ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
یہ کب چاہا کہ میں مشہور ہو جاؤں
راجیش ریڈییہ کب چاہا کہ میں مشہور ہو جاؤں
بس اپنے آپ کو منظور ہو جاؤںنصیحت کر رہی ہے عقل کب سے
کہ میں دیوانگی سے دور ہو جاؤںنہ بولوں سچ تو کیسا…
ن۔ م۔ راشد ؔ کی نظم ’’سمندر کی تہ میں ‘‘ کی تشریح
سہیل ؔ ارشدن۔م۔راشدؔ اردو کے نظم گو شعراٗ میں ممتاز حیثیت کے حامل ہیں۔’’سمندر کی تہہ میں‘‘ راشدؔ کی بہترین علامتی نظموں میں سے ایک ہے جس میں انہوں نے ایک…
غزل
راجیندر منچندہ بانیصدائے دل، عبادت کی طرح تھی
نظرِ شمعِ شکایت کی طرح تھی
بہت کچھ کہنے والا چپ کھڑا تھا
فضا اجلی سی حیرت کی طرح تھی
کہا دل نے کہ بڑھ…
میر انیس: مرثیہ کا وقار
راحت علی صدیقیاصنافِ سخن مختلف، ان کے قوانین و ضوابط جداگانہ، معیارات الگ الگ، طرز و طریقوں میں زمین و آسمان کا فرق، نثر کا اپنا الگ انداز جس میں الفاظ…
بزم غزل کے زیر اہتمام بین الاقوامی آڈیو مشاعرہ کا انعقاد
کامران غنی صبابہت ناراض ہیں ظل الٰہی : ذرا لہجہ بدلنا چاہتا ہوںپٹنہ(پریس ریلیز) واٹس ایپ کے سب سے مقبول ادبی گروپ ’بزم غزل‘ کی طرف سے 17 ویں بین…
رسالہ جامعہ کے تبصرے
جہاں گیر حسن مصباحیجامعہ ملیہ اسلامیہ 29؍ اکتوبر1920کو علی گڑھ میںقائم ہوئی اورپھرچندبرس بعدیہ دہلی منتقل ہوگئی۔اس ادارے کی وجہِ اساس ہی حبِّ وطن اور…
غزل
راجیندر منچندہ بانییہ ذرا سا کچھ اور ایک دم بے حساب سا کچھ
سرِشام سینے میں ہانپتا ہے سراب سا کچھوہ چمک تھی کیا جو پگھل گئی ہے نواحِ جاں میں
کہ یہ…
امیر مینائی کی یوم وفات پر ان کی ایک مشہور غزل
امیر مینائیاس کی حسرت ہے ، جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں
ڈھونڈ نے اس کو چلا ہوں جسے پا ہی نہ سکوں
وصل میں چھیڑ نہ اتنا اسے اے شوق وصال
کہ وہ روئے تو کسی…
ایک شام معروف شاعر ممتاز راشد کے نام
محمد طاہر جمیل
میڈیا سیکریٹری بزمِ اردو قطرکوئی صدائے جرس، کوئی جلترنگ نہیں
جو تو نہیں ہے تو دل میں کوئی امنگ نہیں (ممتاز راشد)’ بزمِ اُردو قطر‘…
احمد اشفاق: ’بے سمت منزلوں کا نشاں ڈھونڈتے ہیں ہم’ ( آخری قسط)
نوشاد منظراردو شاعری کا مجموعی طور پر جائزہ لیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ ایک ہی زمین اور ایک ہی موضوع پر بہت سے شعرا نے اپنا کلام پیش کیا ہے۔موضوع تو عموما…
احمد اشفاق: ’بے سمت منزلوں کا نشاں ڈھونڈتے ہیں ہم’ (دوسری قسط)
نوشاد منظرہماری کلاسیکی شاعری کا وصف خاص محبوب کا ہجر بھی رہا ہے ۔عاشق اپنے محبوب کے انتظاراس امید سے کرتا کہ اس کا محبوب اس سے ملنے آئے گا مگر محبوب…
شکیل جمالی: تہذیبی ضمیر کا تخلیقی چہرہ
حقانی القاسمیشکیل جمالی کے جس شعر کی بلیغ رمزیت نے ان کی تخلیقی حساسیت کو ذہن میں تابدار کیا۔ وہ شعر یوں ہے:
میں اپنے گھر کا اکیلا کمانے والا ہوں
مجھے…
احمد اشفاق: ’بے سمت منزلوں کا نشاں ڈھونڈتے ہیں ہم’ ( پہلی قسط)
نوشاد منظراحمد اشفاق کا شمارمعاصر عہد کے ان نمائندہ غزل گو میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے شاعری کو نئی جہتیں عطا کی۔ بہار کے سمستی پور سے تعلق…
غزل
راجیندر منچندہ بانیعکس کوئی کسی منظر میں نہ تھا
کوئی بھی چہرہ کسی در میں نہ تھا
صبح اک بوند گھٹاؤں میں نہ تھی
چاند بھی شب کو سمندر میں نہ تھا
کوئی…
زندہ لاش
ضیاءالرحمان فلاحیؔ‘‘ وہ لوگ میرے بھائی کو جلا رہے ہیں’’ فون کال پر کسی نے تقریباً چیختے ہوئے اطلاع دی۔
‘‘ کون لوگ؟’’
‘‘ کچھ سادھو لوگ’’
‘‘ پتہ نوٹ…
اردو انشا پردازی کی مذہبی جڑیں ( فکشن کی تاریخ کے خصوصی حوالے سے )
صفدرامام قادریآج انسانی سماج کو ادب، سیاست، مذہب، اور معیشت کے درمیان تو ازن بٹھانے میں جس قدر بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہو لیکن اس حقیقت سے…
غزل
راجیندر منچندہ بانیسیر شبِ لامکاں اور میں
ایک ہوئے رفتگاں اور میں
سانس خلاؤں نے لی سینہ بھر
پھیل گیا آسماں اور میں
سر میں سُلگتی ہوا تشنہ تر
دَم…
مغالطے میں مت رہیے
تبسم فاطمہمغالطے میں مت رہیے
زندہ رہنے کے لئے ہوا پانی کے علاوہ بھی کچھ چاہئے،
جو آپ کے پاس نہیں ہے
آپ کو پتہ بھی نہیں کہ باہر برف…
اردو کے ادبی جرائد(1950ء سے 1970ء تک): رجحان اور رویّے
صفدرامام قادریادبی رسائل شعر وادب کا نبض پیما ہوتے ہیں۔ان کے دفینوں میں موجو دادبی نمونوں سے ہم آسانی کے ساتھ یہ پتا لگا سکتے ہیں کہ اس زمانے کا ادب…
غزل
راجیندر منچندہ بانیآج اک لہر بھی پانی میں نہ تھی
کوئی تصویر روانی میں نہ تھی
ولولہ مصرعۂ اول میں نہ تھا
حرکت مصرعۂ ثانی میں نہ تھی
کوئی آہنگ نہ…
خلیج میں اردو تنظیمیں اور ادارے : موجودہ عالمی تناظر میں غوروفکر کے لیے چند باتیں
شہاب الدین احمداردو اگر چہ ہندستان میں پیدا ہوئی اور اس کی نشوونما کی کئی صدیاں اسی خطّے میں مکمل ہوئیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ بدلتی ہوئی دنیا میں دوسری…
لوح و قلم تیرے ہیں
بسم اﷲالرحمن الرحیمقلم کاروان ،اسلام آبادمنگل مورخہ4اکتوبر2016ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست دفترالخدمت فاؤنڈیشن اسلام آبادمیں منعقد…
بزم علم و ادب حیدرآباد کے زیر اہتمام’’ علمبردار اُردو ایوارڈ ‘‘تقریب
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقیحیدرآباد کو شہر اردو بھی کہا جاتا ہے۔ اور یہ شہر ساری دنیا میں اردو کے اہم مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہاں اردو کے بین الاقوامی…
جنگ کے خلاف: ساحر لدھیانوی کاخیال
ساحر لدھیانویبرتری کے ثبوت کی خاطر
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہے
گھر کی تاریکیاں مٹانے کو
گھر جلانا ہی کیا ضروری ہےجنگ کے اور بھی تو میداں ہیں
صرف…
ایسا بھی ہوتا ہے
شیما نظیربھیکو کا ایک ہی بیٹا تھا اسکی بیوی اور ننھی بچی کسی جان لیوا مرض میں مبتلا ہوکر کئی سال پہلے موت کی آغوش میں جاچکے تھے
بھیکو اور اسکے بیٹے کا…
شاعرو، صوفیو، عقل والو! اٹھو
(ہندوپاک تعلقات میں بڑھتی کشیدگی سے متاثر ہو کر۔۔۔۔۔)کامران غنی صباکیا ہوا۔۔۔۔؟
امن کے سب پیمبر کہاں کھو گئے؟
وہ جو نغمے محبت کے گاتے تھے اور…
چچا غالب اور دورِ نو
شیما نظیرتصور کیجئے کہ صدیوں پہلے گذرے چچا غالب اچانک زندہ جاوید ہوکر آدھمکتے ہین
وہ بھی حیدرآباد دکن میں
اب ان بیچاروں کا کیا حال ہوگا
ملاحظہ ہو:-…
جنگ کے خلاف: ساحر لدھیانوی کی ایک نظم
ساحر لدھیانویاے شریف انسانو
خون اپنا ہو یا پرایا ہو
نسلِ آدم کا خون ہے آخر
جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میں
امنِ عالم کا خون ہے آخربم گھروں پر گریں کہ…
بزمِ اردو قطر کا طرحی مشاعرہ ستمبر 2016
رپورٹ: محمد طاہر جمیل۔ میڈیا سیکریٹری بزمِ اردو قطرقطر کی اولین ادبی تنظیم بزمِ اردو (قائم 1959ء) کے زیرِ اہتمام ماہانہ طرحی مشاعرہ ستمبر2016 جمعہ 9…