براؤزنگ زمرہ

مذہب

عظمت والا مہینہ

رجب کا مہینہ حرمت و عزت والے مہینوں میں سے ہے اس اعتبار سے اس کی ایک اہمیت ہے اس لیے اس میں خاص طور سے گناہوں سے بچنا چاہیے اور عبادت کی پابندی ہونی چاہیے…

عمل کا قرآنی تصور

رشوت کا کلچر عام ہو گیا ہے۔ کہیں کہیں تو پہلی صف کے نمازی بھی اس میں ملوث ہو گئے ہیں حالانکہ قرآن کا حکم تھا کہ ایک دوسرے کے مال باطل طریقہ سے مت کھاؤ۔…

قرآن کی اجمالی تصویر

دنیا کے قوانین جو انسان کو ظاہر میں دکھتے ہیں انسان ان کے چکر ویو میں اس طرح پھنسا ہوا ہے کہ وہ کوئی بھی کام ان کے ذکر کے بغیر نہیں کرسکتا۔ سو اللہ نے بھی ان…

سورۂ کہف کی فضیلت

جو شخص سورہ کہف کی آخری آیتیں اس مقصد کے لیے پڑھے کہ رات میں جس وقت چاہے بیدار ہوجائے، تو وہ اسی وقت بیدار ہوجائے گا۔ عبدہ نامی راوی فرماتے ہیں ؛ہم نے اس…

روزہ اور صحت

جدیدسائنس اس بات کااقرار کررہی ہے کہ روزہ دار کے جسم کے زیادہ ترمسائل حل ہوجاتے ہیں جس کے نتیجے میںجسم بھرپور قوت سے چلنے لگتا ہے یہاں تک کہ انسان کی یادداشت…

صدقۃ الفطر

کم ازکم مقدار جس سے صدقہئ فطر اداہوجائے،بتادی جاتی ہے،آپ چاہیں تو اس سے زیادہ بھی اس مد میں نکال سکتے ہیں،کھجور،کشمش وغیرہ کی قیمت صدقہئ فطر میں اداکریں…

ماہ رمضان اور تربیت کے ایام

سماج کے بچے قوم کا مستقبل ہیں، انہیں محفوظ رکھیں ، پرورش کریں اور ہنرمند بنائیں، بروقت کام آئیں گے۔ اگر یہی بچے کھیل کود اور دیگر تفریحی پروگرامز میں اپنا…

رمضان: ماہِ قرآن

آج دنیا پیاسی ہے، مختلف مسائل کا شکار ہے اور ہمارے پاس نسخہ ٔ کیمیا موجود ہے، مگر افسوس نہ ہم اسے خود استعمال کرتے ہیں اور نہ دوسروں کو دیتے ہیں، اسی لیے ہم…

برکات ماہ رمضان

روزے کا مقصد اپنے رب اللہ عزوجل کی خوشنودی اور زندگی کو صحیح رخ پر لانا ہے۔ دراصل روزہ تربیت اور صبر کا دوسرا نام ہے۔روزے ہمیں سکھاتے ہیں جس طرح ہم ایک ماہ…