ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
قرآنیات
قرآن حکیم کا سمجھ کر پڑھنا ہی مطلوب ہے!
قرآن کریم عالم انسانیت پر نازل ہونے والی اللہ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ یہ وہ نسخہ کیمیا ہے جس کے ذریعہ انسان نہ صرف یہ کہ اپنے خالق حقیقی کی معرفت…
انسانی فطرت اورقرآن (آخری قسط)
بے شک بہت سے لوگ اللہ تعالیٰ کی آیتوں سے غافل ہیں اوران پر توجہ نہیں دیتے۔ نہ اسے یاد کرتے، نہ اس کی آیات پر غوروفکر کرتے ہیں۔ وہ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے…
قرآن اور حضورؐ کی حیات طیبہ لازم و ملزوم ہیں
کسی نے سچ کہا ہے کہ قرآن اور عملی قرآن یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ آپس میں لازم و ملزوم ہیں ۔ جس نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں…
انسان قرآن کے آئینہ میں (قسط دوم)
انسان کی بھول اس وقت نمایاں طور پر ظاہر ہوجاتی ہے جب سختی اور ابتلاء کی منزل کو عبور کرکے عیش و آسائش حاصل کرلیتا ہے۔ اگر اسے یہ علم ہوجائے کہ یہ آرام و…
انسان قرآن کے آئینہ میں (قسط اول)
انسان! جیسا کہ علیم و خبیر نے بیان کیاہے، سب سے زیادہ جھگڑالو ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بہت سی مخلوقات پیدا کی ہیں اور وہ سب اس سے کم جھگڑالو ہیں اوریہ بڑی باعث…
کتاب اللہ کی خوبیاں
قرآن حکیم کا یہ ایک بہت بڑا معجزہ ہے کہ دیگر کتابوں کے برخلاف اس میں کوئی نقص نہیں پایا جاتا۔ کیونکہ یہ پاک و منزہ ذات باری تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئی ہے اور…
قرآن مغالطوں سے پاک کتاب ہے
علم مسرتِ حقیقی بخشتا ہے اور ملاقات ِ الٰہی ایسا ہی کوئی لطف ہوگی نہ کہ جسم میں نصب دو آنکھوں سے کسی ’’شئے‘‘ (آبجیکٹ) کا دیکھنا۔ البتہ اس علم کی چونکہ کوئی…
تفہیم القرآن کی عصری معنویت
تفہیم القرآن میں سید مودودیؒ نے عیسائیت، یہودیت اور دیگر اقوام وملل کی تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی اور قرآن کی تعلیمات کے ساتھ تقابلی مطالبہ پیش کیا ہے۔…
قرآ ن و سنت کا باہمی ربط
کمپنی کوئی مشینری تیار کرتی اور اسے لوگوں کے سامنے لاتی ہے تو وہ دو کام انجام دیتی ہے:ایک یہ کہ وہ اس کا ہدایت نامہ(Manual)تیار کرتی ہے، جس میں بتاتی ہے کہ…
قرآن مجید کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں!
یہ ایک حقیقت ہے کہ قرآن مجیدعظیم ایک بے مثال کتاب ہے ، ہدایت اور اصلاح ،انقلاب اور تبدیلی، ظاہر و باطن کی درستگی اور دنیا و اخرت کی تما م تر بھلائیوں اور…
رمضان اور فضائل قرآن!
رمضان میں قرآن کانازل ہونااورحضور ﷺ کا رمضان شریف میں تلاوت قرآن کا شغل نسبتاًزیادہ رکھنا اورجبرائیل علیہ السلام کا رمضان شریف میں دورکرانا ، تراویح میں…
رمضان، قرآن اور ہمارا طرز عمل!
ہم جانتے ہیں کہ قرآن وہ فرقانِ عظیم ہے جس نے انسانوں پر دنیا اور آخرت کی حقیقتوں کو بہت ہی واضح انداز میں پیش کیا ہے۔جم غفیر جن تاریکیوں میں مبتلا تھی اس…
تلاوتِ قرآن کریم اورماہ ِ رمضان المبارک!
اللہ تعالیٰ نے تمام آسمانی کتابیں اسی مبارک مہینے میں نازل فرمائی ہیں اور قرآنِ کریم بھی اسی ماہ میں نازل کیا گیا ۔شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن۔اس لیے…
قرآن کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں!
