• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • احمد علی برقی اعظمی
  • صفحہ 6

مصنف

Avatar photo

احمد علی برقی اعظمی242 مضامین 0 تبصرے

    ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ روحِ سخن آپ کا پہلا مجموعہ کلام ہے۔

    آہ سلیم ؔ صدیقی

    احمد علی برقی اعظمی 27 جنوری، 2018
    فخر دوراں سلیمؔ صدیقی وقت سے پہلے ساتھ چھوڑ گئے

    یہ جھانکی ہے آکاش وانی کی شان

    احمد علی برقی اعظمی 24 جنوری، 2018
    یہ ہے جشنِ جمہوریت کا نشان یہ جھانکی ہے آکاش وانی کی شان

    خود سے سوال کرتے ہیں ہربار کیا کریں

    احمد علی برقی اعظمی 22 جنوری، 2018
    کس پر کریں یقیں، نہ کریں کس پہ اعتبار برقیؔ ہرایک سمت ہیں عیار کیا کریں

    جگر مراد آبادی اور احمد علی برقی اعظمی

    احمد علی برقی اعظمی 18 جنوری، 2018
    اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانہ ہے سمٹے تو دلِ عاشق پھیلے تو زمانہ ہے

    اس کربِ مسلسل سے نہیں کوئی مَفَر بھی

    احمد علی برقی اعظمی 12 جنوری، 2018
    اس کربِ مسلسل سے نہیں کوئی مَفَر بھی گُھٹ گُھٹ کے شبِ ہجر میں جاتا نہیں مَر بھی

    ’ایک تھی روحی پر‘ پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 12 جنوری، 2018
    'ایک تھی روحی‘ ہے ایسی داستانِ دلفگار سنگ دل بھی جس کو ہو جائے گا سن کر بیقرار

    مرزا اسداللہ خان غالب اور احمد علی برقی اعظمی

    احمد علی برقی اعظمی 10 جنوری، 2018
    نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا  کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا 

    عالمی کتاب میلہ: منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 7 جنوری، 2018
    ہے کتابی میلہ اک آئینۂ نقد و نظر اس حقیقت سے سبھی اہلِ نظر ہیں باخبر

    ایک زمین کئی شاعر: جگر مراد آبادی اور احمد علی برقی اعظمی

    احمد علی برقی اعظمی 6 جنوری، 2018
    غزل سرائی میں ہے پیروِ جگر برقی نہ اِس کا طرز کسی کو کبھی گراں گذرے

    یاد رفتگاں: بیاد معروف ناظمِ مشاعرہ و ممتاز سخنور انور جلال پوری

    احمد علی برقی اعظمی 2 جنوری، 2018
    انور جلال پوری بھی دنیا سے چل بسے شعرو ادب کا ہے یہ خسارہ عظیم تر

    لے کے آئے سالِ نو مہر و محبت کا پیام

    احمد علی برقی اعظمی 31 دسمبر، 2017
    لے کے آئے سال نو مہر و محبت کا پیام بادۂ عشرت پئیں سب ہو نہ کوئی تشنہ کام

    اللہ رہزنوں میں وہ رہبر اتار دے

    احمد علی برقی اعظمی 31 دسمبر، 2017
    اللہ رہزنوں میں وہ رہبر اتار دے سر پر ترے سوار ہے جو، ڈر اتار دے

    دہلی ایک تہذیب وتمدن و تاریخ کانام ہے!

    احمد علی برقی اعظمی 28 دسمبر، 2017
    اس موقع پر دہلی کے ادیب و شاعر اور بڑی تعداد میں با ذوق سامعین موجود تھے جن میں ظہیر برنی، سید محمد نظامی،وسیم احمد سعید، ریاض قدوائی،مظہر محمود،خالد علوی،…

    مرزا غالب کے 220 ویں یوم تولد پر گوگل کا خراج عقیدت

    احمد علی برقی اعظمی 27 دسمبر، 2017
    یاد گوگل کو آئی غالب کی ہے یہ غالب کا اک بڑا اعزاز

    بیاد مرزا غالبؔ

    احمد علی برقی اعظمی 26 دسمبر، 2017
    غالبِؔ شیوہ بیاں تھے مُحسنِ اردو زباں ہر طرف بکھرے ہوئے ہیں اُن کی عظمت کے نشاں

