ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
غزل
جس کو میں سہہ نہ سکوں ایسی سزا مت دینا
خان حسنین عاقبجس کو میں سہہ نہ سکوں ایسی سزا مت دینا
جب بچھڑ نا ہو تو جینے کی دعا مت دینا
مضطرب دل تو مجھے قبر میں لے آیا ہے
اب وہاں چین سے سوؤں تو…
غم کے سِو ا نہ کچھ بھی ہو دِل کی دوکان میں
خان حسنین عاقبؔغم کے سِوا نہ کچھ بھی ہو دِل کی دوکان میں
اتنا کسی کو چاہو نہ عاقبؔ ، جہان مین
ترکش میں تیر کتنے ہیں اس سے غرض نہیں
یہ دیکھئے کہ کتنی…
کھوئے ہوئے پَلوں کی کوئی بات بھی تو ہو
خان حسنین عاقبکھوئے ہوئے پَلوں کی کوئی بات بھی تو ہو
وہ مِل گیا ہے ، اس سے ملاقات بھی تو ہو
برباد میں ہُوا تو یہ بولا امیرِ شہر
کافی نہیں ہے اتنا ،…
ہم کو سکونِ دل ملا غربت کے باوجود
خان حسنین عاقبہم کو سکونِ دل مِلا غربت کے باوجود
کچھ لوگ مضطرب رہے دولت کے باوجود
دِل نے تو کہہ رکھا تھا کہ ان کو سنبھل کے دیکھ
اب آنکھ مَل رہا ہوں…
جانے کتنی اُڑان باقی ہے
راجیش ریڈیجانے کتنی اُڑان باقی ہے
اس پرندے میں جان باقی ہےجتنی بٹنی تھی بٹ چکی یہ زمیں
اب تو بس آسمان باقی ہےاب وہ دنیا عجیب لگتی ہے
جس میں…
یہاں ہرشخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
راجیش ریڈییہاں ہرشخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہےمرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ
بڑوں کی دیکھ کر…
اطہر ضیاء کی شاعری سے انتخاب
اطہر ضیاء کی خوبصورت شاعری کا یہ انتخاب اطہر کے لیے امکاناب سے بھر پور ایک روشن مسقبل کی نوید ہے. امید ہے کہ یہ نوجوان شاعر اپنی بہترین شاعری سے اردو ادب کے…
گھنی گھنیری رات سے ڈرنے والا میں
راجیندر منچندہ بانیگھنی گھنیری رات سے ڈرنے والا میں
سناٹے کی طرح بکھرنے والا میں
جانے کون اس پار بلاتا ہے مجھ کو
چڑھی ندی کے بیچ اُترنے والا میں…
یہ کب چاہا کہ میں مشہور ہو جاؤں
راجیش ریڈییہ کب چاہا کہ میں مشہور ہو جاؤں
بس اپنے آپ کو منظور ہو جاؤںنصیحت کر رہی ہے عقل کب سے
کہ میں دیوانگی سے دور ہو جاؤںنہ بولوں سچ تو کیسا…
غزل
راجیندر منچندہ بانیصدائے دل، عبادت کی طرح تھی
نظرِ شمعِ شکایت کی طرح تھی
بہت کچھ کہنے والا چپ کھڑا تھا
فضا اجلی سی حیرت کی طرح تھی
کہا دل نے کہ بڑھ…
غزل
راجیندر منچندہ بانییہ ذرا سا کچھ اور ایک دم بے حساب سا کچھ
سرِشام سینے میں ہانپتا ہے سراب سا کچھوہ چمک تھی کیا جو پگھل گئی ہے نواحِ جاں میں
کہ یہ…
امیر مینائی کی یوم وفات پر ان کی ایک مشہور غزل
امیر مینائیاس کی حسرت ہے ، جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں
ڈھونڈ نے اس کو چلا ہوں جسے پا ہی نہ سکوں
وصل میں چھیڑ نہ اتنا اسے اے شوق وصال
کہ وہ روئے تو کسی…
غزل
راجیندر منچندہ بانیعکس کوئی کسی منظر میں نہ تھا
کوئی بھی چہرہ کسی در میں نہ تھا
صبح اک بوند گھٹاؤں میں نہ تھی
چاند بھی شب کو سمندر میں نہ تھا
کوئی…
غزل
راجیندر منچندہ بانیسیر شبِ لامکاں اور میں
ایک ہوئے رفتگاں اور میں
سانس خلاؤں نے لی سینہ بھر
پھیل گیا آسماں اور میں
سر میں سُلگتی ہوا تشنہ تر
دَم…
غزل
راجیندر منچندہ بانیآج اک لہر بھی پانی میں نہ تھی
کوئی تصویر روانی میں نہ تھی
ولولہ مصرعۂ اول میں نہ تھا
حرکت مصرعۂ ثانی میں نہ تھی
کوئی آہنگ نہ…
نہیں گئے
