ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
تعلیم و تربیت
غیبت ایک معاشرتی بیماری
محسن خان آج کے اس مصروف ترین دورمیں لوگوں کے پاس سکون سے سانس لینے کی فرصت نہیں ہے ۔ہرکوئی اس تیز رفتار دنیا میں تیزی سے دوڑ رہا ہے تاکہ وہ بہت جلد…
اپنی تربیت کیسے کریں؟
تحریر: خرم مرادؒ ۔۔۔ ترتیب: عبدالعزیز(تیسری قسط)تربیت آسان ہے، بالکل بس میں ہے: جنت کی خواہش کرنا تو آسان لگتا ہے، جنت کی طلب بھی دل میں…
اپنی تربیت کیسے کریں؟
تحریر: خرم مرادؒ ۔۔۔ ترتیب: عبدالعزیز(دوسری قسط)تربیت کا مقصود، جنت: ہماری نگاہ و دل کیلئے کون سا مقصد سب سے بڑھ کر محبوب ہونا چاہئے کہ…
اپنی تربیت کیسے کریں؟
تحریر: خرم مرادؒ ۔۔۔ ترتیب: عبدالعزیز’’جناب خرم جاہ مراد معروف بہ خرم مرادؒ ( 1996-1932ء) اسلامی دنیا کے نام ور دانش ور اور تحریک اسلامی کے عظیم…
تعمیر کردار اور اساتذہ
علامہ اقبالؒ کے نظریۂ تعلیم کی روشنی میںترتیب: عبدالعزیزعلامہ اقبالؒ کی نظر میں اسلامی نظام تعلیم تعمیر کردار اور تہذیب اخلاق کو تعلیم کا…
خدمتِ خلق کاوسیع مفہوم اورضرورت واہمیت
مولانامحمدجہان یعقوبدرددل کے واسطے پیداکیاانسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں’’خدمت خلق‘‘ ایک جا مع لفظ ہے ،یہ لفظ ایک وسیع مفہوم…
طریقہ تربیت اسوۂ نبوی کی روشنی میں
مولانا محمد غیاث الدین حسامی نفس کا تزکیہ اور اخلاق کی تہذیب ایک کٹھن اور صبر آزما عمل ہے ، یہ ایک ایسا بے آب و گیاہ صحراء ہے جہاں گرم…
تلنگانہ میں اردو ذریعہء تعلیم سے روزگار کے مواقع مسائل اور امکانات
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقیتلنگانہ ہندوستان کے نقشے پر ابھرنے والی29ویں ریاست ہے اور اس علاقے کے سبھی اضلاع میں لوگ اردو با آسانی بولتے اور سمجھتے ہیں۔اس…
اسلام میں اخلاق حسنہ کی فضلیت واہمیت
عبدالباری شفیق ہر طرح کی تعریف و تو صیف کبریائی و بڑائی اور بزرگی وبرتری اس اللہ و حدہ لا شریک خالق کائنات مالک ارض و سماء کے لئے ہے جوہم سب کا خالق و…
امانت داری ایمان کی علامت اور پہچان ہے
حافظ محمد ہاشم قادریاللہ رب العزت و رسول کریم ﷺ اور آخرت پر ایمان رکھنے والا شخص مومن ہے اور مومن کسی کی امانت میں خیانت نہیں کر سکتا کیونکہ امانت داری…
مسودہ نیشنل ایجوکیشن پالیسی 2016 کے چند مشمولات ( پہلی قسط)
محمد بہاؤ الدینباب (1) تمہید
دنیا کی پہلی یونیورسٹی جو ٹیکسلا میں 700 قبل مسیح جسے نالندہ یعنی نالندہ مہاویرا بھی کہا جاتا تھا۔ اس سے متاثر ہوکر موجودہ…
رشتۂ مودّت و رحمت
تحریر: مولانا شمس پیر زادہؒ… ترتیب: عبدالعزیزمرد عورت کے رشتہ میں احکام کی محض خانہ پُری کی حد تک پابندی مطلوب نہیں ہے بلکہ اس رشتہ میں مودت و رحمت کی…
غلو ممنوع ہے!
جس چیز کی جو حد مقرر کی گئی ہے اس سے آگے نکل جانا غلو و ممنوع ہے!
