ٹرینڈنگ
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
براؤزنگ زمرہ
شخصیات
سوشل میڈیا کے ایک عام یوزر اور جرنلسٹ میں فرق ہونا چاہئے
اشرف بستوینیوز ویب سائٹ thequint.com کی شریک بانی خاتون جرنلسٹ ریتو کپور نے ایشیا ٹائمز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹر ویو میں کہا ؛ امید ابھی باقی ہے،ہر گز…
سلطان ٹیپو کی یوم ولادت پر ایک اہم تحریر
توضرورت ہےقوم کوپھرسےایک ٹیپو کی مھدی حسن عینی قاسمیتاریخ نے ہر دور میں کچھ ایسے جاں باز، جاں نثار،باوفا،باہمت،شیردل،پہاڑ جذبہ انسانوں…
مولاناابو الکلام آزاد تاریخ پیدائش کا علمی محاکمہ
ڈاکٹر شمس کمال انجم11/نومبر 1988ء سے لے کر 11 نومبر 1989ء تک پورے ملک میں مولانا آزاد صدی تقاریب کا اہتمام کیاگیا۔اس کے افتتاحی اجلاس میں اس وقت کے…
مولانا ابوالکلام آزاد منفرد اسلوب تحریر کے حامل ایک بہترین ادیب
سفینہ عرفات فاطمہوقت‘ ایک ایسی کتاب ہے جس کے اوراق اتنی سرعت سے پلٹتے جاتے ہیں کہ انسان سوچتا ہی رہ جاتا ہے اور زندگی کی برف پگھل کر سانسوں کی حدتیں چھین…
مولانا ابو اکلام آزاد ؒ : بھلا سکیں گے نہ اہل ِزمانہ صدیوں تک
مفتی محمدصادق حسین قاسمی مولانا ابوالکلام آزاد ؒ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ،ہندوستانی تاریخ کی ناقابل ِ فراموش ہستی ہیں ،جن کی پوری زندگی جہد ِ…
عبدالقادر عودہؒ: شہیدِ راہِ وفا
ڈاکٹرمحمد رضی الاسلام ندویجیل خانے کے صدر دروازے پر صبح ہی سے سیاہ جھنڈا لہرادیاگیاہے۔ اس لیے کہ آج عدالت کے فیصلے کے مطابق چھ مجرموں کو پھانسی کی سزا…
تہذیبی کشمکش کا فیصلہ کن کردار:علامہ محمد اقبال
ڈاکٹر ساجدخاکوانیمنگل 22اپریل ،قلم کاروان میں پیش کیاگیاگزشتہ صدی کاآغازاس وقت ہوا جب تقریباََ پوری دنیا پر سامراج اپنے استبدادی پنجے پوری طرح گاڑھ…
الگ ہے ’’بات کا اسلوب‘‘
’’آیا ، دیکھااور فتح کیا‘‘
حقانی القاسمی
عظیم فاتح نپولین بونا پارٹ کے تعلق سے یہ جملہ بہت مشہور ہے۔ اقلیم ادب میں ایسا ہی ایک واقعہ ، ہمارے عہد کے…
مولانا ڈاکٹرحبیب اللہ مختار۔ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
مولانامحمدجہان یعقوبیہ بلاشبہ اللہ تعالیٰ کاانتخاب ہی تھاکہ ایک شخص میں اس قدرصفات جمع فرمادیں،جن کااس قحط الرجال کے دورمیں کسی ایک شخص میں تلاش کرناجوئے…
میم ناگ :کوئی زیر زمیں سویا پڑا ہے،کہانی کا کوئی کردار گم ہے
ڈاکٹر سلیم خانمیم ناگ کی کہانی میں چوتھی سیٹ کا مسافر جب اچانک اپنی سیٹ سے کھڑا ہوجاتا ہے تو تیسرا مسافر دھڑام سے زمین پر آجاتا ہے اور کسی کی سمجھ میں…
ناگ ۔۔ ناگ، ناگ آیا۔۔۔۔
مشرف عالم ذوقیابھی ابھی خبر ملی کہ میم ناگ بھی رخصت ہوئے --کیا لکھوں ، بے رحم حالات میں کون ہے جو جینا چاہے گا .ناگ کو غصّے پر قابو کہاں تھا .یہ غصّہ جم…
اقبال کی سیاسی بصیرت (پہلی قسط)
ظفراقبالشاعرمشرق علامہ اقبالؔ نے اپنی شاعری کے توسط سے ساری انسانیت اور بالخصوص امت مسلمہ کو جو آفاقی پیغام دیا ہے۔ وہ ساری انسانیت کے درد کا مداوا ہے ۔…
مضامین ڈاٹ کام کے ایڈیٹر شاہد جمال فلاحی کی رویش کمار کے ساتھ خصوصی بات چیت
اردو صحافت کو اپنا دائرہ وسیع کرنے کی ضرورت ہے
ملکی سطح پر ایک نئی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے- برسوں سے 70-60 کی دہائی کے نیتا چھائے ہوئے ہیںشاہد جمال…
سر سید : ایک رہنما ، ایک ہمدرد قوم !