ضرورت ہے کہ قرآن کے تئیں ہم اپنی ذمہ داریاں ادا کریں بلکہ دل و جان سے اس پر عمل بھی کریں اور ہم سب یہ طے کریں کہ اس کتاب سے دنیا کو خصوصاً برادران وطن کو…
ایاز نظامی اور مدرسہ
قرآن کو کتاب ہدایت کہا گیا ہے، اس سے ہدایت کے چشمے پھوٹتے ہیں اور انسانوں کے دل سیرات ہوتے ہیں۔ کچھ ایسے بدبخت بھی ہوتے ہیں جن کے حصے میں گمراہی بھی آتی ہے…
قصّہ موسیٰ کی غرض وغایت – قرآن مجید کی روشنی میں
قرآن کریم میں فرعون وکلیمؑ کی آویزش باربارمختلف اندازمیں بیان کی گئی ہے ۔ انبیاء سابقین میں سے کسی نبی کے حالات اتنی تفصیل کے ساتھ بیان نہیں کیے گئے جتنے…
قرآن مجید: علمی اور فکری منصوبوں کا مخزن
قرآن مجید میں ایسے بے شمار عنوانات ہیں ، ہر عنوان ایک بڑے علمی وفکری منصوبے کو جنم دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جن حوصلہ مند ذہین انسانوں کو اپنے دماغ کسی عظیم…
ایک کتاب ایسی بھی
قرآن مجید ایسی باعظمت کتاب ہے جسے محدود موضوعات کی چہار دیوار ی میں بند نہیں کیاجاسکتا۔یہ وہ کتاب ہے جس میں روز اول سے روز آخر تک کے تمام مسائل کاذکر…
تلاوتِ قرآن اور اسوہ صحابہؓ (2)
یہی حال تمام صحابۂ کرام کابھی تھا۔ وہ جب قرآن کریم کی تلاوت کرتے تھے تو خود ان پر بھی بے خودی طاری ہوجاتی تھی۔ وہ اپنے ارد گرد کے ماحول سے بے خبر ہوجاتے…
تلاوتِ قرآن اور اسوہ صحابہؓ
صحابۂ کرام کی زندگیا ں قرآن کریم سے اثرپزیری اور اس کے ساتھ میدانِ عمل میں اترنے کااولین نمونہ ہیں ۔ اس بات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ ان کا قرآن سے کیسا…
مدنی چینل کے ذریعہ بیان کئے گئے قرآنی سورتوں کے فضائل کی تحقیق
سب سے پہلے یہ جان لیں کہ قرآن خیروبرکت، فوزوفلاح، ایمان وہدایت اور ہربیماری سے شفا کی کتاب ہے مگریہ خوبیاں انہیں ملیں گی جو قرآن پر ایمان لاتاہو، اسے…
قرآن میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں!
امت مسلمہ کی موجودہ ابتر حالت کو دیکھ کر اگر دیکھا جائے تو یہی محسوس وہوتا ہے کہ ہم نے صرف اس قرآن کی تعلیمات پر عمل کرنا چھوڑ دیا ہے بلکہ اس کے پیغام امن…
قوم عاد اور قرآن مجید
تحریر: علامہ سید سلیمان ندویؒ ۔۔۔ ترتیب:عبدالعزیز( آخری قسط ۔۔۔)
(1 غرور قوت عاد کو اپنی قوتِ بازو پر ناز تھا اور اسی طرح ہر قوم جو مجد و تفوق…
سورۃ ’’الماعون‘‘ میں حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کی خاص تلقین
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلییتیم کے ساتھ بدسلوکی، محتاج کی مدد نہ کرنا، ریاکاری اور نماز و زکوٰۃ کی ادائیگی میں کوتاہی مؤمن کی شان نہیں
سورۃ الماعون…
حکیم لقمان کی بیٹے کو نصیحتیں
ترتیب:عبدالعزیز’’اے میرے بیٹے! نماز قائم کرو، نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو اور جو مصیبت تمہیں پہنچے اس پر صبر کرو، یہ باتیں عزیمت کے کاموں میں سے…
اس سے بڑھ کر کس کی بات ہوسکتی ہےجو لوگوں کو اللہ کی طرف بلائے
دوسری قسطترتیب:عبدالعزیزداعیانہ رویّہ بڑے صبر اور نصیب کی بات ہے: جفا کے مقابلے میں دعا اور ظلم کے مقابلے میں احسان کہنے کو تو ایک آسان سی بات ہے…
اس سے بڑھ کر کس کی بات ہوسکتی ہےجو لوگوں کو اللہ کی طرف بلائے
عبدالعزیزانتہائی بدترین حالات میں اور کافروں کی منہ زور مخالفت کے باوجود ان لوگوں کا رویہ یقینا انتہائی قابل تحسین ہے اور یقینا ان پر فرشتے نازل ہوتے ہیں…
سورۃ الفیل کا تاریخی پس منظر
ہاتھی والے!! مولانا محمد الیاس گھمنحبشہ کے بادشاہ نے ابرہہ کو یمن کا گورنر مقرر کیا، اس نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں ایک کلیسا (چرچ) الکلیس…
قرآن مجید کی عائلی تعلیمات (آخری قسط)
بسم اللہ الرحمن الرحیمڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندویطلاق کا مسئلہ
اسلام پر اعتراضات کرنے والے مسئلہ طلاق کو بہت بھیانک بنا کر پیش کرتے ہیں۔ وہ کہتے…
قرآن مجید کی عائلی تعلیمات (دوسری قسط)
بسم اللہ الرحمن الرحیمڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندویتحریکاتِ آزادیٔ نسواں کی غلطی
آزادیٔ نسواں کی تحریکوں نے مردوں اور عورتوں کے درمیان مساوات کا…