اشہد بلال چمن
یادوں کی رہگزر سے ہٹائے نہیں گئے
کچھ درد مند لوگ بھلائے نہیں گئے
پائیں دعا کے بعد انہیں ، سوچ کر یہی
ہم سے دعا کو ہاتھ اٹھائے نہیں گئے…
غزل
افتخار راغب
دوحہ قطرچاہوں کہ ہمیشہ میں زمانے کی دعا لوں
سوچوں کہ درختوں کی طرح خود کو بنا لوںاے میری جھجک ساتھ مِرا چھوڑ دے ورنہ
ڈر ہے کہ کسی…
غزل – خاک و خوں کی وسعتوں سے باخبر کرتی ہوئی
راجیندر منچندہ بانی
خاک و خوں کی وسعتوں سے باخبر کرتی ہوئی
اک نظر امکاں ہزار امکاں سفرکرتی ہوئیاک عجب بے چین منظر، آنکھ میں ڈھلتا ہوا
اک خلش سفاک سی…
غزل – دیکھتا کیا ہے بال وپر خاموش
عتیق انظر
دیکھتا کیا ہے بال وپر خاموش
حوصلہ کر اڑان بھر خاموشیہ فلک بھی ہے ایک راہ گذر
اس گذر گاہ سے گذر خاموشایک اک کر کے کٹ گئیں شاخیں
دیکھتا…
غزل- فضا کہ پھر آسمان بھر تھی
راجیندر منچندہ بانی
فضا کہ پھر آسمان بھر تھی
خوشی سفر کی، اُڑان بھر تھیوہ کیا بدن بھر خفا تھا مجھ سے
کہ آنکھ بھی چپ گمان بھر تھیاُفق کہ پھر ہو…
غزل – گمشدہ ہوں میں خود میں، آئینے سے غائب ہوں
راجیش ریڈی
گمشدہ ہوں میں خود میں، آئینے سے غائب ہوں
اپنی ہی کہانی میں میں سرے سے غائب ہوں
لفظ اور معانی کے دائرے سے غائب ہوں
ان کہے میں ہوں موجود اور کہے…
’’وہ سہارا دے کے تیرا حوصلہ لے جائے گا،،
اشہد بلال چمن
دستگیری کرنے والا تو دعا لے جائے گا
ہاتھ پھیلانا ترا تیری حیا لے جائے گا
غیر کا بازو پکڑ کر مت کھڑے ہونا کبھی
’’وہ سہارا دے کے تیرا حوصلہ…
غزل – پیہم موجِ امکانی میں
راجیندر منچندہ بانی
پیہم موجِ امکانی میں
اگلا پاؤں نئے پانی میںصف شفق سے مرے بستر تک
ساتوں رنگ فراوانی میںبدن، وصال آہنگ ہوا سا
قبا، عجیب…
غزل- کیسے کہیے دل میں بس کر دل کا جو اُس نے حال کیا
افتخار راغب، دوحہ، قطر
کیسے کہیے دل میں بس کر دل کا جو اُس نے حال کیا
جب دل چاہا دل کو سنوارا جب چاہا پامال کیا
میں اپنے سُکھ چین کا دشمن، کس کو دوشی…
غزل – درد الفت بساؤ سینے میں
عتیق انظر
درد الفت بساؤ سینے میں
پھول سبزہ اگاؤ سینے میںوہ بتاؤ جو آنکھ کہتی ہے
سچ کو اب مت چھپاؤ سینے میںجس سے رکھو خلوص کا رشتہ…
غزل – تم نور کی وادی تھے میں نجد کا صحرا تھا
عزیز نبیل
تم نور کی وادی تھے میں نجد کا صحرا تھا
تم حسن میں لاثانی ، میں عشق میں یکتا تھا
بہکا تو بہت بہکا، سنبھلا تو ولی ٹھہرا
اُس چاک گریباں کا، ہر رنگ…
مری اصل یا بناوٹ سبھی آئیں گی نظر میں
اشہد بلال چمن
جن کی مسافتوں کے چرچے تھے شہر بھر میں
مرے ساتھ چل نہ پائے وہی دو قدم سفر میں
کبھی ساتھ آگئے وہ جو جدا جدا تھے مجھ سے
کبھی ہو گئے خفا وہ جو…
غزل – مرا سوال ہے اے قاتلانِ شب تم سے
عزیز نبیل
مرا سوال ہے اے قاتلانِ شب تم سے
کہ یہ زمین منوّر ہوئی ہے کب تم سے؟
چراغ بخشے گئے شہرِ بے بصارت کو
یہ کارِ خیر بھی سرزد ہوا عجب تم سے
وہ ایک…
غزل – زخم سہہ لیتا سبھی میں تیر سے تلوار تک
عزیز نبیل
زخم سہہ لیتا سبھی میں تیر سے تلوار تک
بات آپہنچی مگر سر سے مری دستار تک
سوچ کا ہر زاویہ الجھا ہے ریشم کی طرح
فیصلے بکھرے پڑے ہیں ذہن سے اظہار…
غزل – مرے چراغ سے اپنا دیا جلاتے ہیں
عتیق انظر
مرے چراغ سے اپنا دیا جلاتے ہیں
مگر وہ نام کسی اور کا بتاتے ہیںتعلقات کو آب خلوص سے سینچو
یہ پیڑ طنز کی بارش میں سوکھ جاتے ہیں…