ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
گوشہ خواتین
عورت!
اسطرح تا ریخ انسانی میں اسلام نے پہلی با رعورت کو مرد کی طرح معاشرے کا کارآمد فرد مانا اس کے ما لی مفادات اخلا قی قانونی حقوق کا تحفظ کیا آج ہما ری ماڈرن…
عالمی یوم خواتین: خواتین کے ساتھ حقیقی ہمدردی کی ضرورت!
خواتین کا عالم دن منانے والوں سے کس قدر بہترین انداز میں محترمہ ثریابتول علوی اپنے پیغام میں کہا ہے :’’عالمی یوم ِ خواتین مناکر تم عورتوں کے استحصال پر کیوں…
انسانی معاشرے میں خواتین کامقام!
خواتین انسانی معاشرے کا ایک لازمی اور قابل احترام کردار ہیں ۔کاروبار معاشرت میں مرد اور عورت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں ۔کتنے آسان پیرائے میں یہ بات سمجھا دی…
آزادیء نسواں کا فریب
بنت حوا کو آزادی نسواں کا نعرہ دیکر مغربی تہذیب نے اس جگہ لاکر کھڑا کر دیا ہے کہ غلط کام کوغلط تسلیم کر نے پر بھی راضی نہیں دین اسلام کے خلاف کام اور عوامل…
عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!
عصر حاضرکے مہلک و خطرناک سماجی دور میں "صنف نازک کا تحفظ "مشکل سے مشکل تر ہواجاتاہے۔ اس حساس مسئلہ کو لے کر ہز زندہ دل اور باحیا خاندان سماجی زبوں حالی کا…
حجاب دشمنی آخر کیا نتائج دے گی؟
مغربی با حجاب خواتین کے لئے برقعہ اور بکھنے کے ملاپ سے تیار کردہ لباس’’ برقینی‘‘ آج کل دنیا بھر میں موضوع بحث ہے، پچھلے ہفتے فرانسیسی ساحل پر سیکورٹی ریسک…
عورتوں کے ساتھ چھیڑ خانی اور عصمت دری کے واقعات
اس میں کوئی شک نہیں کہ عورتوں پر ملک بھر میں مظالم ہورہے ہیں۔ اس کے تدارک کی کوششیں بھی کی جارہی ہیں مگر اس میں سخت سے سخت قانون بنانے کے باوجود کمی…
ستائی جائیں گی حوّا کی بیٹیاں کب تک؟
آزادی نسواں کی تحریک کے مخلص خدام جو عورت کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے لئے قدامت اور مشرقیت جیسے اسباب کو ذمہ دار گردانتے تھے ان کی جدت پسندی نے کیا عورت کو…
مطلقہ و خلع یافتہ خواتین کے ساتھ ہمارا سلوک
اگرکوئی عورت اپنی ازدواجی زندگی میں خوش نہیں ہے تو اس کے سرپرستوں کو سنجیدگی سے اس معاملے کا جائزہ لینا چاہیے ۔ان کی اپنی بیٹی اگرغلطی پرہوتواسے…
برقعہ اور پردے کا مسئلہ
تحریر: علامہ یوسف القرضاوی۔۔۔ ترتیب: عبدالعزیزسوال: پردے کے سلسلے میں ہمارے یہاں زبردست بحث ہوتی رہتی ہے۔ خاص کر عورت کے چہرے کے سلسلے میں کہ اسے…
تعلیم نسواں :مسائل اور امکانات ( قرآن و سنت کی روشنی میں)
اسامہ شعیب علیگہر قوم کی تعمیر و ترقی کا انحصار اس کی تعلیم پر ہوتا ہے۔ تعلیم ہی قوم کے احساس وشعور کو نکھارتی ہے اور نئی نسل کو زندگی گزارنے کا طریقہ…
تعلیم نسواں :مسائل اور امکانات
( قرآن و سنت کی روشنی میں)محمد اسامہہر قوم کی تعمیر و ترقی کا انحصار اس کی تعلیم پر ہوتا ہے۔ تعلیم ہی قوم کے احساس وشعور کو نکھارتی ہے اور نئی…
وہ پستی میں تھی‘ اسلام نے اسے بلندی بخشی
سفینہ عرفات فاطمہمفکر‘شاعر‘فلسفی ہرایک نے عورت سے متعلق اپنی ذہنی سطح اوردانست کے تحت کچھ نہ کچھ ضرور کہا ہے ‘ کسی نے اسے خراج تحسین پیش کیا ہے تو کسی نے…
عورتوں کی زندگی کے دو رخ: میکہ اور سسرال
جہاں گیرحسن مصباحیاللہ تعالیٰ نے سیدناحضرت آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا اور جنت میں رہنے کا حکم دیا ۔کچھ دنوں کے بعداُنھیںتنہائی اور اکیلےپن کا احساس…
عورت کی آبرو اور اسلامی معاشرہ
مولانا محمد الیاس گھمن
یہ سب کچھ جو آپ کی آنکھیں مشاہدہ کر رہی ہیں --- دنیا کی نیرنگیاں ،زرق برق ملبوسات، خوب صورت محلات ،ماڈرن بنگلے ،کانچ کے برتن ،…
خواتین کا دین کی خاطرمشقتیں جھیلنا
مولانا محمد غیاث الدین حسامی
حضرات انبیاء کرام پوری انسانیت کی ہدایت و رہنمائی اور فلاح و نجات کے لئے اللہ کا پیغام لے کر اپنے اپنے زمانے…
اسلام خواتین کے حقوق کا محافظ اور علم بردار (آخری قسط)
مفتی محمد صادق حسین قاسمیعورتوں کے تحفظ کے لئے اسلامی ہدایات:
عورت کو اسلام نے بہت قدر ومنزلت عطاکی ،اور دنیا کی متاع ِعظیم قرار دیا ہے ،اسی کے وجود…
ساس بہو مل کر گھر کو جنت بناسکتی ہیں!!!
