• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • احمد علی برقی اعظمی

مصنف

Avatar photo

احمد علی برقی اعظمی242 مضامین 0 تبصرے

    ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ روحِ سخن آپ کا پہلا مجموعہ کلام ہے۔

    بیاد شوکت کیفی: فی البدیہہ منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 24 نومبر، 2019
    ہے یہ شوکت کیفی کی جانسوز رحلت کی خبر فیلم اور تھیٹر کی تھیں اک شخصیت جو نامور

    بیاد لیاقت علی عاصم مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 29 جون، 2019
    آج ہیں عاصم کے غم میں اہل اردو سوگوار مرجع اہل نظر ہیں جن کے ادبی شاہکار 

    ہے داستانِ ارض فلسطین خونچکاں

    احمد علی برقی اعظمی 30 مئی، 2019
    ہے داستانِ ارضِ فلسطین خونچکاں کیوں بے خبر ہے اس کے مصائب سے یہ جہاں

    ذکر ہے کون و مکاں میں آمدِ رمضان کا

    احمد علی برقی اعظمی 20 مئی، 2019
    خوانِ نعمت بچھ گیا اللہ کے فیضان کا ذکر ہے کون و مکاں میں آمدِ رمضان کا

    برقی شعاعیں

    احمد علی برقی اعظمی 14 مئی، 2019
    ہیں یہ اشعار وقت کی آواز نظم کا یہ صحافتی انداز

    یومِ مادر

    احمد علی برقی اعظمی 12 مئی، 2019
    یومِ مادر سبھی مناتے ہیں  ماں کی عظمت کے گیت گاتے ہیں 

    نذر شاعر مشرق علامہ اقبال ؔ

    احمد علی برقی اعظمی 21 اپریل، 2019
    اقبال ؔ کی غزلوں میں ہے تاب وتوانائی اقبالؔ کی نظموں کا ہر شخص ہے شیدائی

    یاد رفتگاں: بیاد جمیل جالبی مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 19 اپریل، 2019
    تھے جمیل جالبی ملکِ ادب کے تاجدار جن کی تخلیقات ہیں عصری ادب کا شاہکار

     طرحی غزل

    احمد علی برقی اعظمی 13 اپریل، 2019
    ہے ضروری اک موقر زندگانی کے لئے ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

    جشنِ معراج النبیﷺ 

    احمد علی برقی اعظمی 4 اپریل، 2019
    اللہ کا ہے فضل و کرم سرورِ دیں ﷺ پر نازل ہوئیں قرآن کی آیات اُنہیں پر

    وزیر اعظم نیوزی لینڈ محترمہ  جسیندا اردرن کی انسان نوازی پر فی البدیہہ منظوم تاثرات 

    احمد علی برقی اعظمی 24 مارچ، 2019
    جسندا کی شفقت ہے تاریخ ساز  جہاں میں ہے حاصل جسے امتیاز 

    ورلڈ وایڈ ویب کی تیسویں سالگرہ پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 12 مارچ، 2019
    ورلڈ وایب ویب کا ہے یہ تیس سالہ جشن آج آج ہی کے دن ہوا تھا اس کا عالم میں رواج

    ڈاکٹر اوصاف سعید کا سعودی عرب میں سفیر ہند کی حیثیت سے تقرر ہونے پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 7 مارچ، 2019
    بالا تر توصیف سے برقی ؔ ہیں اوصافِ سعیدوہ رہیں فضلِ خدا سے شاد و خرم عمر بھر

    بیاد ناصرؔ کاظمی

    احمد علی برقی اعظمی 2 مارچ، 2019
    گُل ہوئی دو مارچ کو شمعِ ادب کی روشنی چل دئے سوئے جناں جس وقت ناصرؔ کاظمی

    ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کی ایک زمین میں تین فی البدیہہ غزلیں

