براؤزنگ زمرہ

ادب

ما بعدِ جدیدیت!

مابعدِجدیدیت کے مطابق تنقید اور پرکھ کے پیمانے وضع کرنے کے بجائے ایک دوسرے کی اس سلسلے کی تحقیق کو جھٹلانے اور نیچا دکھانے میں مصروفِ…

جنت کی خوشبو!

شرم و حیا کی پیکر آج پھر التجا لے کر وہ میرے پاس آئی ہو ئی تھی، اُس کے چہرے پر سیر ت و کردار کا گلا بی نو ر پھیلا ہوا تھا۔ نر م و نا زک جسم کی ما لک دھان…

  خواب کی الٹی تعبیر!

انکا جواب نئے انداز کا تھا ہزاروں سوالوں کا جواب ایک چپ وہ خاموشی سے سب کچھ سنتے رہے تھے اسکے برعکس میں کافی خوش تھی کہ جس شخص سے دنیا کبھی آنکھ نہ ملا سکی…

بھولے بسرے لمحے!

یہ کہتے ہوئے بابا نے اسکے سامنے ایک تصویر رکھ دیا اور بولا ’’یہ لو میرا ایک حقیر تحفہ‘‘ اس تصویر کو دیکھتے ہی عزمی تڑپ اٹھی یہ تو میرا فنکار ہے میرا فنکار یہ…

سہاگن!

اگر طلاق کے ذریعے عورت کو ظالم شوہر سے چھٹکارا مل جائے ، جس کے بعد دوسری شادی کرکے اسے نئی زندگی شروع کرنے کا موقع مل جائے تو یہ اس کے حق میں ظلم ہے؟ یہ اور…

روشن آنکھیں

ہم کیسے مسلمان ہیں جو خدا کے گھر میں بیٹھ کر دوسر ے مسلمانوں کو کا فر قراردیتے ہیں حالات کی ستم ظریفی دیکھیں کہ پو لیس کی نگرانی کے بغیر ہم نماز اور جنا زے…

ایک اور ستیہ گرہ

وہ گھر سے نکل کر سیدھے گاندھی چوک جا پہنچی اور گاندھی کے پیروں پر اپنا سر ٹیک کر باپو کو پکار اٹھی ’’باپو! کیا تونے اسی لیے لوگوں کو ستیہ اور اہنسا کا سبق…

شیرازئہ خیال

اے کاش کہ کوئی ایسا واقعہ رو نما ہوجائے ۔۔ کوئی ایسا حادثہ پیش آ جائے۔۔۔ مجھے کرامات و اسرار سے بھر پور کوئی عبرت انگیز دلیل مل جائے کہ جو میرے سینے میں…