Warning: Constant WP_MEMORY_LIMIT already defined in /home/u849380803/domains/mazameen.com/public_html/wp-config.php on line 115
2016-01-11T05:30:00+05:30 - Page 8 of 10 - مضامین ڈاٹ کام
ماہانہ آرکائیو

نومبر 2016

لاچارگی

ننھی خوشیاں ہوں کہ روزمرہ کے لوازمات، لاچار انسان ان دونوں ہی کے لئے کیا کیا جتن کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ لیکن جب قسمت زورآوری پر اتر آئے تو ہاتھ میں کچھ…

خونخوار پولس کا اِنکاؤنٹر

ملک کے ہر شہری کیلئے خطرہ کی علامتعبدالعزیز مدھیہ پردیش کی پولس جسے مجرموں کی ایسی ٹولی کہنا چاہئے جو خونخوار اور آدم خور ہے۔ ان خونخوار جانوروں کے جو…

آؤ!  نیکی کرتے ہیں

فریدہ نثار احمد انصاری دوحہ، قطر      اب اس نے کھانا بنانا بھی چھوڑ دیا تھا.. لگتا تھا کہ گھر سے لذیذ پکوان کی خوشبوئیں ہی غائب ہو گئ تھیں۔ لیکن وہ کرے بھی…

فرضی انکاؤنٹر اور مسلمان

مسلمانوں کو دہشت گرد بتاکرفرضی انکاؤنٹر کرنے کے لیے اب کسی آئین،کسی قانون کی ضرورت نہیں —تبسم فاطمہان لوگوں کے لیے دل سے دعا نکلتی ہے جو سوشل ویب…

حوثیوں کی ناپاک حرکت

مکرمی!یہ محض اتفاق ہی کہا جائے گاکہ ابرہہ نامی بدبخت جس ملک کے سرحدوں سے نکل کر خانہ کعبہ کو مسمار کرنے کے ناپاک عزم کے ساتھ نکلا تھا، اسی ملک کے چند…

شکر کیجیے!

 مولانا محمد الیاس گھمنانسانی زندگی دومختلف حالات سے مر کب ہے۔ خوشی او رغمی۔اسلام دونوںحالات سے متعلق ہماری مکمل راہنمائی کرتاہے۔اگر خوشی ،سکھ اور…

صحافت کو بیڑی مت ڈالو!

سعیدالرحمن نورالعین ٍ صحافت کا آزاد ہونا صحتمندمعاشرہ کے لئے بے حد ضروری ہے۔صحافت کو ڈیموکریسی اور جمہوریت کا چوتھا ستون کہاجاتا ہے،اس وجہ سے کہ جب تک کسی…

افسوس

حناشکیلشام ہورہی تھی ۔ ہولے ہولے آسمان گھنے بادلوں میں لپٹتاچلاجارہاتھا ۔لوگ ایسے بھاگ رہے تھے کہ جیسے کوئی بدمست ہاتھی ان کا پیچھا کررہا ہو۔ہلکی ہلکی…

بول، یہ تھوڑاوقت بہت ہے!

نایاب حسن(1) حالیہ دنوں میں لگاتارحالات اس تیزی سے بدل رہے ہیں کہ ذہن و دماغ پرحیرانی سی طاری ہوئی جاتی ہے،ایک مسئلے کو دبانے کے لیے دوسرامسئلہ پیدا…

ایمان کے تقاضے

جہاں گیرحسن مصباحیاللہ تعالیٰ کا ارشادہے کہ’’میں نے جنات وانسان کو اپنی معرفت وعبادت کے لیے پیداکیا۔’’ (ذاریات:56) عبادت توتقریباً ہرمسلمان جانتاہے…