    مرزا غالبؔ کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ

    احمد علی برقی اعظمی 26 دسمبر، 2017
    مجھ کو یہ مرتبہ منظور نہیں تھا غالبؔ شعر نے خود یہی چاہا کہ مرا فن بن جائے

    مضامیں ڈاٹ کام: منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 21 دسمبر، 2017
    مہرباں برقی پہ ہے بیحد مضامیں ڈاٹ کام اس کا برقی ہی نہیں اردو نوازی بھی ہے کام

    فی البدیہہ گفتگوئے منظوم دوست مظفر احمد مظفر و احمد علی برقی اعظمی

    احمد علی برقی اعظمی 21 دسمبر، 2017
    آپکا طرزِ تخَاطُب ہے طِلسمِ رنگ و بُو گویا اک اعجازِ فطرت ہے ہمارے روبرو

    خواب غفلت میں ہے یہ قوم جگانا ہوگا

    احمد علی برقی اعظمی 19 دسمبر، 2017
    دشمنِ جاں مرا کب تک یہ زمانا ہوگا میں نے کیا اس کا بگاڑا ہے بتانا ہوگا

    ممتاز صحافی سہیل انجم پر منظوم خراج تحسین

    احمد علی برقی اعظمی 18 دسمبر، 2017
    ہے یہ اعزازِ صحافت جو سہیل انجم کے نام اُس سے ظاہر ہے صحافت میں ہے کیا ان کا مقام

    غالب اکیڈمی میں ماہانہ ادبی نشست کا اہتمام

    احمد علی برقی اعظمی 18 دسمبر، 2017
    گزشتہ روز غالب اکیڈمی نئی دہلی میں ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر جی آر کنول نے فرمائی ۔انھوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ ادبی نشستوں سے کچھ…

    قاضی ارشاد حسین کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 14 دسمبر، 2017
    قاضی ارشاد سے دیرینہ مراسم تھے مرے ہوگئے آج جو اس دار فنا سے رخصت

     ماہنامہ سائنس نئی دہلی پر منظوم تاثرات 

    احمد علی برقی اعظمی 10 دسمبر، 2017
    ہوگئے سائنس کی تاسیس کے چوبیس سال اس کو حاصل ہو یونہی پیہم عروج لازوال

    سہ روزہ جشنِ ریختہ 2017: منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 6 دسمبر، 2017
    ریختہ کے تین دن کے جشن کا یہ اہتمام اہلِ اردو کے لئے ہے بادۂ عشرت کا جام

    عبدالعزیز یاس چاندپوری کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 3 دسمبر، 2017
    چل دئے بزم جہاں کو چھوڑ کر وہ ہم سے دور یاس کا مجموعۂ اشعار ہے’’فکروشعور‘‘

    آپ آئے تو سمن زار سے خوشبو آئی

    احمد علی برقی اعظمی 2 دسمبر، 2017
    آمنہ کے درودیوار سے خوشبو آئی آپ آئے تو سمن زار سے خوشبو آئی

    نعت بحضور سرورِ کائنات فخرِ موجودات احمد مجتبیٰ حضرت محمد مصطفٰی ﷺ

    احمد علی برقی اعظمی 2 دسمبر، 2017
    ’’ اے خاصۂ خاصانِ رسل ‘‘ شاہِ مدینہ طوفانِ حوادث میں ہے اُمّت کا سفینہ

    عیدِ میلاد النبیﷺ اللہ کا فیضان ہے

    احمد علی برقی اعظمی 1 دسمبر، 2017
    عیدِ میلادالنبیﷺ اللہ کا فیضان ہے اِس کی عظمت میری نظروں میں عظیم الشان ہے

    یاد رفتگاں: بیاد رفعت سروش مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 30 نومبر، 2017
    ریڈیو کی شان تھے رفعت سروش جس کی اک پہچان تھے رفعت سروش

    یاد رفتگاں: بیاد پروین شاکر

    احمد علی برقی اعظمی 25 نومبر، 2017
    ہے یہاں آسودۂ خاک ایک ایسی شاعرہ شہرۂ آفاق تھا جس کے سخن کا دایرہ
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا