براؤزنگ زمرہ

سیاست

مسلمان سیاسی قوت پیدا کرے

مسلمان سیاسی قوت پیدا کریں۔ جنگل میں شور مچا، ہر طرف بهگدڑ مچی، تمامجانوروں نے اکٹھے ہوکر آواز اٹهائی کہ جان کیسے بچائی جائے ؟ جو ظلم و نا انصافی ہو رہی ہے…

زوال کے آخری مرحلے کی دستک!

لیکن ہم مایوس نہیں ہوتے ،اس لیے کہ مایوسی کفر ہے اور بحمد للہ مسلم ہیں کافر نہیں ! اور اسی لیے ہم کسیاحساس کمتری و مغلوبی میں بھی مبتلا نہیں ۔ہم جانتے ہیں…

ہر انتخاب کچھ کہتا ہے!

موجودہ حکومت کی خراب کار کردگی کے نتیجے میں سامنے والی مضبوط پارٹی نے جیت حاصل کر لی .اکھلیش کی سماجوادی سے عوام خوش نہیں تھی .رد عمل میں بھاجپا آ گی .گوا…

فرض کیجئے ایسا ہو تو کیا ہو!

اللہ اور اس کی نعمتوں کا انکار (کفران نعمت)فساد ہے ،ناپ تول میں کمی کرنا اور خرید و فروخت میں ڈنڈی مارنا اور بے ایمانی فساد ہے ،ہر طرح کے فحش کاموں کا…

گیند نسیم زید ی کے پالے میں!

الیکشن کمیشن تو جمہوریت کا کھلونا ہے۔رہا سپریم کورٹ تو کون مسلمان ہے جو اس کی ہمت کرے گا کہ وہ وزیر اعظم کے خلاف فریاد لے کر جائے۔ اور اکھلیش یا مایاوتی کیوں…

عروج و زوال کے فطری اصول

قرآن کریم نے اس نازک اور دقیق حقیقت کیلئے کیسی صاف اور عام مثال بیان کر دی جس کے معائنہ سے کوئی انسانی آنکھ بھی محروم نہیں ہوسکتی، فرمایا جب پانی برستا ہے…