپنی ازدواجی زندگی میں خوش نہیں ہے تو اس کے سرپرستوں کو سنجیدگی سے اس معاملے کا جائزہ لینا چاہیے ۔ان کی اپنی بیٹی اگرغلطی پرہوتواسے سمجھایاجائے‘مفاہمت کی ہر کوشش کی جائے ‘ لیکن بدقسمتی سے اگرطلاق اور خلع ہی کا راستہ اختیارکرنا…

’’ملے نہ پھول تو۔۔۔‘‘

سفینہ عرفات فاطمہ’ملے نہ پھول تو کانٹوں سے دوستی کرلی‘ کے مصداق کچھ لوگ ’خزاں‘ کے موسم میں ’بہار ‘سے لطف اندوز ہونے کاہنر جانتے ہیں۔سہولتوں اور آسانیوں کے ساتھ زندگی کاہاتھ تھام کرچلنا کوئی کارنامہ نہیں۔ لیکن جب مشکلیں ‘کانٹوں کی طرح…

ہو فکر اگر خام۔۔۔

سفینہ عرفات فاطمہڈھائی سالہ دانش اپنے گھر کے دریچے سے گائے بکریوں کو دیکھ کر خوشی سے اپنی مما سے کہنے لگا:’’مماگائے گائے‘‘ مما کہنے لگیں :’’گائے نہیں بیٹے ’’کاؤ‘ کاؤ کہو۔‘‘ پھروہ کہنے لگا :’’مما بکلی(بکری)‘‘ مما اس پر خفا ہونے لگیں…

بجھاکے رکھ دے یہ کوشش بہت ہواکی تھی

دیپاملک ،جس نے ہمت اور حوصلے سے تاریخ رقم کیسفینہ عرفات فاطمہشب کی گہری تاریکی سحر کی نوید ہوتی ہے لیکن کچھ راتیں اس قدرسیاہ ہوتی ہیں کہ دوردورتک اجالے کی ایک مدھم اور ہلکی لکیر بھی دکھائی نہیں دیتی ۔لیکن اس وحشت میں‘ حوصلوں…

رہے دیکھتے اوروں کے عیب وہنر

سفینہ عرفات فاطمہکم سن‘نوعمربچے مختلف چیزوں سے متعلق بے شمار سوال کیوں کرتے ہیں؟ذراسی آہٹ پرہماری توجہ اس جانب غیرشعوری طور پر مرتکزکیوں ہوجاتی ہے؟ کیوں کہ انسان فطرتاً متجسس واقع ہوا ہے ۔ تجسس اس کے خمیرمیں موجود ہے ۔اس میں اگرتجسس کی…

غریبوں کی قطاریں اورمسائل کے انبار

سفینہ عرفات فاطمہان دنوں مفلسی‘غریبی ‘تنگ دستی ‘ مجبوری‘لاچاری ‘ بیماری‘ضعیفی ‘ناخواندگی اورکم مائیگی کی طویل قطاریں سردیوں سے بوجھل دن اوراداس شاموں میں حزن و ملال گھول رہی ہیں۔ بینکوں کے باہر‘ اپنی باری کے منتظرمردو خواتین اور ان کی…

لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

سفینہ عرفات فاطمہایک پینٹنگ نمائش کے لیے رکھی گئی‘ اور اس کے حوالے سے رائے طلب کی گئی‘تنقیدی نظریں ہرپہلو سے اس کا جائزہ لے رہی تھیں‘ پھر ہرنظرکواس میں نقائص ہی دکھائی دےئے ‘ہرزبان اس کی خامیوں کا احاطہ کررہی تھی ‘جب اس پینٹنگ کی کئی…

آس پاس ہے خدا

سفینہ عرفات فاطمہامیدیں ہیں‘خواب ہیں ‘عزم ہے‘ لیکن اندیشے کتنے ہیں‘کیسی غیریقینی ہے ‘ اور کیسا اضطراب ہے؟لیکن اس کے (خداکے ) آس پاس ہونے کا احساس کتناقوی ہے‘وہ اندیشوں کو ‘ اضطراب کو کیسے دھندلا کردیتا ہے۔ انسان سوچتا ہے ‘ایک راستہ بند…

تنکے سے آشیانے تک

سفینہ عرفات فاطمہپرندے‘میلوں لمبا سفرطئے کرتے ہیں ‘ پھربھی نہ کوئی گلہ نہ شکوہ‘نہ تھکن ‘نہ جبیں پہ شکن ‘ دھوپ ہویابارش ‘موسم خوشگوار ہویانہ ہو‘ ان کی زندگی ‘ ان کی آزادی میں کوئی خلل نہیں پڑتا۔ آسمان کی وسعتیں‘اونچی پہاڑیاں‘ درختوں کی…

وہ پستی میں تھی‘ اسلام نے اسے بلندی بخشی

سفینہ عرفات فاطمہمفکر‘شاعر‘فلسفی ہرایک نے عورت سے متعلق اپنی ذہنی سطح اوردانست کے تحت کچھ نہ کچھ ضرور کہا ہے ‘ کسی نے اسے خراج تحسین پیش کیا ہے تو کسی نے اسے ہدف تنقید بھی بنایاہے ۔کوئی کہتا ہے کہ عورت کائنات کا سب سے خوبصورت حصہ ہے ‘…

ہرجا جہانِ دیگر

سفینہ عرفات فاطمہڈسکوری چینل پر ’Life ‘ عنوان کے تحت ایک پروگرام دکھایاجارہا تھا کہ کس طرح مختلف پرندے اور جانوراپنی زندگی کی بقا کے لیے جدوجہد کرتے ہیں ‘ کیسے شکار کرتے ہیں اور کس طرح شکار ہونے سے بچتے ہیں ۔ ان کی یہ دلچسپ اور حیرت…