    احمد علی برقی اعظمی 26 فروری، 2019
    برقی تھے گرچہ شاعرِ گوشہ نشین مگرکہتے ہیں سب یہ اہل نظر دیدہ ور گئے

    غالب اکیڈمی کے سالانہ طرحی مشاعرے میں میری طبع آزمائی

    احمد علی برقی اعظمی 25 فروری، 2019
    عہدِ رواں پہ کرنا ہے برقی جو تبصرہ ایسے میں تجھ کو جرات رندانہ چاہیئے

    عالمی یوم مادری زبان

    احمد علی برقی اعظمی 20 فروری، 2019
    ہے جاں سے بھی عزیز ہمیں مادری زباں اپنی زبان اپنے تشخص کا ہے نشاں

    نذرِ مسیح الملک، مجاہد جنگ آزادی و طبیب حاذق ہندوستان حکیم اجمل خان مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 17 فروری، 2019
    ابن سینائے ہند اجمل خاں ہیں جہاں میں سبھی کے وردِ زباں

    امام  خمینی کی فارسی غزل کا منظوم اردو ترجمہ

    احمد علی برقی اعظمی 12 فروری، 2019
    راز کا اپنے میں اک راز گشا چاہتا ہوں مجھ کو جو درد ہے میں اس کی دوا چاہتا ہوں

    اک جشنِ باوقار ہے چھبیس جنوری

    احمد علی برقی اعظمی 26 جنوری، 2019
    اک جشنِ باوقار ہے چھبیس جنوری اک وجہہِ افتخار ہے چھبیس جنوری

    تہذیب الاخلاق اور اس  کی افادیت پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 12 جنوری، 2019
    تہذیب الاخلاق کی اپنی الگ تھی اک پہچان تھا یہ رسالہ عہد میں اُن کے سرسید کی شان

    مایۂ ناز و شہرۂ آفاق فلمی اداکار قادر خاں کے سانحہ ارتحال پر منظوم خراج عقیدت

    احمد علی برقی اعظمی 1 جنوری، 2019
    فخرِ ہندوستاں تھے قار خاں فلمی دنیا کی جاں تھے قادر خاں

    سال نو سب کے لیے ہو سازگار

    احمد علی برقی اعظمی 1 جنوری، 2019
    سال نو سب کے لئے ہو سازگار لائے باغِ زندگی میں یہ بہار

    بیاد مرزا غالبؔ 

    احمد علی برقی اعظمی 27 دسمبر، 2018
    غالبِؔ شیوہ بیاں تھے مُحسنِ اردو زباں ہر طرف بکھرے ہوئے ہیں اُن کی عظمت کے نشاں

    غزل فارسی

    احمد علی برقی اعظمی 26 دسمبر، 2018
    ھستم در انتظارِ تو ای جانِ من بیا ای رشک گلعذار بیا در چمن بیا

    پچیس دسمبر ہے مرا یومِ ولادت

    احمد علی برقی اعظمی 24 دسمبر، 2018
    پچیس دسمبر ہے مرا یومِ ولادت ہو میرے لئے آج کادن وجہہِ سعادت

    یاد رفتگاں: بیاد مولانا محمد اسرار الحق قاسمی مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 7 دسمبر، 2018
    مولانا اسرارالحق کی اپنی الگ تھی اک پہچان اُن کے پیشِ نظر رہتا تھا قومی اور ملی رجحان

    یاد رفتگاں: بیاد رفعت سروش مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 30 نومبر، 2018
    یاد کرتا ہے انہیں اے آئی آر جس کی برقی جان تھے رفعت سروش

    شہرۂ آفاق شاعرہ پروین شاکر کی نذر

    احمد علی برقی اعظمی 24 نومبر، 2018
    بجھی ناوقت شمعِ زندگی پروین شاکر کی مگر باقی ہے اب تک روشنی پروین شاکر کی

    سلام بحضور سرورِ کائنات ﷺ

    احمد علی برقی اعظمی 21 نومبر، 2018
    تاجدار رسالت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا