ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ہندوستان
کیا امن کیلئے جنگ ضروری ہے؟
عبدالعزیزعام طور پر جو لوگ جنگجویا نہ پالیسی یا جنگجویانہ وطن پرستی یا جارحانہ قوم پرستی کے قائل ہوتے ہیں ان کو جنگ وجدل کے سوا کوئی اور چیز نہیں سوجھتی۔…
اس سسٹم سے بدبُو آرہی ہے
تسنیم کوثرایک خبر ہے کہ الیکشن کمیشن اب اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے دوران ریاست کے تھانوں کی نگرانی کرے گا، کیونکہ اسے شک ہے کہ تھانے ہی الیکشن میں…
کہاں لے جائے گی یہ بے حسی
ڈاکٹر مظفر حسین غزالیملک میں ایسے واقعات کا سلسلہ سا شروع ہوگیا ہے جو سماجی نظام اور اس کی بناوٹ کے بارے میں سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔ انسان کے بیمار ہونے…
مودی جی! تعصب اور نفرت کے عینک کو بدلئے
ایک ہندستانی شہری کا وزیر اعظم کے نام ایک خطکیرالہ کے کوزی کوڈ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کئی دنوں پہلے اپنی پارٹی کی قومی کونسل کو خطاب کرتے ہوئے…
اترپردیش کے اسمبلی انتخاب میں مسلمانوں کا لائحہ عمل
محمد شمشاد
اتر پردیش میں آئندہ چند مہینوں کے اندر اسمبلی الیکشن ہونا ہے یہ انتخاب ہندوستان کی سیاست میں کافی اہمیت کا حامل ہے اسکے ساتھ ہی ملک بھرکے…
ناکامیوں اور عدم اعتماد کی کیفیت سے باہر نکلیے!
محمد آصف ا قبال، نئی دہلی
فی الوقت ملک اندرون و بیرون خانہ بڑے چیلنجز سے نبرد آزما ہے۔ اور بڑے ممالک عموماً ان حالات سے وقتاً فوقتاً دوچار ہوتے…
پاکستان کو سبق سکھانا ضروری ہے مگر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
ڈاکٹراسلم جاوید
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان پوری دنیا میں پاکستان کو الگ تھلگ رہنے پر مجبور کردے گا۔ اسی کے ساتھ جاپان سے آ نے والے…
سنگھ پریوار کیا ہے؟
(آر ایس ایس اور اس کی ذیلی تنظیمیں)
تحریر: حارث بشیر … ترتیب: عبدالعزیز
(تیسری قسط)
1967ء کے جنرل الیکشن میں جن سنگھ کو کافی فائدہ ہوا۔ ڈالے…
مودی کی متوازن تقریر اور ہندو پاک تعلقات
عبدالعزیز
اوڑی سیکٹر میں ہندستان کے 18 فوجی جوانوں کے قتل کے بعد ہندستان بھر میں غم و غصہ کی لہر پھیل گئی۔ ہندستان میں جو لوگ جنونی ذہن رکھتے…
غریبی بے روزگاری سے جنگ کا اعلان- کب تعینات ہوں گے اینکر؟
رویش کمار
کیا پیر کو جنگ کے متمنی اینکر اور چینل غریبی، غذائی قلت، بے روزگاری اور بچے کی شرح اموات کے اعداد و شمار نکال کر پرائم ٹائم میں بحث کریں گے؟ اگر…
ہم کب تک دہشت گردی کی مار جھیلتے رہیں گے؟
نازش ہما قاسمی
جب سے مودی ملک کے وزیر اعظم بنے ہیں ہندوستان مسلسل دہشت گردانہ حملوں کی زد میں آگیا ہے۔ دوسالہ دور اقتدار میں چار ایسے خطرناک دہشت گردانہ…
اڑی حملہ ؛ جملے بازی سے کچھ نہیں ہونے والا
ڈاکٹر عابد الرحمن (چاندور بسوہ)
اڑی میں فوج کے ہیڈکوارٹر میں بزدل دہشت گردوں نے اور ان کے پاکستانی اسٹیٹ یانان اسٹیٹ ایکٹرس نے جو کچھ کیا اورکروایا وہ…
ہندو پاک کی حکومتیں مزے میں، عوام خوف و دہشت میں مبتلا
گذشتہ چند مہینوں میں ہندستانی میڈیا میں پہلے کشمیر چھایا رہا، پھر دہشت گردانہ حملوں کے واقعات پھیلے اور اب جنگ کی خبروں سے عوام میں بے چینی پیدا ہورہی ہے۔…
حکومت کہتی ہے ’’قادیانی مسلمان ہیں‘‘!
سہیل انجم
پوری دنیا کے مسلمانوں کا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ قادیانی مسلمان نہیں ہیں۔ 1972 میں مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے ایک انتہائی اہم اجلاس میں اتفاق…
سنگھ پریوار کیا ہے؟
(آر ایس ایس اور اس کی ذیلی تنظیمیں )
تحریر: حارث بشیر … ترتیب: عبدالعزیز
(دوسری قسط)
آر ایس ایس کا تنظیمی پھیلاؤ : مزدور سنگھ اب مرکزی مزدور…
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے
عبدالعزیز
ہندو پاک کے درمیان کئی جنگیں ہوچکی ہیں۔ ہر جنگ تباہی اور بربادی کا پیش خیمہ ثابت ہوئی ہے۔ کسی جنگ نے مسئلہ کو حل نہیں کیا ہے بلکہ…
حد سے تجاوز کرتا ہندوستانی میڈیا
ہندوستان سے مسلمانوں کو سیاسی وسماجی سطح پر علیحدہ کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی
تبسم فاطمہ
فرقہ پرستانہ اور نفرت و اشتعال انگیزی پر مبنی عالمی سیاست…
پرشانت کشور کی صلاحیت تسلیم!
حفیظ نعمانی
ہم نے ہمیشہ یہ کہا ہے کہ اگر ہمارے قلم سے کوئی بات کسی کے خلاف نکلے تو ہم اپنی غلطی مان کر معافی مانگتے ہیں۔ ہم نے پرشانت کشورکے بارے…
جنگ کے اور بھی تو میداں ہیں!
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی
ان دنوں برصغیر کے ماحول پر جنگ کے سیاہ بادل منڈلا رہے ہیں۔ اور ہندوستان اور پاکستان کے عوام دونوں ملکوں کے درمیان ایک چھوٹی ممکنہ…
کیا پاکستان کے معنی چین ہیں؟
حفیظ نعمانی
31؍جولائی 1965ء کی رات کو 10 بجے 15افسروں اور 300پولیس کے جوان ہمیں گرفتار کرنے اور ندائے ملت کے مسلم یونیورسٹی نمبر کی جتنی بھی…
انٹلی جنس اور سیکیورٹی کی ناکامی!
عالم نقوی
ایک ہی سال میں پٹھان کوٹ کے بعد اُری کے سرحدی فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ہماری خود ہماری انٹلی جنس اور سیکیورٹی کی مشترکہ ناکامی اورناقص، ناکافی ا ور…
وزیر دفاع بتائیں کہ شہیدکو کیا کیا دیتے ہیں؟
حفیظ نعمانی
این ڈی ٹی وی انڈیا میں ہفتے میں چار دن رات کو 9 بجے سے ایک گھنٹہ کا پروگرام پرائم ٹائم آتا ہے جسے رویش کمار ایڈٹ کرتے ہیں، کل…
ہندستان میں عدم رواداری اور شدت پسندی کا بڑھتا ہوا رُجحان
عبدالعزیز
آر ایس ایس کا جنم 1928ء میں ہوا۔ اس تنظیم کا خاص مقصد ہندو اور مسلمانوں میں منافرت اور کدورت پیدا کرنا تھا۔ آر ایس ایس کی سیاسی…
سنگھ پریوار کیا ہے؟
(آر ایس ایس اور اس کی ذیلی تنظیمیں )
تحریر: حارث بشیر … ترتیب: عبدالعزیز
سنگھ کا مقصد پورے سماج کی تبدیلی ہے۔ زندگی کے مختلف میدانوں میں اپنے…
بخار کی مار، دیش بے حال
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے سری لنکا کو ملیریا فری ہونے کا سرٹیفکیٹ دیا ہے۔ اس کے ساتھ سری لنکا جنوبی مشرقی ایشیاء کا دوسرا ملیریافری…
بڑا پریوار دکھی پریوار
حفیظ نعمانی
مشہور صحافی رجت شرما کا ٹی وی چینل انڈیا ٹی وی 22 برس سے ایک پروگرام ہفتہ اور اتوار کو رات کے 10 بجے سے 11 بجے تک ’آپ کی عدالت‘ پیش کرتا ہے۔…
گجرات کی بدبو- مودی جی 66ویں سالگرہ پر دلتوں کا نادر تحفہ
ڈاکٹر سلیم خان
گجرات کے اندر بی جے پی دوہرے عذاب کا شکار ہے۔ ایک طرف پٹیل برادری کی آگ ہے اور دوسری جانب دلت سماج کی کھائی ہے۔ گجرات کو خوشنما بناکر پیش…
بٹلہ ہاؤس فرضی انکاؤنٹر۔ ناانصافی کے آٹھ سال
احمد ریحان فلاحی
مشرقی اتر پردیش کا ضلع اعظم گڑھ اپنی ڈھیر ساری خوبیوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے یہاں کی تاریخ بڑی شاندار رہی ہے یہاں ایک سے ایک اساطین شعر…
حکومت کسی کو ہو جان مسلمان کی جائے گی
حفیظ نعمانی
بجنور وہ شہر ہے جو کبھی حافظ ابراہیم کی وجہ سے ہندو مسلم اتحاد کا نمونہ ہوا کرتا تھا۔ حافظ صاحب کے بعد ان کے بڑے بیٹے عتیق صاحب…
راہل گاندھی؛ ناکام سیاست کی طرف قدم؟!
ڈاکٹر عابد الرحمن (چاندور بسوہ)
راہل گاندھی یوپی انتخابات کے پیش نظر کانگریس کے تن مردہ میں روح پھونکنے کی کوشش میں آج کل ’ کسان یاترا ‘ کر رہے…