براؤزنگ زمرہ

ادب

غرور کا انجام

آخر رب رحیم کریم کی لاٹھی حرکت میں آئی واردات کے دوران پو لیس مقا بلے میں زمیندار ما را گیا اور میں خدا کے عدل کے سامنے سجدہ ریزہوگیا کہ خدا کی لا ٹھی…

شیطان مسیحا

میں اُس دن گھر پر ہی تھا دروازے پر کسی نے آکر دستک دی تو میں نے جا کر دروازہ کھو لا لیکن دروازہ کھو لنے کے بعد جس صورتحا ل سے مجھے دو چار ہو نا پڑا میں اُس…

ایک حسین عہد و پیماں

اس کےامڈتے آنسوؤں نے اس کی بے گناہی کی وضاحت کی۔۔پر ماں تو ماں ہوتی ہے۔۔اپنی بچی کے کردار پر شک نہ تھا کہ وہ اس کی ہر ہر حرکت پر نظر رکھتی تھیں . ۔لیکن زمانے…

علامہ اقبال سہیل

علامہ اقبال احمد خان ’’سہیل‘‘ (1884۔1955) اگرچہ بطور شاعر زیادہ معروف ہیں لیکن حقیقت ہے کہ وہ ایک جامع کمالات شخصیت تھے۔سہیل جتنے بڑے شاعر تھے، ‌اتنے ہی…

اردو میڈیا زندہ باد

اردو اخبارات کے عروج و زوال کی کہانی لمبی ہے اور مختلف ادوار میں اس کے اسباب مختلف رہے ہیں اسی کے تذکرے کے لیے ایک مکمل کتاب درکار ہے اور یہ ایسا مبسوط اور…

جشنِ ریختہ!

آخرطارق فتح جیسے بدبودارانسان کواس خوب صورت پروگرام میں کیسے بلاسکتے ہیں (بعدمیں ریختہ نے اس کی صراحت بھی کی)پھرفوراً ہی میرے ذہن میں ایک بات آئی،جسے…

ہوا کے غبارے

گر ہم تاریخ انسانی کا بغور مشاہدہ کر یں تو یہ اٹل حقیقت سامنے آتی ہے کہ انسان کا ویری اصل میں انسان ہی رہا ہے اِس میں کو ئی شک نہیں کہ مو سمی طو فان بستیاں…

گھر گھر کی نانی

قاضیین نانی تھیں تو غریب عورت لیکن وہ بہت صاف گو تھیں جب کبھی انہیں کسی سے تکلیف ہوتی تو وہ اسکے منہ پر ہی دے مارتی کبھی بھی وہ کسی سے ڈرتی اور نہ ہی کسی سے…

غزل

نہ جانے کب مِرے شعروں میں لائیں وہ تشریفسجاﺅں قصرِ غزل کے میں بام و در کب تک

  کش مکش 

میں اسکے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتا کہ وہ کون ہے؟ اور کہاں رہتی ہے اور نہ ہی کبھی جاننے کی کوشش کی۔ بہر حال میں اتنا ضرور جانتا ہوں کہ وہ ایک شریف…

شہر قبرستان

دولت کے ڈھیر لگا نے سے تھو ڑا وقت نکال کر کبھی کبھی قبرستان جا کر دیکھ لیا کر یں اِن بو سیدہ قبروں میں جو ہڈیوں میں تبدیل ہو چکے ہیں یہ بھی اپنے زما نے کے…

 یہ عشق نہیں آساں!

ویلینٹائن ڈے جو لوگ منا رہے ہیں وہ اس کی حقیقت سے واقف ہیں اور نہ ہی اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔ رومن راجہ کلاڈیس کی یہ سمجھ تھی کہ چونکہ شادی کر نے سے مر…

داستانِ دوحہ

میرے پاس الفاظ کم پڑ رہے ہیں کہ میں ان سب کی محبت خلوص اور مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرسکوں۔۔۔۔لیکن ایک بات ضرور کہوں گا کہ دوحہ میں چند دن کا قیام میری زندگی…