ٹرینڈنگ
- طلاق زندگی ہے : سونم اور راجا رگھوانشی کیس کے تناظر میں
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
براؤزنگ زمرہ
سیاست
جلسے و نعرے بازی ہر مسئلے کا حل نہیں!
ندیم احمد انصاریدینِ اسلام اور اسلامی شریعت اللہ علیم و حکیم کے بنائے ہوئے ہیں، جس میں کسی عالم و جاہل اور حاکم و رعایا کو دخل اندازی کی اجازت نہیں، اس…
ماحول جارحانہ انداز فاتحانہ
حفیظ نعمانیایک طرف یہ حالت کہ ہر ہاتھ میں کاغذی خنجر اور تلوار۔ ہر طرف نعرے کہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔اور ایک طرف یہ ماحول کہ علم و ادب، طب و فن، غزل،…
اسلام کے عائلی قانون (مسلم پرسنل لاء) کی حفاظت ضروری ہے
مگر حفاظت کا بہترین طریقہ ہے کہ ہم قرآن و حدیث کے مطابق عمل کریں اور دنیا کو کرائیں
عبدالعزیزمخالفت اور مزاحمت انسانی زندگی کا حصہ ہے جس طرح موافقت اور…
ترجیحات طے کریں مسلمان
ڈاکٹر مظفر حسین غزالیمسلم پرسنل لاء بنام یونیفارم سول کوڈ پر اردواخباروں میں باڑھ سی آئی ہوئی ہے۔ پہلے صفحہ سے آخری صفحے تک اس پر کچھ نہ کچھ دیکھنے کو…
شریعت میں تبدیلی کے خلاف دستخطی مہم میں تیزی کی اپیل
حفیظ نعمانی
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا سید محمد رابع حسنی الندوی نے ملک کے مسلمانوں سے ایک اپیل کی ہے کہ بورڈ کی دستخطی مہم انتہائی سنجیدگی…
ملائم کے اکھاڑے کے پہلوانوں کی دھینگا مشتی
عبدالعزیزکہا جاتا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو پہلوانی کی مشق اکھاڑے میں کر چکے ہیں، اسی لئے انھیں پہلوانی کا سارا گر معلوم ہے۔ گزشتہ…
اسلام میں تعددازدواج کا مسئلہ
مولاناعبدالرشید طلحہ نعمانیؔ
اسلام دین فطرت ہے ،انسانی طبیعت سے میل کھانے اور بشری تقاضوں کو پورا کرنے کی جو اعلی صلاحیت اس مذہب میں موجودہے ،دنیا کے کسی…
حل کیا ہے ؟
مشرّف عالم ذوقیجب مہذب لہجے میں کوئی حکمران اچانک قوم کے مسائل حل کرنے کا فرمان جاری کرے تو ہوشیار ہو جائیے کہ خطرہ آپکی سوچ سے کہیں بڑا ہے…
تحفظ شریعت اور ہماری ذمہ داریاں
مولاناسید احمد ومیض ندویدین وشریعت میں مداخلت یا اس میں ترمیم وتنسیخ کی ناپاک کوششوں کا سلسلہ کوئی نیا نہیں ہے، اس قسم کی مذموم کوششوں کا پہلا واقعہ تب…
خود کو فضیحت دوسروں کو نصیحت
مودی جی کے منہ سے تین طلاق کی باتعبدالعزیزبھارتیہ جنتا پارٹی کے مکھیا اور ملک کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مسلم بہنوں پر ’’تین طلاق‘‘ جیسے ظلم کو ختم…
یکساں سول کوڈ اور مسلم نوجوانوں کی ذمہ داری
محمد فراز احمدیکساں سول کوڈ کا جو شوشہ مرکزی حکومت کی جانب سے چھوڑا گیا ہے اس پر بحث و تکرار جاری ہے اور موجودہ حکومت نے یہ طئے کرلیا ہیکہ وہ ملک کے…
یوپی اسمبلی انتخاب سے پہلے: اس گھر کو آگ لگ گئی
عادل فرازکہتے ہیں سیاست طوائف کی طرح ہوتی ہے جو کسی کی سگی نہیں ہوتی۔ ریاست اترپردیش میں سماجوادی پارٹی کی حالت زار دیکھ کر کوئی بھی اس حقیقت کو سمجھ…
دارالقضاء:عائلی قوانین کی حفاظت کا ذریعہ
راحت علی صدیقی قاسمیحالات نازک ہیں زمانہ گرگٹ کی طرح رنگ بدل رہا ہے زبانیں زہر اگل رہی ہیں، صورت حال متحیر کن ہے زبان پر کچھ دل میں کچھ، اپنوں…
طلاقِ ثلاثہ کی بحث کی آڑ میں بھاجپا کا ایجنڈا
مسلمانوں کو ہوش و حواس کے ساتھ صحیح حکمت عملی اپنانے کی ضرورت
عبدالعزیززیادہ دن نہیں ہوئے صرف چندسال پہلے شاہ بانوکیس کولے کردشمنان حق نے زمین و آسمان…
کب کس وقت کیا ہوجائے کچھ نہیں معلوم
حفیظ نعمانیدس دن پہلے جب ہم نے شری ملائم سنگھ کی چھوٹی بیگم اور ان کے راج کمار کا ذکر کیا تھا تو یہ معلوم نہیں تھا کہ محترمہ کا اسم گرامی کیا ہے، لیکن ہم…
