ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
دیگر نثری اصناف
مولانا سیدابوالحسن علی ندوی کا نثری بیانیہ
حقانی القاسمیمولاناکی شخصیت صاحبقرانی تھی۔ وہ ایک درئہ یکتاتھے، گوہرنایاب، جس نے سمرقند وبخارا، دمشق و بغداد، اسکندریہ وقاہرہ، شیراز واصفہان کی مٹی سے…
اطہر ضیاء کی شاعری سے انتخاب
اطہر ضیاء کی خوبصورت شاعری کا یہ انتخاب اطہر کے لیے امکاناب سے بھر پور ایک روشن مسقبل کی نوید ہے. امید ہے کہ یہ نوجوان شاعر اپنی بہترین شاعری سے اردو ادب کے…
عہدِ سرسیّد کی نثر کے نقوش اور سیّد حامد کی علمی وراثت ( پہلی قسط)
صفدر امام قادریسیّد حامد تمام عُمر ایک منتظم کے طور پر اپنی کارکردگی انجام دیتے رہے ۔ ہندستانی معاشرے میں اُن کی بنیادی شناخت ایک بڑے انتظام کار کی…
رفاقت حیات ….میر واہ کی راتیں
مشرف عالم ذوقیایسے کتی ناول ہیں جہاں شہروں یا گاؤں کا حوالہ ملتا ہے . اوہان پامک نے استنبول کی یادوں کو زندہ کیا .جیمز جوئز نے ڈبلن شہر کو موضوع…
اردو انشا پردازی کی مذہبی جڑیں ( فکشن کی تاریخ کے خصوصی حوالے سے )
صفدرامام قادریآج انسانی سماج کو ادب، سیاست، مذہب، اور معیشت کے درمیان تو ازن بٹھانے میں جس قدر بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہو لیکن اس حقیقت سے…
محمد حسین آزاد کا تنقیدی شعور
(’آبِ حیات‘ کے تیسرے دور کے خصوصی حوالے سے) آخری قسط
صفدر امام قادری
’آبِ حیات‘ کے تیسرے دور کی تمہید میں شعرا کے استقبال کے لیے پہلا جملہ یوں…
محمد حسین آزاد کا تنقیدی شعور
(’آبِ حیات‘ کے تیسرے دور کے خصوصی حوالے سے) قسط-1
صفدر امام قادری
اسم بامسمّٰی ہونا نہ کسی شخصیّت کے لیے آسان ہے اور نہ ہی کسی کتاب کے لیے۔ ہم جب…
بلراج مینرا – کہاں سے آیا کدھر گیا وہ
ڈاکٹر زمرد مغل
آپ اور ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ ایک سنگ تراش کس طرح ایک پتھر کو تراشتا ہے اپنی باریک بینی سے پتھر کے اس حصہ کو الگ کردیتا ہے جو اس میں ذاہد…
مرزا مظہر جان جاناں-اصلاح زبان اورشاعری
جہاں گیر حسن مصباحی
ہندوستان کی تاریخ میں اٹھارہویں صدی عیسوی کافی اتھل پتھل اور اتارچڑھاؤ کا عہد ماناجاتاہے ۔یہ عہد نہ صرف عوام الناس کے لیے سخت نقصان دہ…
ڈاکٹرناز قادری کی تنقیدی بصیرت
ڈاکٹر سید احمد قادری
ناز قادری نے تخلیقی، تنقیدی اور تحقیقی میدان میں فکری اور فنی محرکات اور ترجیحات کا جس طرح مظاہرہ کیا ہے اور معنویت اور انفرادیت کے جو…
کلیم الدین احمد کی تنقید نگاری
(’اردو تنقید پر ایک نظر‘ کے حوالے سے)
صفدرامام قادری
کلیم الدین احمد کی ناقدانہ حیثیت مابہ النزاع رہی ہے۔ ایک عالم اُنھیں عظیم ناقد تسلیم کرتا ہے اور دوسرا…
کرناٹک کی اردوشاعری میں قومی یکجہتی
ڈاکٹر بی محمد داؤد محسنؔ
گلشن میں مختلف اقسام کے رنگا رنگ پھول ہوتے ہیں تمام پھولوں سے نکلنے والی خوشبو سے ہی گلشن میں دلکشی پائی جاتی ہے…
زندہ محاورے-ناصرہ شرما
صفدر امام قادری
ہندستان کی تقسیم اور اس کے بعد کے بدلتے احوال اردو اور ہندستان کی دوسری زبانوں کے فکشن کا سب سے مقبول موضوع رہے ہیں۔ قرۃ العین حیدر، عبد…
خلیج میں اردو تنظیمیں اور ادارے
موجودہ عالمی تناظر میں غوروفکر کے لیے چند باتیں
شہاب الدین احمد
اردو اگر چہ ہندستان میں پیدا ہوئی اور اس کی نشوونما کی کئی صدیاں اسی خطّے میں مکمل ہوئیں…
ناز قادری کی نعت گوئی
جاوید دانش، کناڈا