ڈاکٹر منصور خوشتر’’دوستوں میں سچ کہتا ہوں کہ جو چیز کم کو اعلی درجہ پر پہنچا نے والی ہے وہ صرف ہا ئی ایجو کیشن ہے ۔ جب تک ہماری قوم میں ایسے لوگ نہ…
نامساعد حالات میں فروغ تعلیم کا علمبردار ۔ سر سید احمد خاں
17 اکتوبر،سر سید احمد خاں کی یوم پیدائش کی مناسبت سےحذیفہ شکیلعلم دوست، محب وطن، مفکر ملت، معمار قوم، جس کی تہذیب اعلی، جس کی تعلیم ارفع، جو بلند…
سرسیداحمدخان: تعلیمی افکارکی معنویت
نایاب حسنانیسویں صدی فی الجملہ ہندوستانی مسلمانوں کے زوال کی صدی تھی،اس دوران ہمہ گیر سطح پر ایسے انقلابات رونماہوئے ،جنھوں نے مسلمانوں کومن حیث…
مولانا ابوالکلام آزاد اور مولانا شبلی نعمانی
تحریر: شہاب الدین دسنوی… ترتیب: عبدالعزیزمولانا ابوالکلام آزاد کے نام مولانا شبلی نعمانی کے خطوط میں کچھ لوگ ’’راز و نیاز‘‘ کے مضامین اور ’’عالم…
صادقہ نواب سحر کی افسانوی سحرکاری
ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی
ہمعصر اردو ادب میں صادقہ نواب سحر ایک مانوس قلمکار کا نام ہے جنہوں نے بیک وقت اظہارکی کئی شمعیں روشن کر رکھی ہیں۔شاعری،ڈرامہ ،ناول اور…
معروف اردو صحافی انیس جامعی : اُجالے تیری یادوں کے
حکیم وسیم احمد اعظمی
ہر آنے والے فون کی گھنٹی پر جس بات کا ڈھرکا لگا رہتا ، بالآخر وہ فون آج/20ستمبر2016ء کی صبح 9.15بجے آہی گیا۔دہلی سے یو این آئی کے…
بلراج مینرا – کہاں سے آیا کدھر گیا وہ
ڈاکٹر زمرد مغل
آپ اور ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ ایک سنگ تراش کس طرح ایک پتھر کو تراشتا ہے اپنی باریک بینی سے پتھر کے اس حصہ کو الگ کردیتا ہے جو اس میں ذاہد…
مرزا مظہر جان جاناں-اصلاح زبان اورشاعری
جہاں گیر حسن مصباحی
ہندوستان کی تاریخ میں اٹھارہویں صدی عیسوی کافی اتھل پتھل اور اتارچڑھاؤ کا عہد ماناجاتاہے ۔یہ عہد نہ صرف عوام الناس کے لیے سخت نقصان دہ…
بہ یاد سیدمودودی
نصف صدی ہونے کو آئی پھر بھی ہے غم مودودی کا
نام محبت سے لیتے ہیں آج بھی ہم مودودی کا
تحریک اسلامی عطاکی،سوچ کا اک اندازدیا
محفل والو!کیا یہ بھلا احسان ہے…
منشی عزیزاللہ صفی پوری-ایک گمنام معاصر غالب
جہاں گیرحسن مصباحی
منشی محمدولایت علی بن منشی یحییٰ علی خان، ملقب بہ شاہ عزیز اللہ عزیزؔ صفی پوری کی ولادت 6؍ صفر 1259ھ/1840ء کو اپنے نانہال صفی پور میں…
علامہ اقبالؒ اور شاہ معین الدین احمد ندوی
تحریر: ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی … ترتیب: عبدالعزیز
مولانا سید سلیمان ندوی کے بعد دارالمصنّفین کی نظامت مولانا شاہ معین الدین احمد ندوی کے…
شبلی- سرسیّد سے کتنے مختلف؟
صفدر امام قادری علی گڑھ تحریک ہندستانی مسلمانوں کی ذہن سازی کے مرحلے میں جن کثیر المقاصد جہات سے وسیع تناظر اختیار کرتی چلی گئی، اس میں سر سیّد کی…
اقبال متین – کثیرالجہات ادبی شخصیت
احمد علی جوہر
اقبال متین (پ، 2/فروری1929ء- م، 5/مئی2015ء) اردو ادب میں کثیرالجہات شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ ایک مستند افسانہ نگار، ناولٹ نگار، یادنگار، شاعر،…
ابن المقفع – مختصر سوانح
(106تا142ھ/723 تا759ء)
سراج احمد برکت اللہ فلاحیؔ
ابن المقفع کا پورا نام ’’ابومحمد عبداللہ بن المبارک المقفع‘‘ ہے۔ بعض اہل قلم ’ عبداللہ…
علامہ اقبالؒ اور سید صباح الدین عبدالرحمن
تحریر: ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی … ترتیب: عبدالعزیز
1974ء میں مولانا شاہ معین الدین احمد ندوی ناظم دارالمصنّفین کی وفات کے بعد سید صباح الدین…
مولانا محمد علیؒ
قید فرنگ ’’جان بیٹا خلافت پہ دے دو‘‘
(1921-22ء)
تحریر: عبدالماجد دریا آبادی ترتیب: عبدالعزیز
(اب یہ حقیقت بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ…
تاج دار تاج کی وفات
شاہ اجمل فاروق ندوی25؍اگست 2016 کو یہ افسوس ناک خبر ملی کہ منفرد لب و لہجہ کے شاعر حضرت تاج دار تاج اپنے وطن اقامت ممبئی میں وفات پاگئے۔ اناﷲ واناالیہ…