ٹرینڈنگ
- طلاق زندگی ہے : سونم اور راجا رگھوانشی کیس کے تناظر میں
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
براؤزنگ زمرہ
سیاست
ہمارا سیاسی ماحول "مذاق”
ہمیں دنیا کے سامنے مذاق بنوادیا ہے ایک پاکستانی جو دنیا کے رسم و رواج سے نا واقف ہے مگر جو واقف ہیں جو وہاں جاتے ہیں جو اپنا کالا دھن بھی وہی چھپاتے ہیں…
شامی بحران پر ایک طائرانہ نظر
ملک شام کے حالات سے شاید ہی کوئی شخص بے خبر ہو۔جو لوگ اخبارات و رسائل اور مختلف ویب پورٹل کا مطالعہ کرتے رہتے ہیں وہ وہاں کی صورت حال سے بخوبی واقف ہوں…
انعام کہاں ہے صاحب ؟
50 دنوں کی مدت پوری ہوئی،غربت و افلاس، بھوک کی شدت تنگی و تنگدامنی،مشکلات و پریشانی ہر شخص ان الفاظ کے حقیقی مفہوم سے واقف ہوگیا۔ غریبی، تنگدستی کے بادل گھنے…
مودی اپنے آپ کو کب اور کیسے سزا دیں گے؟
مودی جی ملک کے وزیر اعظم ہیں اور ان کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی ملک کی حکمراں جماعت ہے۔ مودی جی نے وزیر اعظم کی حیثیت سے 8نومبر کو نوٹ بندی کا اعلان کیا اور…
اے ستم پیشہ تری بات میں کون آتاہے!
مشرقی حلب پر روسی،ایرانی و شامی افواج کے قبضہ و تسلط،مزاحمت کاروں کوباہرنکالنے اور باقی شہریوں کوشہربدرکرنے کے بعداب پھرسے مسئلۂ شام کے سیاسی حل کے لیے…
خاندانی جھگڑے سے سماج وادی پارٹی کی تقسیم
اس وقت اتر پردیش کی سیاست ایک تصویر تو یہ ہے، دوسری تصویر یہ ہے کہ بھاجپا نہ صرف 2017ء کے اسمبلی الیکشن کی تیاری میں مصروف ہے بلکہ 2019ء کے لوک سبھا کے…
ترقی کا آغاز لاء اینڈ آڈر کے نفاذ سے ہے!
جب ہم ہندوستانی مسلمانوں کو دیکھتے ہیں یا پھر اُن ترقی یافتہ قوموں اور گروہوں کو دیکھتے ہیں، جو ترقی کے میدان میں کافی آگے نکل گئیں یا آگے بڑھنے میں…
یہ عہد ہمارے ہمہ گیر زوال کا عہد
جواب :۔ ہم نے شخصی، اجتماعی اور حکومتی سطح پر اپنا وقار کھودیا، اپنی بے بسی اور بے کسی کاشکوہ جس دربار میں کرنا تھا اس سے منہ موڑ کر اقوام متحدہ اور سوپر…
نادان دوستوں کی دوستی کا نتیجہ
سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا میں پارٹی کے ترجمان پروفیسر رام گوپال یادو نے روز روز کی ذلت کا دروازہ بند کرنے کے لیے پارٹی کے قومی صدر شری…
یو پی کا دنگل یا فرینڈلی میچ : سیاسی مشاہدین اور ووٹر تذبذب میں
جمہوریت میں خاندانی لڑائی لڑتے ہوے ملائم سنگھ یادو کے اقدام پر اکثر حلقے میں بے اطمینانی کا انداز نظر آتا ہے مگر سب سے بے پروا ہو کر نیتا جی غالباً اپنی…
اکھلیش نے بغاوت نہیں کی حق مانگا ہے
روئے زمین پر کوئی رشتہ باپ اور بیٹے کے علاوہ دوسرا ایسا نہیں ہے جو یہ برداشت کرپائے کہ کوئی اس سے آگے نکل جائے۔ یہ صرف باپ ہوتا ہے جو ہر پل یہ چاہتا ہے کہ…
شام۔۔۔اور سازشی جیت گئے!
حلب میں نسل کشی ہوئی، دواخانوں ، بیکریوں، رہائشی عمارتوں ، عوامی پناہ گاہوں اور عوامی مقامات پر اندھا دھند ہوائی بمباری، توپ خانوں اور آرٹیلری فائرنگ کے…
دلت مسلم اتحاد مایاوتی کے بغیر
دلت مسلم اتحاد پہلے بھی ضروری تھا۔ لیکن اب تو بہت ہی ضروری ہے لیکن مسلمان اس کے ساتھ یہ بھی مانتے ہیں کہ قیادت مس مایاوتی کے ہاتھ میں نہ ہو۔ انھوں نے اپنی…
سماج وادی پارٹی میں دنگل
میڈیا نے اکھلیش یادو کی جو تصویر پیش کی ہے جس کی وجہ سے عوام اور پارٹی کے زیادہ تر افراد اکھلیش کے ساتھ ہوگئے ہیں۔ ملائم سنگھ کانگریس سے اتحاد کے خلاف تھے…
نوٹ بندی سے ابھرے سوال
سوال یہ ہے کہ نوٹ گورنر ریزروبینک کے وعدے ’’میں دھارک کو۔۔۔روپے اداکرنے کا وچن دیتا ہوں‘‘ کے ساتھ جاری ہوتا ہے۔ توپھر ایسا کیا ہوا کہ وزیراعظم کو یہ وچن…
نشہ خوری کے علاوہ اور بھی مدعے ہیں پنجاب کے
یہ ایک حقیقت ہے کہ پنجاب اپنی زرعی پیداوار کی وجہ سے ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں تعاون دینے والی سب سے بڑی ریاست ہے۔ یہاں اب تک جتنی حکومتیں…
فرقہ بندی اور مسلک پرستی کے لیے ترغیب یا تحذیر
’’خبردار! تم سے پہلےکے اہل کتاب 72 فرقوں میں بٹے اور یہ ملت 73 فرقوں میں تقسیم ہو گی۔ ان میں 72 جہنم میں جائیں گے اور ایک جنت میں۔ اور جنت میں جانے والے وہ…
مسلمانوں کے موجودہ حالات –اسباب وعلاج
مقبول احمد سلفیمسلمانوں کی موجودہ صورت حال بیحد افسوس ناک اور ناقابل تحریر ہے ۔ ہرجگہ مسلمان ظلم وزیادتی، خوف ودہشت، قتل وفساد، جبروتشدداورذلت وپستی…
زبان
آج ہمارے مسلم معاشرہ کی سب سے بڑی کمزوری، برائی، خرابی اسی زبان کا بے جا استعمال ہے، آج ہمارا جس بے چینی، جس خلفشار، جس انتشار، جس اختلاف کا شکار ہے وہ اہل…
سپریم کورٹ کا دائرہ کار قانون سازی نہیں قانون کی تعبیر و تشریح ہے
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری کو کم سے کم اتنا ضرور معلوم ہونا چاہئےعبدالعزیزکلکتہ.26دسمبر:کل ہند مسلم مجلس مشاورت مغربی…
سچ یہی ہے نوشتہ دیوار پڑھ لیجئے!
یوپی کے عوام کا خواب ،سیکولر جماعتوں کا اتحادڈاکٹر اسلم جاویدجیسے جیسے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے دن قریب آ رہے ہیں اسی کے مطابق سیاسی…
یو پی کا دنگل
ممتاز میرہم نیتا جی ملائم سنگھ یادو کے بیسویں صدی کی نویں دہائی کے آخری زمانے سے زبردست فین رہے ہیں ۔انھوں نے ہندوستانی سیاست کی تاریخ میں…
حصارِ ذات کو توڑ کر باہر نکل
راحت علی صدیقی قاسمیوہم انتہائی مہلک اور تباہ کن مرض ہے ،دنیا بھر کے ماہر اطباء متفق ہیں کہ یہ مرض لا علاج ہی نہیں ،بلکہ ایسی پہیلی ہے جس کا…
باجپائی کی درگا مائی اور راہل گاندھی کے سوٹ بوٹ والے وزیر اعظم
عبدالعزیزمسز اندرا گاندھی 1971ء میں پاکستان سے جنگ کے نتیجہ میں بنگلہ دیش جیسے ایک نیا ملک بنانے میں کامیاب ہوئیں۔ اس وقت کے اپوزیشن لیڈر اٹل…
اپوزیشن بے جان ، تو مودی پہلوان
محفوظ الرحمن انصاریحالیہ نوٹ بندی سے پریشان اور تکلیف جھیل رہے عوام کی اکثریت مودی سرکار کو ہی کوس رہی ہے ۔ہزار اور پانچ سو نوٹوں کا انتظام کئے…
مایاوتی بنیں گی کیا یوپی کی اماّں؟
ڈاکٹر مظفر حسین غزالیسیاست میں اہم سمجھی جانے والی خواتین میں جے للتا، سونیا گاندھی، ممتا بنرجی اور مایاوتی کا نام شامل ہے۔ جے للتا اور مایاوتی…
مسئلہ طلاق شریعت کی روشنی میں
ساجدہ ابواللیث فلاحی
طلاق آج سماج کاایک اہم مسئلہ بن گیا ہے اوراس کی وجہ سے اسلام کے مخالفین و معاندین کو بھی اظہارِ مخالفت کا ایک زبردست حربہ ہاتھ آگیا ہے،…