کتنے اچھے دن تھے وہ۔ بچپن کا ذسادہ ساہن۔ تقریبات کے نام پر کبھی لبھی شادی بیاہ کے علاوہ اہمیت کی حامل تقریبات میں عقیدت ومحبت میں ڈوبی…
مانجھی- نئی دیومالا گڑھنے کی کوشش
صفدر امام قادری
اپنے مختصر ناولوں کے لیے مشہور غضنفر کا تازہ ناول’’مانجھی ‘‘ رسالہ ’آمد‘ پٹنہ میں چھپنے کے بعد فوری طورپر ایجوکیشنل…
طارق چھتاری کا ’’بَاغ کا دَروازہ‘‘ – ایک تنقیدی تجزیہ
صفدرامام قادری طارق چھتاری کی کہانی ’باغ کا دروازہ‘ دوسطروں کی ایک مختصرسی تمہید کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔ ایک جملے میں فضابندی اوردوسرے جملے سے…
منشی عزیزاللہ صفی پوری-ایک گمنام معاصر غالب
جہاں گیرحسن مصباحی
منشی محمدولایت علی بن منشی یحییٰ علی خان، ملقب بہ شاہ عزیز اللہ عزیزؔ صفی پوری کی ولادت 6؍ صفر 1259ھ/1840ء کو اپنے نانہال صفی پور میں…
فیض کی شعری شخصیت کے عناصرِ ثلاثہ
مناظرِ فطرت، عاشقانہ جستجو اور بین الاقوامیت
صفدرامام قادری مابعد عہدِ اقبال کے شعرا میں فیض ایسے پہلے شاعر ہیں جنھیں عالمی شناخت حاصل ہوئی اور…
سحرالبیان- ایک تنقیدی جائزہ
صفدرامام قادری ’سحرالبیان‘ کا شمار اردو کی چند لازوال کتابوں میں ہوتاہے۔ اس موضوع پر بھی کوئی اختلاف نہیں کہ اردو کی سب سے اہم مثنوی ہے۔ ’قطب…
کثیر لسانی فارمولہ
ابوفہد
پڑھنے، پڑھانے کے باب میں شاید سب سے زیادہ اہم اور ضروری چیز زبان ہی ہے اور اِس کے باجود ضروری اور اہم ہے کہ زبان کسی بھی علم کو حاصل کرنے یا معلوم…
حالی کی نثر- غیر افسانوی ادب کا مثالی اسلوب
صفدر امام قادری
اردو شاعری کے مقابلے نثر کا سفر یوں بھی دیر سے شروع ہوا اور اٹھارھویں صدی کے اواخر تک مُٹّھی بھر داستانوں اور صوفیۂ کرام کے چند…
ہندوستانی تہذیب کا علمبردار- اعظم کریوی
جہاں گیر حسن مصباحی
اعظم کریوی جس عہد سے تعلق رکھتے ہیں وہ اردو افسانہ نگاری کا دوسرا دور تسلیم کیا جاتاہے۔ اس عہد میں حقیقت نگاری اور دیہات نگاری کو فروغ…
تلنگانہ میں فروغ اردو کے عملی اقدامات
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقیتلنگانہ ایک خوابوں کی ریاست ہے اور اس ریاست کی تشکیل کے بعداسے سنہرا تلنگانہ بنانے کے لئے زندگی کے ہر شعبہ سے اونچے عزائم ظاہر کئے…
لاشیں انقلاب نہیں لاسکتیں!
تمام حسیات کا تعلق انسان کی روح سے ہے۔۔۔جب روح جسم کا ساتھ چھوڑ دے ۔۔۔تو جسم کو لاش کہا جاتا ہے۔۔۔ دنیا کے ہر دین و مذہب میں لاش کو ٹھکانے لگانے کا الگ الگ…
شبلی- سرسیّد سے کتنے مختلف؟
صفدر امام قادری علی گڑھ تحریک ہندستانی مسلمانوں کی ذہن سازی کے مرحلے میں جن کثیر المقاصد جہات سے وسیع تناظر اختیار کرتی چلی گئی، اس میں سر سیّد کی…
خطوطِ غالب – اردو جدید نثر کا نقطۂ آغاز
صفدرامام قادری
اٹھارویں صدی کے آخر تک اردو نثر کے مجموعی سرما ے میں چند داستانوں اور مذہبی رسائل کے علاوہ کوئی ایسی چیز نہیں ملتی جس کا اہمیت…
اقبال متین – کثیرالجہات ادبی شخصیت
احمد علی جوہر
اقبال متین (پ، 2/فروری1929ء- م، 5/مئی2015ء) اردو ادب میں کثیرالجہات شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ ایک مستند افسانہ نگار، ناولٹ نگار، یادنگار، شاعر،…
اردو۔ ہندی تراجم کے آئینے میں خواتین کا فکشن- ایک لمحۂ فکریہ
صفدرامام قادریاردوآبادی اپنے آغاز سے کثیر لسانی ماحول کی پروردہ رہی ہے۔ ابتدا میں عربی، فارسی، تُرکی اوراردوکی ملی جلی وراثت تھی جو عصرِ حاضر میں قدرے…