معاشرہ اور ثقافت

اسلام میں شرم و حیا انسا نیت کا لباس

شیطان آج بھی تمام دیگر خرابیوں کے ساتھ ساتھ عُریانیت پھیلانے میں شب و روز مصروف ہے تاکہ انسان جس لباس کو اپنی بنیادی اور اہم ترین ضرورت سمجھتا ہے اس سے اس کو آزاد کر کے پھر سے جانوروں درندوں کی لباس کر دیا جاے اللہ انسانوں پر بے پناہ مہربان ہے بے حیائی سے دور رکھنے کیلئے قرآن مجید میں کئی جگہ بار بار اس قسم کے احکام جاری کئے جن میں شرم و حیاء کا دامن تھا منے کی تعلیم دی گئی

مزید پڑھیں >>

پاکیزہ معاشرہ کی تعمیر میں حیا کی اہمیت

ہر انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے معاشرہ اور سوسائٹی کو پاکیزہ بنانے کی فکر کرے، ا س کے مردوں او رعورتوں میں پاکیزگی کے خیالات کو فروغ دیں ، بچوں اور نوجوانوں کو پاکیزہ اخلاق کا حامل بنائیں ، اس کے لئے ضروری ہے اسلام نے جوحیا والی تعلیمات عطا کی ہیں ان پر عمل پیرا ہوجائے۔

مزید پڑھیں >>

حجاب دشمنی آخر کیا نتائج دے گی؟

مغربی با حجاب خواتین کے لئے برقعہ اور بکھنے کے ملاپ سے تیار کردہ لباس’’ برقینی‘‘ آج کل دنیا بھر میں موضوع بحث ہے، پچھلے ہفتے فرانسیسی ساحل پر سیکورٹی ریسک کی آڑ میں ایک مسلمان عورت کو سرعام برقینی اتارنے پر مجبور کرنے کے بعد مغربی معاشرے میں ایک مسلمان عورت کے لباس کا تعین ہر کس وناکس کے جانب سے کیا جارہا ہے، مغربی معاشرے میں ہر عورت کا لباس ہر گزرتے وقت کے ساتھ جدت اختیارکرتا رہتا ہے۔

مزید پڑھیں >>

جشن سال نو اور اسلامی تعلیمات

‘‘جو اسلام، اسلامی سال کی آمد پر بھی آپس میں مبارک بادی وغیرہ کی تاکید نہیں کرتاکہ کہیں اس طرح کی مبارک بادی آہستہ آہستہ مستقل بدعت کی شکل اختیار نہ کرجائے ،وہ غیر اسلامی سال پر جشن منانے اور مبارک باد ی دینےکی اجازت کیسے دے سکتا ہے ؟؟۔

مزید پڑھیں >>

اسلام میں معاشرتی حقوق

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کا روشن اور مثالی پہلویہی ہے کہ انہوں نے صرف نماز و روزہ کی تلقین نہیں کی بلکہ حقوق انسانی کے متعلق سب سے بڑھ کرپیغام دیا، کام کیا اور اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کو اس کی تلقین فرمائی۔

مزید پڑھیں >>