ندیم احمد انصاری
دینِ اسلام دینِ فطرت اور ہر قسم کے افراط و تفریط سے پاک و صاف، اللہ…
نو بُرے آدمی
مولانا محمد الیاس گھمندنیا مجموعہ تضادات کا نام ہے ۔ اس میں آدم جیسا نبی ہے تو ابلیس جیسا لعین بھی ہے ۔ یہاں ملائکہ کا نزول بھی ہوتا ہے اور شیاطین جنات…
ایمان کے ساتھ عمل صالح کی بھی ضرورت
حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحیاہلِ اسلام کے عقائد و ایمان کی بنیاد وحدت الٰہ اور نبوت محمد رسول اللہ ہے ۔ یعنی ہماری دینی اساس کلام اللہ اور حدیثِ…
کلامِ نبوتؐ کی کرنیں
ترتیب: عبدالعزیزصلہ رحمی: ہمارے رشتہ دار ہمارے بھائی ہیں، ان کے ساتھ حسن سلوک کرنا ہمارا اوّلین فرض ہے، اس سے خاندان میں یکجہتی پیدا ہوتی ہے اور مشکل سے…
نومولود کے کان میں اذان واقامت کہنا
بسم اللہ الرحمن الرحیمابوعبدالبرعبدالحي السلفینومولودسے متعلق بہت سارے احکام میں سے ایک اہم مسئلہ زیرنظر موضوع بھی ہے، اس مختصربحث میں اس مسئلہ سے…
تنویر منیار- اردو میڈیم کا مایہ ناز طالب علم
تحریر: محمد اسحاق … ترتیب: عبدالعزیز
15 ستمبر 1997ء کو گلبرگہ میں Human Age Association کی جانب سے ایک سیمینار ’’اردو میڈیم کے مسائل اور ان کا حل‘‘ رکھا…
اچھا استاد
تحریر: محمد اسحاق … ترتیب: عبدالعزیز
ایک پرانا لیکن سچا قصہ یوں ہے کہ کوئی مہتمم تعلیمات ایک تحتانیہ مدرسہ کے معائنہ کیلئے تشریف لے گئے۔ بچے…
اردو میڈیم اسکولوں کا معیارِ تعلیم اور تعلیمی پروگرام
تحریر: محمد اسحاق … ترتیب: عبدالعزیز
آج سے کوئی 30 برس پہلے ملک کے ایک ممتاز دانشور کی ایک طویل تقریر بعنوان ’’اردو کے مستقبل‘‘ پر…
مسلمان اور تعلیمی منصوبہ بندی
تحریر: محمد اسحاق … ترتیب: عبدالعزیز
آدمی کا صحت مند رہنا اس لئے ضروری ہے کہ وہ اپنا بوجھ خود اپنے پیروں پر لاد کر لے جاسکے۔ جب وہ بیمار…
غریب ذہین طلبہ کا تعلیمی مستقبل
تحریر: محمد اسحاق … ترتیب: عبدالعزیز
قریب 40سال پہلے کی بات ہے کہ راقم محض اتفاق سے ایک دولت مند امیر کبیر کی محفل میں موجود تھا۔ کچھ دیر…
بچوں کی تعلیم و تربیت
تحریر: محمد اسحاق ترتیب: عبدالعزیز
قصہ مشہور ہے کہ ایک عورت اپنے بچہ کو لے کر نپولین کے پاس پہنچی اور کہا، اسے آپ کے حوالے کرتی ہوں،…
اچھے ٹیچر کی تلاش
تحریر: محمد اسحاق ترتیب: عبدالعزیز
سارے نظام تعلیم میں کلاس روم میں پڑھانے کا کام سب سے زیادہ اہم ہے۔ معاشرہ اور ملک کے مفاد میں یہ بات بڑی…
ٹیچرس ڈے
الطاف حسین جنجوعہ
1954میں بھارت کے سب سے بڑی شہری ایوارڈ ’بھارت رتن‘ انعام یافتہ اور 13مئی 1962تا13مئی 1967تک ہندوستان کے دوسرے صدر جمہوریہ ہند رہے ڈاکٹر…
معلم و متعلم کا رشتہ
محمد وجہ القمر فلاحی
موجودہ دور میں ہر ایک موقع کو یاد کرنے کے لئے کوئی نہ کوئی دن مقرر کر لیا گیا ہے تاکہ اس کے ذریعہ لوگوں میں گاہے بہ گاہے تروتازگی کا…
ستم کو ہم کرم سمجھے، جفا کو ہم وفا سمجھے
تعلیمی نظام کے حوالے سے
ندیم احمد انصاری
کہا جاتا ہے کہ معصوم بچے ملک کا مستقبل ہوتے ہیں۔ ’سنہرا مستقبل‘ ہوتے ہیں یا نہیں یہ باد دوسری ہے، ہاں اگر…
دینی درس گاہوں میں عصری تعلیم کا امتزاج
تحریر: محمد اسحاق … ترتیب: عبدالعزیز
ریاست کرناٹک میں بیدرؔ ایک تاریخی مقام اور ایک اہم ضلع ہے۔ چند برس پہلے یہاں ایک تعلیمی پروگرام کے سلسلہ…
استاد – مقام و مرتبہ اور ذمہ داری
مفتی محمد صادق حسین قاسمی کریم نگری
دنیا میں اس وقت مختلف تاریخوں میں مختلف دن منانے کا عام رواج چل پڑا ہے، صرف اسی ایک تاریخ میں اس دن سے منسوب شخصیت…
سرکاری اسکول کے اساتذہ کو درپیش چیلنجز
(بہار کے خصوصی تناظر میں )
کامران غنی صباؔ، اردو مڈل اسکول چک نصیر(ویشالی)
سرکاری اسکول میں تقریباً چار برس کی ملازمت کے دوران مجھے یہاں کے تعلیمی…