• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • افتخار راغب
  • صفحہ 7

مصنف

Avatar photo

افتخار راغب286 مضامین 0 تبصرے

    تخلیقِ کارِ کلامِ دل پذیر، علمبردارِ توازنِ لفظ و معنی ، بدرِ آسمانِ شعر و سخنِ قطر اور افتخارِ بزمِ اردو قطر جناب افتخار راغبؔ کا تعلق ہندوستان کے صوبہ بہار سے ہے۔ پیشے سے سول انجنئیر ہیں اور 1998 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے بی ٹیک کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد مارچ 1999 سے قطر میں ملازمت کے سلسلے میں مقیم ہیں۔ آپ کے پانچ شعری مجموعۂ کلام، ’لفظوں میں احساس‘ ، ’خیال چہرہ‘ ، ’غزل درخت‘ ، 'یعنی تو' اور 'کچھ اور' منظرِ عام پر آکر مقبولیت حاصل کر چکے ہیں۔ غزلوں کا چھٹا مجموعہ اور مزاحیہ شاعری کا پہلا مجموعہ زیرِ ترتیب ہیں۔ آپ کی شاعری کی اینڈرائڈ ایپ بھی بن چکی ہے جسے Google Play Store میں Iftekhar Raghib - Urdu Poetry لکھ کر تلاش کرکے انسٹال کیا جا سکتا ہے اس میں پانچوں مجموعہ غزلیات دیدہ زیب انداز میں موجود ہیں.
    افتخار راغبؔ کا شمار قطر کے فعال ترین ادبی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم بزمِ اردو قطر کے 2010 سے جنرل سکریٹری ہیں اور دیگر ادبی تنظیموں اور سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ آپ اپنے پختہ اور فصیح و بلیغ کلام کے حوالے سے پوری اردو دنیا میں نئی نسل کے شعراء میں منفرد شناخت رکھتے ہیں۔

    کیا عشق ہے جب ہو جائے گا، تب بات سمجھ میں آئے گی

    افتخار راغب 5 فروری، 2018
    کیا عشق ہے جب ہو جائے گا، تب بات سمجھ میں آئے گی جب ذہن کو دل سمجھائے گا، تب بات سمجھ میں آئے گی

    دل کے گھاؤ تمھیں کیا پتا

    افتخار راغب 1 فروری، 2018
    دل کے گھاؤ تمھیں کیا پتا مسکراؤ تمھیں کیا پتا

    مرحوم

    افتخار راغب 29 جنوری، 2018
    مال و دولت بھی ہمارے پاس ہے ہر سہولت آج ہم کو راس ہے

    سلگ سلگ کے نہ یوں ہی دھواں دھواں ہو جائیں

    افتخار راغب 25 جنوری، 2018
    سلگ سلگ کے نہ یوں ہی دھواں دھواں ہو جائیں تم ایک پھونک تو مارو کہ ضو فشاں ہو جائیں

    خرد گزیدہ جنوں کا شکار یعنی میں

    افتخار راغب 23 جنوری، 2018
    خرد گزیدہ جنوں کا شکار یعنی میں ملا تھا غم کو بھی اک غم گسار یعنی میں

    تھے صورتِ سوال سبھی اُس کے گھر کے پاس

    افتخار راغب 19 جنوری، 2018
    تھے صورتِ سوال سبھی اُس کے گھر کے پاس گویا ہر اِک جواب تھا دیوار و در کے پاس

    صاف ستھری فضا بگاڑیں گے

    افتخار راغب 16 جنوری، 2018
    صاف ستھری فضا بگاڑیں گے سب کو اہلِ ریا بگاڑیں گے

    پیکرِ مہر و وفا روحِ غزل یعنی توٗ

    افتخار راغب 13 جنوری، 2018
    پیکرِ مہر و وفا روحِ غزل یعنی توٗ مِل گیا عشق کو اِک حُسن محل یعنی توٗ

    تلخیِ زیست سے ڈر جائوں میں

    افتخار راغب 12 جنوری، 2018
    تلخیِ زیست سے ڈر جائوں میں اِس سے بہتر ہے کہ مر جائوں میں

    سچ کبھی ہوگا تمھارا خواب کیا

    افتخار راغب 9 جنوری، 2018
    سچ کبھی ہوگا تمھارا خواب کیا مان جائے گا دلِ بے تاب کیا

    بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام شاعرِ خلیج جلیلؔ نظامی کی الوداعی تقریب

    افتخار راغب 6 جنوری، 2018
     بزمِ اردو قطر کے خازن جناب غلام مصطفی انجم نے کثیر تعداد میں تشریف لائے  با ذوق سامعین و شعراے کرام اور مختلف تنظیموں کے نمائندو ں کا تہہِ دل سے استقبال…

     خود میں یوں ہی نہ رائگاں ہو جاؤں

    افتخار راغب 6 جنوری، 2018
     خود میں یوں ہی نہ رائگاں ہو جاؤں بند توڑوں رواں دواں ہو جاؤں

    کیا کہوں کس طرح کس قدر مجھ کو تکلیف دیتے ہیں وہ

    افتخار راغب 31 دسمبر، 2017
    کیا کہوں کس طرح کس قدر مجھ کو تکلیف دیتے ہیں وہ خود کو تکلیف میں ڈال کر مجھ کو تکلیف دیتے ہیں وہ

    عشق ہے کہ اُلفت ہے تم سمجھ نہ پاؤ گے

    افتخار راغب 30 دسمبر، 2017
    عشق ہے کہ اُلفت ہے تم سمجھ نہ پاؤ گے دل کی کیسی حالت ہے تم سمجھ نہ پاؤ گے

    نہ عزّت ٹوٹے پتّوں کی

    افتخار راغب 29 دسمبر، 2017
    نہ عزّت ٹوٹے پتّوں کی نہ شہرت ٹوٹے پتّوں کی

     مجھ دیے سے کوئی نہ جلتا تھا

    افتخار راغب 28 دسمبر، 2017
     مجھ دیے سے کوئی نہ جلتا تھا میں اجالے میں تھا تو اچھّا تھا

    بے زبانی کا تقاضا ہے کہ ہم چُپ ہی رہیں

    افتخار راغب 27 دسمبر، 2017
    بے زبانی کا تقاضا ہے کہ ہم چُپ ہی رہیں اِس کہانی کا تقاضا ہے کہ ہم چُپ ہی رہیں

    کیوں کسی سے ہو شکایت آپ کو

    افتخار راغب 26 دسمبر، 2017
    کیوں کسی سے ہو شکایت آپ کو آپ ہی سے ہے محبت آپ کو

    ہَوا ہونے کی کوشش کر رہا ہوں

    افتخار راغب 26 دسمبر، 2017
    ہَوا ہونے کی کوشش کر رہا ہوں رِہا ہونے کی کوشش کر رہا ہوں

    ان کی چالوں کا ہمیں ادراک ہونا چاہیے

    افتخار راغب 23 دسمبر، 2017
    ان کی چالوں کا ہمیں ادراک ہونا چاہیے یعنی ہم لوگوں کو بھی چالاک ہونا چاہیے

    بخت میں تھی بے قراری اور تڑپنا تھا ہمیں

    افتخار راغب 23 دسمبر، 2017
    بخت میں تھی بے قراری اور تڑپنا تھا ہمیں بے رخی اُن پر تھی طاری اور تڑپنا تھا ہمیں

    سچ بولو

    افتخار راغب 22 دسمبر، 2017
    جھوٹے کا انجام برا ہے سچ بولو سچّائی کا سر اونچا ہے سچ بولو

    اپنے احساسات کی باتیں کرتے ہیں

    افتخار راغب 20 دسمبر، 2017
    اپنے احساسات کی باتیں کرتے ہیں شعروں میں جذبات کی باتیں کرتے ہیں

    روک دے پرواز میری، کاٹ دے صیاد پر

    افتخار راغب 16 دسمبر، 2017
    روک دے پرواز میری، کاٹ دے صیاد پر تو مجھے مجبور کر سکتا نہیں فریاد پر

    گجرات کی طرح ہوں میں، مجھ کو بھی غم گسار دو

    افتخار راغب 16 دسمبر، 2017
    گجرات کی طرح ہوں میں، مجھ کو بھی غم گسار دو کس کو بتاؤں کس طرح گزرا تھا دو ہزار دو

    تھکنے نہ پاؤں دھوپ میں چھانو لٹا کر میں

    افتخار راغب 12 دسمبر، 2017
    تھکنے نہ پاؤں دھوپ میں چھانو لٹا کر میں کھِلتا رہوں یوں ہی مرجھا مرجھا کر میں

    ختم ہو جائے لڑائی بیچ میں

    افتخار راغب 12 دسمبر، 2017
    ختم ہو جائے لڑائی بیچ میں اِس لیے پڑتا ہوں بھائی بیچ میں

    کیسی تپش اب دل میں ہے مت پوچھیے

    افتخار راغب 9 دسمبر، 2017
    کیسی تپش اب دل میں ہے مت پوچھیے کیوں دل مرا مشکل میں ہے مت پوچھیے

    غزل

    افتخار راغب 5 دسمبر، 2017
    کیا سمجھتی ہے رات سورج کو کیا بتائیں یہ بات سورج کو

    دل جس کا منوّر نہ ہوا نورِ ہدیٰ سے

    افتخار راغب 2 دسمبر، 2017
    دل جس کا منوّر نہ ہوا نورِ ہدیٰ سے ممکن نہیں بچ جائے وہ دوزخ کی سزا سے
    پچھلا 1 … 5 6 7 8 9 10 اگلا
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا