ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
متفرقات
’’ملے نہ پھول تو۔۔۔‘‘
سفینہ عرفات فاطمہ’ملے نہ پھول تو کانٹوں سے دوستی کرلی‘ کے مصداق کچھ لوگ ’خزاں‘ کے موسم میں ’بہار ‘سے لطف اندوز ہونے کاہنر جانتے ہیں۔سہولتوں اور آسانیوں…
مسئلہ طلاق شریعت کی روشنی میں
ساجدہ ابواللیث فلاحی
طلاق آج سماج کاایک اہم مسئلہ بن گیا ہے اوراس کی وجہ سے اسلام کے مخالفین و معاندین کو بھی اظہارِ مخالفت کا ایک زبردست حربہ ہاتھ آگیا ہے،…
ذرّہ کو آفتاب بنانے کا شکریہ
حفیظ نعمانیکل کی رات کس نے کیسے گذاری یہ بات وہ جانتا ہوگا یا پروردگار؟لیکن میری رات کا زیادہ حصہ ندامت، محبت کے بوجھ سے دبا ہوا اور پاک پروردگار…
جشن عیدمیلادالنبی کی حقیقت
مقبول احمد سلفیدنیا میں نبی ﷺ کی آمد باعث رحمت ، آپ کی بعثت باعث تسکین وراحت اورآپ کی رسالت ونبوت باعث نجات وکامیابی ہے ۔ ہمیں آپ کی ولادت مبارکہ پہ…
بچوں میں موبائل فون کے استعمال کے مضر اثرات
ایک سائنسی وسماجی مطالعہحکیم نازش احتشام اعظمیمعصوم بچے موبائل فون اور ٹیبلٹ استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں ،جنہوں نے بولنا بھی شروع نہیں…
جنید:تیری جدائی میں سب رو رہے ہیں
نازش ہماقاسمیکچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں جن سے لاکھ چاہتے ہوئے بھی انسان پیچھا نہیں چھڑاپاتا ہے۔ وہ حادثہ دل و دماغ کو ایک دم سے مفلوج کرکے سوچنے…
عورتوں کواِسلام سے زیادہ حقوق کس نے دیے؟
ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحیآج دنیا میں ہر طرف عورتوں کے حقوق کی بات ہورہی ہے،اوراُس کے پردے میں سیاسی،سماجی اور تجارتی مفادپرستی کابازاربھی گرم ہے،لیکن…
پراڈکٹ کی فری پبلسٹی کا حصہ بنتے لوگ
عادل فرازفلم ساز اور اداکار ہمیشہ فلم کی تشہیر کے لئے مختلف ہتھکنڈے اپناتے ہیں ۔کبھی فلم کے کسی منظر میں ہیروئین کو بنا کپڑوں کے دکھاکر ہنگامہ کیا…
ہو فکر اگر خام۔۔۔
سفینہ عرفات فاطمہڈھائی سالہ دانش اپنے گھر کے دریچے سے گائے بکریوں کو دیکھ کر خوشی سے اپنی مما سے کہنے لگا:’’مماگائے گائے‘‘
مما کہنے لگیں :’’گائے نہیں…
امہات المومنین اور اصلاحِ معاشرہ
اسامہ شعیب علیگقرآن مجید میں اصلاحِ عقیدہ کے بعد جس چیز پر سب سے زیادہ زور دیا گیا وہ اصلاحِ معاشرہ ہے،جس میں سماجی اور اخلاقی برائیوں کو دور کرنے کی…
انتقادِ فکر اور اسلام 2
اسلام میں اجتہاد کا امتیازی پہلو اسلام کے حسن کو دوبالا کر دیتا ہے
صالح معاشرہ وقت کی ضرورت !
