ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ملی مسائل
مسلمانوں میں اجتماعی قیادت کی باتیں
ایسے لوگ مسلمان رہنما نہیں رہزن ہیں جو دن کی روشنی میں مسلمانوں کو سمجھا رہے ہیں کہ نقوی اور شہنواز جیسے فرقہ پرست پارٹی کے حاشیہ بردار بھی مسلمانوں…
خود کشی کے واقعات
غور طلب بات یہ ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ زندگی سے محبت کرنے والا انسان اپنے ہی ہاتھوں اپنی جان لینے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ بے شمار واقعات جن کی تفصیل ممکن نہیں…
کعبے میں بھی غارت گر ایمان بہت ہیں!
شریعت نے جس طرح نکاح کے آداب واحکام بیان کئے ہیں، ایسے ہی طلاق کا طریقہ بھی بتلایا ہے نیز یہ بھی وضاحت فرمادی کہ یہ ابغض الحلال ہے ، تاکہ کوئی شوہر بلا وجہ…
یوپی الیکشن اور مسلمان : میں مشورے کیوں دوں ؟
کئی دوستوں کا اصرار رہا کہ ہم بھی یوپی کی سیاست پرکچھ لکھیں، خاص طور سے اس تناظر میں کہ وہاں الیکشن ہونے والا ہے، اسدالدین اویسی میدان میں ہیں، کئی اور مسلم…
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
مشہور زمانہ سچر کمیٹی کی رپورٹ ۲۰۰۵میں یہ ظاہر کر چکی ہے کہ ہندوستانی مسلمان اپنی معاشی، اقتصادی ،تعلیمی اور سیاسی زوال کے انتہائی نچلے زمرے میں پہنچ چکے ہیں…
جمعيت علماء مہاراشٹرا كي معاشرے كو شراب ، منشيات اور جرائم سے پاك بنانے كي قابل قدرمہم
جمعيت علماء مہاراشٹرا كي معاشرے كو شراب ، منشيات اور جرائم سے پاك بنانے كي قابل قدرمہمسيد آصف ندويجمعيت علماء ہند كے اجمير شریف ميں منعقده…
امت کی وحدانیت میں اس کی پستی کا علاج مضمر
اس لئے یہ بہت اہم ہے کہ آج ملت کے رہنماؤں ، دانشوروں، علماء ومصلحین اپنے معاشرہ، اپنے سماج اور اپنے حلقہ اثر میں اتحاد واتفاق کی وہی فضا قائم کریں جو…
پرسنل لا کے تئیں مسلم خواتین کی حمیت دینی کو سلام
دنیا میں وفاداری کے جو مختلف معیارات ہر دور کے اندر موجود رہے ہیں ان میں کامل اطاعت کو بجا طور پر مثالی سمجھا گیا ہے،تاہم کسی نظام سے وفاداری کا…
مسلم اداروں و اکابرین کی مسلم مسائل سے لاتعلقی؟
آر ایس ایس کے مودی راج میں مسلمانان ہند کو جس بیدار مغزی اور تدبر کا مظاہرہ کرنا چاہئے تھا وہ مودی راج کے ڈھائی سال کے عرصہ میں شائد ہی نظر آیا ہو۔…
میں مسلمانوں اورپسماندہ طبقات کے حقوق کی بات کرتا ہوں،یہی میرا جرم ہے :اسدالدین اویسی
ممبئی :مجلس اتحاد المسلمین عوام کے جملہ مسائل کو ایماندارانہ اور منصفانہ طور حل کرے گی ۔اس کے لئے آپ کا ساتھ چاہئے ۔آپ کا تعاون ہو گا تو یقین مانیں ہم آپ کا…
مدارس اور تربیت (دوم)
ہر مدرسے میں ایک تربیت کمیٹی بننی چاہیے جس کے سربراہ مہتمم صاحب ہوں یا کسی سینئر استاد کو ناظم بنادیا جائے اور کچھ صالح طلبہ کو اس کا رکن بنالیا جائے۔ہر…
اجتماعی فرائض کے متعلق اسلام کی اعلیٰ تعلیم (2)
حیات اجتماعی میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا درجہ۔ پھر یہی وہ چیز ہے جس پر اجتماعی فلاح وبہبود کا دار و مدار ہے جو ایک قوم اور ایک جماعت کو ہلاکت…
اجتماعی فرائض کے متعلق اسلام کی اعلیٰ تعلیم
افسوس ہے کہ دنیا کے کم نظر گیانیوں نے اجتماعی شرافت کے اس بلند معیار اور اجتماعی زندگی کے اس اعلیٰ نصب العین کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی اور اگر کسی نے کوشش…
امت کی پستی کا علاج (1)
خلاصہ تحریر یہ ہے کہ علم کے بغیر جب اسلام نہیں رہ سکتا تو یہ امت کیوں کر رہ سکتی ہے۔ اس لئے ضرورت ہے کہ اس ضمن اور خصوص میں اکابر امت، علماء امت، قائدین…
شامی بحران پر ایک طائرانہ نظر
ملک شام کے حالات سے شاید ہی کوئی شخص بے خبر ہو۔جو لوگ اخبارات و رسائل اور مختلف ویب پورٹل کا مطالعہ کرتے رہتے ہیں وہ وہاں کی صورت حال سے بخوبی واقف ہوں…
اے ستم پیشہ تری بات میں کون آتاہے!
مشرقی حلب پر روسی،ایرانی و شامی افواج کے قبضہ و تسلط،مزاحمت کاروں کوباہرنکالنے اور باقی شہریوں کوشہربدرکرنے کے بعداب پھرسے مسئلۂ شام کے سیاسی حل کے لیے…
یہ عہد ہمارے ہمہ گیر زوال کا عہد
جواب :۔ ہم نے شخصی، اجتماعی اور حکومتی سطح پر اپنا وقار کھودیا، اپنی بے بسی اور بے کسی کاشکوہ جس دربار میں کرنا تھا اس سے منہ موڑ کر اقوام متحدہ اور سوپر…
شام۔۔۔اور سازشی جیت گئے!
حلب میں نسل کشی ہوئی، دواخانوں ، بیکریوں، رہائشی عمارتوں ، عوامی پناہ گاہوں اور عوامی مقامات پر اندھا دھند ہوائی بمباری، توپ خانوں اور آرٹیلری فائرنگ کے…
فرقہ بندی اور مسلک پرستی کے لیے ترغیب یا تحذیر
’’خبردار! تم سے پہلےکے اہل کتاب 72 فرقوں میں بٹے اور یہ ملت 73 فرقوں میں تقسیم ہو گی۔ ان میں 72 جہنم میں جائیں گے اور ایک جنت میں۔ اور جنت میں جانے والے وہ…
مسلمانوں کے موجودہ حالات –اسباب وعلاج
مقبول احمد سلفیمسلمانوں کی موجودہ صورت حال بیحد افسوس ناک اور ناقابل تحریر ہے ۔ ہرجگہ مسلمان ظلم وزیادتی، خوف ودہشت، قتل وفساد، جبروتشدداورذلت وپستی…
زبان
آج ہمارے مسلم معاشرہ کی سب سے بڑی کمزوری، برائی، خرابی اسی زبان کا بے جا استعمال ہے، آج ہمارا جس بے چینی، جس خلفشار، جس انتشار، جس اختلاف کا شکار ہے وہ اہل…
سپریم کورٹ کا دائرہ کار قانون سازی نہیں قانون کی تعبیر و تشریح ہے
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری کو کم سے کم اتنا ضرور معلوم ہونا چاہئےعبدالعزیزکلکتہ.26دسمبر:کل ہند مسلم مجلس مشاورت مغربی…
حصارِ ذات کو توڑ کر باہر نکل
راحت علی صدیقی قاسمیوہم انتہائی مہلک اور تباہ کن مرض ہے ،دنیا بھر کے ماہر اطباء متفق ہیں کہ یہ مرض لا علاج ہی نہیں ،بلکہ ایسی پہیلی ہے جس کا…
مسئلہ طلاق شریعت کی روشنی میں
ساجدہ ابواللیث فلاحی
طلاق آج سماج کاایک اہم مسئلہ بن گیا ہے اوراس کی وجہ سے اسلام کے مخالفین و معاندین کو بھی اظہارِ مخالفت کا ایک زبردست حربہ ہاتھ آگیا ہے،…
مسلم پرسنل لا ء اور یکساں سول کوڈ پہ ہمارا موقف
مقبول احمد سلفی اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام امور کی طرف رہنمائی کی ہے ،اس نے ہمیں عائلی قانون اور پرسنل لا ءبھی دیا ہے ۔ہمارا یہ پرسنل لا ءانسانوں کا…
اسلام کا قانونِ طلاق -ایک تقابلی جائزہ
مختلف ادیان میں نظام طلاق کے اس تقابلی مطالعے صاف صاف واضح ہوگیا کہ اسلام ہی نے فطرت انسانی کے مطابق خلق کی رہنمائی کی ہے۔
وادی کے زخموں کی مندملی کا احساس
از:کانتی باجپائی
ترجمہ و تلخیص : ایڈوکیٹ بہاء الدینمسئلہ کشمیر کو حل کرتے وقت جذبہ ہمدردی اہم ترین معاملہ ہے۔ Webster Merriam کی ڈکشنری میں Empathy کے…
تین طلاق کے مسئلے پر مسلم پرسنل لاء بورڈ نظر ثانی کرے گا !
محمد وسیممسلم پرسنل لاء بورڈ کو شریعت کی بنیادوں پر قائم کیا گیا ہے جس میں شادی ، نکاح ، طلاق ، میراث وغیرہ مسائل کو اسلامی تعلیمات کے مطابق حل کرنے کی…
ہندوستان میں مسلمان کیا کریں
عبدالبقاء آعظمیاس وقت ملک اور بیرون ملک میں مسلمانوں کے خلاف جو فضا تیار کی جارہی ہے وہ کوئی نئی بات نہیں ہے ہمیشہ سے حق اور باطل میں کشمکش جاری رہی ہے…
اس خرابے میں بھی اکثیر وہی ہے کہ جو تھا!
ڈاکٹر عابد الرحمٰن عنقریب قومیں تم پر ٹوٹ پڑ نے کے لئے بلاوا دیں گی جیسے بھوکے (جانور) کھانے پر ٹوٹ پڑ نے کے لئے بلاوا دیتے ہیں‘ یہ اللہ کے رسول…