یہ تین طلاق کی جنگ نہیں ہے، حق و باطل کی جنگ ہے
یہ جنگ دستورِ ہند یا کسی مذہب کے خلاف نہیں ہے، فرقہ پرستوں کے خلاف ہےعبدالعزیزیہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ طلاق دنیا کا کوئی آسان عمل نہیں ہے…
اتر پردیش کا اسمبلی الیکشن اور مسلمان
عبدالعزیزبھارتیہ جنتا پارٹی جس قوت اور طاقت کے ساتھ اتر پردیش کے اسمبلی الیکشن میں کامیاب ہونے کی کوشش کر رہی ہے اس کے مقابلے میں دوسری پارٹیاں بدقسمتی…
سرجیکل اسٹرائیک :خود اپنے داغ دکھانے کو روشنی کی ہے
ڈاکٹر سلیم خانسرجیکل اسٹرائیک کا خمار وقت کے ساتھ چڑھتا جارہا ہے ۔گاہے بہ گاہے اس کا ذکر براہ راست یا بالواسطہ کردیا جاتا ہے لیکن کشمیر کی بات کوئی …
ملک کی سوئی ہوئی اکثریت جاگ گئی تو انقلاب آجائے گا
ملک کی موجودہ صورتحال کا جواب ملک کی اکثریت کو دینا ہوگاتبسم فاطمہاس وقت کئی کہانیاں یاد آرہی ہیں۔ ملک کے موجودہ حالات نے ان کہانیوں سے وابستہ سچ کو…
قانون الٰہی نہیں بدلتا، حکومتیں بدل جاتی ہیں
حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحیاللہ رب العزت احکم الحاکمین ہے ، سارے جہاں کا رب ہے ۔ اس نے انسانوں کو پیدا فرمایا اور ان کو اچھے برے کی پہچان بتائی…
کیاہندوستان ہندو استھان بننے جارہاہے؟
نازش ہماقاسمیفی الحال ہمارا ملک مسائل کا گہوارہ بن گیا ہے…ہر آئے دن عجیب و غریب مسئلوں سے بے بس عوام کا سامنا ہورہا ہے… حکومت اور بکائو میڈیا ایشو کو…
ہندوستان میں شریعت کی حفاظت کیسے کریں
ندیم احمد انصاریطلاقِ ثلاثہ سے شروع ہو کر جو بحث یونی فارم سول کوڈ تک جا پہنچی ہے ، اس سے بے چینی تو یقینی ہے لیکن اس کا یہ فایدہ ضرور ہوا کہ مسلم عوام…
یونیفارم سول کوڈ ؛ ہوشیار اے امت مرحومہ!
ڈاکٹر عابد الرحمن
وطن عزیز میں ہم فوجداری قوانین میں تو کب کے شریعت خداوندی کی بجائے انسان ساختہ قوانین کے پابند کر دئے گئے ہیں ،دیوانی معاملات مثلاً شادی…
ابھی حیات کا ما حول خوشگوار نہیں
سیف ازہریہ کون سا موسم ہے مجھے نہیں معلوم ہاں اتنا جانتا ہوں کہ ہوا میں ہلکی ہلکی خنکی آنے لگی ہے ۔یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ یہ موسم برسات اور…
اب گیند پاکستان کے پالے میں ہے
حفیظ نعمانیپاکستان کے ساتھ ہندوستان کا رویہ عوام کے ہاتھ میں نہیں ہے ۔تقسیم کے بعد اور پاکستان بن جانے کے بعد حالات پر صرف حکومتوں کا کنٹرول ہوگیا تھا…
پاؤں زمیں میں گاڑ کے سوئے فلک چلو
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانییکسا ںسول کوڈکا جن ایک بارپھر بوتل سے باہر آگیا ہے اور اس بار کچھ زیادہ مہیب انداز سے سامنے آکر کھڑا ہوا ہے۔ ایک نہ ایک دن بہر…
بی جے پی اور کانگریس میں برتری کی جنگ
ہندوستانی فوج کو زعفرانی لباس پہنانے کی کوششعبدالعزیزسنگھ پریوار کی روز پیدائش سے کوشش رہی ہے کہ اس کے خیال اور نظریہ کے مطابق پورے ہندستان کو رنگ…
ترے لہو سے شرافت کبھی نہ جائے گی
حفیظ نعمانیپاک پروردگار کی عطا کی ہوئی اتنی عمر جس کا تصور بھی نہیں کیا تھا اس میں نہ جانے کیا کیا دیکھا۔ گھوڑے کو گدھا بنتے دیکھا اور سفید کو کالا…
مسلم پرسنل لاء اور یونیفارم سول کوڈ – دو متضاد راستے
محمد زبیر ندویپوری دنیا میں بسنے والے تمام مسلمان جس مذہب کو مانتے ہیں وہ مذہب اسلام ہے، موجودہ دنیا میں یہ واحد مذہب ہے جو خدا کا عطا کردہ اور اپنی…
یہ منھ اور مسور کی دال
حفیظ نعمانیاللہ کی شان ہے کہ پاکستان میں مرغی بھی بانگ دے رہی ہے۔ جیش محمد نفرت کی کھیتی کے ساتھ ایک میگزین بھی نکالتا ہے۔ تازہ میگزین کے پہلے صفحہ پر…