محمد آصف ا قبالا نبیاء کرام اور پیغمبران اسلام کو دنیا میں بھیجنے کامقصد تکمیل اخلاق تھا۔اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پہلا مقصد یہ تھا کہ انسان…
میڈیا اسٹڈیز گروپ کا سروے: ہندی کے صحافی اور کشمیر
ملک میں زبان کے لحاظ سے ہندی بولنے والا علاقہ سب سے بڑا ہے۔ ہندی کے اخبارات و رسائل کا کشمیر کے بارے میں عوامی رائے بنانے میں سب سے بڑا کردار مانا جاتا ہے۔…
کہاں ہیں انکاونٹر اسپیشلسٹ ؟
راحت علی صدیقی قاسمی1980 میں ہندوستانی سرزمین پر ایک فتنہ نے سر ابھارا اور ملک کے سینہ پر ایک اور زخم لگانے کی کوشش کی،یہ تحریک خالصتان لبریشن…
رہے دیکھتے اوروں کے عیب وہنر
سفینہ عرفات فاطمہکم سن‘نوعمربچے مختلف چیزوں سے متعلق بے شمار سوال کیوں کرتے ہیں؟ذراسی آہٹ پرہماری توجہ اس جانب غیرشعوری طور پر مرتکزکیوں ہوجاتی ہے؟ کیوں…
آج پھرتلخی حالات نے سونے نہ دیا
سیف ازہرحالات بہت سنگین ہیں ۔مسائل بہت زیادہ ہیں ۔ملک کے حالات کو دیکھا جائے یا اور کہیں کے ۔کس کو ترجیح دی جائے اور کس کو چھوڑ اجائے ۔کو ن ساموضوع…
نابھا جیل سے فرار دہشت گرد اور میڈیا کا دوہرا رویہ
مہدی حسن عینی قاسمی اتوار کی صبح پولیس کی وردی میں آئے 10 مسلح افراد نے نابھا جیل میں حملہ کر خالصتان لبریشن فورس کے دہشت گرد ہرمندر سنگھ منٹو…
غریبوں کی قطاریں اورمسائل کے انبار
سفینہ عرفات فاطمہان دنوں مفلسی‘غریبی ‘تنگ دستی ‘ مجبوری‘لاچاری ‘ بیماری‘ضعیفی ‘ناخواندگی اورکم مائیگی کی طویل قطاریں سردیوں سے بوجھل دن اوراداس شاموں میں…
چادر
مولانا محمد کلیم اللہ حنفیگرمی ، تپش اور لْو سے جْھلسے بدن ٹھنڈک کی چادر اوڑھ رہے ہیں۔ موسم سرما آن پہنچا ہے۔ گرم کپڑے ، چادریں،جرسیاں ، کوٹ، جرابیں…
ہم سب ذمہ دار ہیں
افضال ساحل سنابلیگلف اور یورپ کےممالک کی صفائی کوترچھی نظروں سے دیکھ کر خود اپنے ملک کی صفائی کرنے کیلئے مختلف قسم کے ابھیان چلانے والے اگر خود کی صفائی…
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
سفینہ عرفات فاطمہایک پینٹنگ نمائش کے لیے رکھی گئی‘ اور اس کے حوالے سے رائے طلب کی گئی‘تنقیدی نظریں ہرپہلو سے اس کا جائزہ لے رہی تھیں‘ پھر ہرنظرکواس میں…
دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات
ایس احمد پیرزادہرواں بارہویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں اُمیدواروں کی بالترتیب 95 اور98 فیصد شرکت سے سرکاری حلقے بغلیں بجا رہے ہیں۔بی جی پی حکومت…
عرض داشت: بہار کی یونیورسٹیوں میں نئے وائس چانسلرس کی آمد آمد
صفدرامام قادریبہار کی یونیورسٹیوں میں نئے وائس چانسلرس کی آمد آمد؛ اصلاح کی توقّعات سے انکار نہیں
آتندہ تین برسوں کے لیے بہار کی تمام یونی ورسٹیوں…
معاشی ایمرجنسی کے مضر اثرات
’سنہاسن خالی کرو۔ جنتا آتی ہے‘تبسم فاطمہعالمی حقوق آزادی اور جمہوری حقوق کے پیش نظر کسی بھی ملک میں، کسی بھی طرح کی ایمرجنسی کی حمایت نہیں کی جاسکتی۔…
پی ایم کے نام معروف شاعرہ لتا حیا ؔکا کھلاخط
عزت ماب پردھان منتری جی
آداب !
میں وہ عام جنتا ہوں جو کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں رکھتی ‘ جس کی آپ سے کوئی شخصی دشمنی نہیں اور نہ ہی مستقبل…
ڈاکٹر ذاکر نائک کی تنظیم پر پابندی غیر مناسب
محمد وسیمعید الفطر سے قبل بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں ہوےء بم دھماکے میں ڈاکٹر ذاکر نائک کے ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا کیونکہ بم دھماکے میں ملوث…
سونم کی بے وفائی
مشرّف عالم ذوقی ان دنوں میڈیا اور ٹی وی چینلز پر سونم کی بے وفایی کی خبریں عام ہیں .ہر کویی یہ جاننا چاہتا ہے کہ سونم ہے کون ؟ کہاں رہتی ہے…
آس پاس ہے خدا
سفینہ عرفات فاطمہامیدیں ہیں‘خواب ہیں ‘عزم ہے‘ لیکن اندیشے کتنے ہیں‘کیسی غیریقینی ہے ‘ اور کیسا اضطراب ہے؟لیکن اس کے (خداکے ) آس پاس ہونے کا احساس کتناقوی…
اولیاء اللہ سے محبت کیوں کریں؟
جہااں گیرحسن مصباحیہم جو زندگی بسرکررہے ہیں اُس پر غوروفکرکریں تو اُس کے دورُخ سامنے آتے ہیں :
1۔ دنیوی رُخ 2۔دینی رُخ
اور یہ دونوں رُخ ہماری زندگی کے…