ٹرینڈنگ
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
براؤزنگ زمرہ
مذہب
نماز: سفرِ معراج کا عظیم تحفہ
سفرِ معراج نبی کریم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ کا نہایت عظیم الشان واقعہ اور محیر العقول معجزہ ہے۔اللہ تعالی نے ایک خاص پسِ منظر میں اپنے حبیب رحمتِ دوعالم ﷺ کو آسمان…
غصہ کی حالت میں طلاق
تحریر: علامہ یوسف القرضاوی
ترتیب : عبدالعزیز
علامہ یوسف القرضاوی دورِ جدید کے ایک دیدہ ور اور صاحب بصیرت عالم دین، محقق اور مصنف ہیں۔ قرآن و حدیث پر ان…
تقلید اصل میں کیا ہے؟ کیا ضروری ہے اور کیا ضروری نہیں؟
علماء تقلید اور عدم تقلید کے مسئلہ سے واقف ہوتے ہیں مگر عام مسلمان تقلید اور عدم تقلید سے واقف نہیں ہوتا ہے۔ تقلید کے معنی ہیں پیروی کرنا، نقل کرنا، کسی کے…
معراجِ مصطفی ﷺ اور تحفۂ معراج نماز
سفر معراج حضور نبی اکرم ﷺ کا وہ عظیم معجزہ ہے جس پر انسانی عقل آج بھی حیران ہے۔ انتہائی کم وقت میں مسجدِ حرام سے بیت المقدس و سدرۃ المنتہیٰ تک لمبی مسافت…
عام تباہی کے اسلحہ کا استعمال: اسلامی نقطۂ نظر – قسط۲
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
عدمِ جواز کے قائلین
جو مسلم دانش ور عام تباہی مچانے والے اسلحہ کی تیاری اور استعمال کے عدم جواز کی رائے رکھتے ہیں، ان میں سے دو…
عام تباہی کے اسلحہ کا استعمال: اسلامی نقطۂ نظر – قسط۱
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندویجنگیں زمانۂ قدیم میں بھی ہوتی رہی ہیں، لیکن ان میں روایتی ہتھیاروں کا استعمال کیا جاتا تھا، اس وجہ سے ہلاکتیں اور تباہی و…
غیر مسلم کا قرآن مجید سے استفادہ – مسائل اور طریقہ کار- قسط 2
عبدالبر اثری فلاحیغیر مسلموں کے قرآن مجید سے استفادہ کی راہ کا سب سے بڑا مسئلہ زبان ہے۔ قرآن عربی زبان میں ہے اور بیشتر غیر مسلموں کی زبان عربی نہیں ہے۔…
غیر مسلم کا قرآن مجید سے استفادہ – مسائل اور طریقہ کار- قسط 1
عبدالبر اثری فلاحی*
قرآن مجید ’’ھُدیً لِلنَّاسِ‘‘ ’’لوگوں کیلئے ہدایت نامہ‘‘(البقرۃ:2/185) ہے۔ ہر ایک کے لئے رہنما کتاب ہے۔ اسی لئے ہر ایک تک اسے پہنچانے…
تفہیم القرآن ایک مطالعہ – قسط 4
مولانا محمد اسماعیل فلاحی
تفہیم اور منکرین حدیث
سید مودودی نے جس طرح اپنی تفسیر میں تجدد پسندوں پرتنقید کی ہے اسی طرح منکرین حدیث کوبھی نہیں…
تفہیم القرآن ایک مطالعہ – قسط 3
مولانا محمد اسماعیل فلاحیمستشرقین کا رَدّ
صاحب تفہیم نے جس طرح اسرائیلیات کی قلعی کھولی ہے ، اسی طرح اپنی تفسیر میں مستشرقین کا بھی تعاقب کیا ہے…
تفہیم القرآن ایک مطالعہ – قسط 2
مولانا محمد اسماعیل فلاحی
فقہی مسلک میں اعتدال
سید مودودی فروعی مسائل میں عام طور پر فقہ حنفی پر عمل کیاکرتے تھے لیکن اس کے باوجود ان کے اندرتحزب…
تفہیم القرآن ایک مطالعہ – قسط 1
مولانا محمد اسماعیل فلاحی
تفہیم القرآن کے عظیم مصنف سے بھلے ہی بعض جزئی مسائل میں لوگوں کواختلاف رہا ہو، لیکن دوست اور دشمن سب اس بات کے معترف ہیں…
فتنۂ قادیانیت
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی انیسویں صدی عیسوئی میں بر صغیر ہند میں جن فتنوں نے سر ابھارا اور امت مسلمہ کی اندرونی صفوں میں افتراق و انتشار پیدا کرنے کی کوشش…
قرآن کی ایمانی تشبیہات اور ان کی حکمتیں
عبدالرحمن زریاب فلاحی (1) اللہ تعالیٰ نے ایمان کو جن جن چیزوں سے تشبیہ دی ہے ان میں سرفہرست ”آگ“ ہے۔ اللہ کا ارشادہے:”ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے آگ…
وارث کے لئے وصیت اور غیرمسلم کامسلم وارث
مولانا ولی اللہ مجید قاسمی
اسلام سے پہلے عربوں میں جوخرابیاں اوربرائیاں پیداہوگئی تھیں، ان میں ایک بڑی بیماری مالی امور سے متعلق تھی، جس نے تپ دق کی طرح…
بال برابر فاصلہ رکھنا، ایک حکیمانہ اصول
نماز میں دوسروں کے پاؤں سے پاؤں ملاکر کھڑے ہونے کا مسئلہ نازک بھی ہے اور اہم بھی ہے، نماز کے دوسرے اختلافی مسائل کے برعکس اس مسئلے میں نزاکت کا خاص پہلو یہ…