جہاں گیرحسن مصباحیاللہ تعالیٰ نے خواتین کو نہ صرف گھرکی زینت اوردلی سکون کے لیے پیداکیاہے،بلکہ انھیں سماج کا ایک اہم حصہ قرار دیا ہے-ان کے بغیرخوبصورت…
اسلام ،خواتین کے حقوق کا محافظ اور علم بردار (پہلی قسط)
مفتی محمد صادق حسین قاسمی
جب سے مرکزی حکومت نے تین طلاق وغیرہ کے غیر ضروری مسئلہ کو چھیڑا ہے ،اس کی وجہ سے جہاں ملک کی خوش گوار فضا مکد ہوئی ہے وہیں بعض بے…
بتکماں تہوار میں مسلم خواتین کی شرکت ۔۔۔ایک لمحہ فکریہ
مولانا سید احمد ومیض ندویؔگزشتہ 12؍اکتوبر کو محرم کی دسویں تاریخ گزری جسے یوم عاشورہ کہا جاتا ہے اہل ایمان کی ایک بڑی تعداد نے تمام رسومات وخرافات سے بچ…
تعلیم نسواں ۔ اسلام اور مغرب کے تناظر میں
اسامہ شعیب علیگ
موجودہ دور میں تعلیمِ نسواں کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیاجا سکتا کیوں کہ خواتین معاشرے کا نصف حصہ ہیں، لہٰذاان کی تعلیم و تربیت قوم…
خواتین کا استحصال اور اسلامی قانون کی افادیت
عبیدالکبیر
آج کی دنیا میں انسانی دنیا جوں جوں ترقی کی منزلیں طے کرتی جارہی ہے اسی کے ساتھ ساتھ انسانی سماج میں گھناونے جرائم کی شرح بھی روز افزوں ہے۔ ویسے…
چہرے کا پردہ قرآن و سنت کی روشنی میں
اسامہ شعیب علیگ
اسلام نے خواتین کی فلاح و کام یابی کے لیے جو کچھ بھی تعلیمات پیش کی ہیں وہ انسانی فطرت کے عین مطابق ہے اور اس نے ان تعلیمات سے ان تمام ذرائع…
اسلام میں عورتوں کے دستوری حقوق (2/2)
عورتوں کے دستوری حقوق
اسلامی شریعت نے حقوق و واجبات میں مرد اور عورت کو مساوی درجہ دیا ہے۔ ہر ایک کے دوسرے پر کچھ حقوق ہیں جنہیں لینے کااسے استحقاق ہے، اسی…
اسلام میں عورتوں کے دستوری حقوق (1/2)
ذکی الرحمن فلاحی مدنی
کمیت و کیفیت کے اعتبار سے عورت انسانیت کا نصف حصہ ہوتی ہے۔ آ نے والی نسلوں اور قوموں کے درخشاں مستقبل کی پر ورش و پرداخت اسی کے آنچل…
جنوں جب چاہتا ہے راہ پیدا کر ہی لیتا ہے
محمد شاہد خان
اگر انسان کے اندر لگن ہو ، جذبہ ہو اور تڑپ ہو تو وہ کوئی بھی معرکہ سر کرسکتا ہے اور پھر اسکے لئے کوئی بھی چیز نا ممکن نہیں رہ جاتی اسکے برعکس…
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
مبینہ رمضان
عورت نصف انسانیت ہے۔ عورت کے تصور سے ہی کائنات میں رنگ وبو ہے۔ عورت مختلف اور منفرد خصائل وصفات کی مالکہ، فہم وفراست، عود ومشک گلاب سے بہتر عزت…
پردے کی اہمیت
معروفہ نبی
آیات حجاب (ترجمہ):۔ اور جب ان سے کچھ مانگنا ہو تو پردے کے پیچھے سے مانگا کرو یہ تمہارے اور ان کے دلوں کی پاکیزگی کیلئے بہتر طریقہ ہے۔
اس آیت کو…
عورت دور جدید میں!
مُبینہ رمضان
عورت نصف انسانیت ہیںیہ ایک عیاں حقیقت ہے جو چاہے نہ چاہے بھی قابل تسلیم بات ہے عورت کو اللہ تعالیٰ نے ایک عظیم مقصد کے ساتھ اور گونا گوں صفات…
اسلام ۔ عصمتِ نسواں کا محافظ
موجودہ دور میں ایک سماجی مسئلہ، جس نے ملکی اور عالمی دونوں سطحوں پر گمبھیر صورت اختیار کرلی ہے، خواتین کی عزت و آبرو کی پامالی اور عصمت دری ہے۔ وہ اپنوں اور…