ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
تم پاگل ہو
سیف ازہرشاید کالج کا پہلا دن تھا۔حیرت انگیزنظریں ادھر ادھر جس تیزی کے ساتھ دوڑ رہی تھیںاس سے کہیں زیادہ اس کاقدم اٹھ رہا تھا۔علامہ اقبال گیٹ میں قدم…
مولانا سیدابوالحسن علی ندوی کا نثری بیانیہ
حقانی القاسمیمولاناکی شخصیت صاحبقرانی تھی۔ وہ ایک درئہ یکتاتھے، گوہرنایاب، جس نے سمرقند وبخارا، دمشق و بغداد، اسکندریہ وقاہرہ، شیراز واصفہان کی مٹی سے…
"اردو کی ترویج و ترقی میں مدارس عربیہ کا کرادر”
خصوصی خطبہزیر اہتمام کاروان اردو قطررپورٹ : ڈاکٹر نشاط احمد صدیقی14/ اکتوبر 2016 کو رات 8 بجے ایئرپورٹ سے قریب واقع ماذا ہوٹل کے کشادہ ہال میں…
لوح و قلم تیرے ہیں
قلم کاروان ،اسلام آباد
مجلس مشاورت :
سیدعلی گیلانی
ڈاکٹرساجدخاکوانی
پروفیسر آفتاب حیات
کاروائی ہفت روزہ ادبی نشست،منگل یکم نومبر2016منگل مورخہ یکم…
ایک نظم بھوپال انکائونٹر سے متاثر ہو کر
ہمارے گھر کو خطرہ ہےکامران غنی صباؔگھروں کے تالے
جب لکڑی کی جابی سے کھلیں
اور اسٹیل کے برتن سے قتلِ عام ہو
تو جان لو خطرہ ہی خطرہ ہے
کوئی تو ہے…
زندگی تو نے لہو لے کے دیا کچھ بھی نہیں
راجیش ریڈیزندگی تو نے لہو لے کے دیا کچھ بھی نہیں
دن کو دن رات کو میں رات نہ لکھنے پاؤں اب کیا بتائیں ٹوٹے ہیں کتنے کہاں سے…
جدیدیت ، مابعد جدیدیت اور عصری تقاضے
ڈاکٹر بی محمد داؤد محسنؔہمارے ادب میں کئی تحریکیں رونما ہوئیں اور ہم تک یہ ادب کئی تحریکات اور رجحانات سے گذر کر پہنچا ہے۔ ’’ادبی تحریک ‘‘ والی اصطلاح…
مغلیہ دربار سے سائبر بستیوں تک اردو کا سفر
محمد احتشام الحسن مجاہد
ہ
ماری مادری زبان اردو جسے شیریں زبان کہا جاتا ہے لیکن اس میں لچک اور گذرتے حالات کے ساتھ خود کو بدلنے اور نئے رجحانات کے ساتھ خود…
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے یومِ تاسیس پر خصوصی منظوم
جامعہ کے یومِ تاسیس کی مناسبت سے محبانِ جامعہ کی خدمات پر منظوم تاثرات
ڈاکٹراحمد علی برقیؔ اعظمی (1)
جامعہ ہے وہ سپہرِ علم و فن…
جس کو میں سہہ نہ سکوں ایسی سزا مت دینا
خان حسنین عاقبجس کو میں سہہ نہ سکوں ایسی سزا مت دینا
جب بچھڑ نا ہو تو جینے کی دعا مت دینا
مضطرب دل تو مجھے قبر میں لے آیا ہے
اب وہاں چین سے سوؤں تو…
غضنفر کا افسانہ ’سانڈ‘ : ایک تجزیہ ( آخری قسط)
صفدر امام قادریاس کلائمکس کے بعد بھی غضنفر کے پاس ایک اور ڈراما بچا ہوا ہے۔ اب دونوں گانو کے لوگ یک راے ہیں کہ دونوں سانڈوں کو مار دیا جانا چاہیے۔ لیکن…
سیّدہ نکہت فاروق کے افسانے
صفدرامام قادریاردو شاعروں اور ادیبوں نے ہر دور میں کشمیر کو اپنے فن کا حصّہ بنایا ہے۔ متعدّد شعرا نے کشمیر کی خوب صورتی کو اپنی نظموں میں ابھارا ہے۔…
غم کے سِو ا نہ کچھ بھی ہو دِل کی دوکان میں
خان حسنین عاقبؔغم کے سِوا نہ کچھ بھی ہو دِل کی دوکان میں
اتنا کسی کو چاہو نہ عاقبؔ ، جہان مین
ترکش میں تیر کتنے ہیں اس سے غرض نہیں
یہ دیکھئے کہ کتنی…
اردو میں سائنس فکشن کی روایت
خورشید اقبال کی کتاب ’’اردو میں سائنس فکشن کی روایت‘‘کی تقریب رسم اجراء
رپورٹ: عظیم انصاری، بلند اقبال
(کلکتہ 25؍ اکتوبر) خورشید اقبال کی کتاب ’’اردو میں…
لوح و قلم تیرے ہیں
بسم اﷲالرحمن الرحیمقلم کاروان ،اسلام آبادمجلس مشاورت : سیدعلی گیلانی حوالہ:ڈاکٹرساجدخاکوانی
پروفیسر آفتاب حیات
کاروائی ہفت روزہ ادبی…
کھوئے ہوئے پَلوں کی کوئی بات بھی تو ہو
خان حسنین عاقبکھوئے ہوئے پَلوں کی کوئی بات بھی تو ہو
وہ مِل گیا ہے ، اس سے ملاقات بھی تو ہو
برباد میں ہُوا تو یہ بولا امیرِ شہر
کافی نہیں ہے اتنا ،…
ہم کو سکونِ دل ملا غربت کے باوجود
خان حسنین عاقبہم کو سکونِ دل مِلا غربت کے باوجود
کچھ لوگ مضطرب رہے دولت کے باوجود
دِل نے تو کہہ رکھا تھا کہ ان کو سنبھل کے دیکھ
اب آنکھ مَل رہا ہوں…
اردو کی ترویج و ترقی میں مدارس عربیہ کا کرادر
خصوصی خطبہ زیر اہتمام کاروان اردو قطررپورٹ: ڈاکٹر نشاط احمد صدیقی14/ اکتوبر 2016 کو رات 8 بجے ایئرپورٹ سے قریب واقع ماذا ہوٹل کے کشادہ ہال میں ایک…
جانے کتنی اُڑان باقی ہے
راجیش ریڈیجانے کتنی اُڑان باقی ہے
اس پرندے میں جان باقی ہےجتنی بٹنی تھی بٹ چکی یہ زمیں
اب تو بس آسمان باقی ہےاب وہ دنیا عجیب لگتی ہے
جس میں…
یہاں ہرشخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
راجیش ریڈییہاں ہرشخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہےمرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ
بڑوں کی دیکھ کر…
غضنفر کا افسانہ ’سانڈ‘ : ایک تجزیہ ( پہلی قسط)
صفدر امام قادریناول ہویا افسانہ، غضنفر کے یہاں بنیادی سوال سیاست یا سماج کے مرکزی کارپردازوں سے متعلّق ضرور ہوتا ہے۔ غالبؔ بادہ وساغر کے بغیر اپنی گفتگو…
عہدِ سرسیّد کی نثر کے نقوش اور سیّد حامد کی علمی وراثت ( آخری قسط)
صفدر امام قادریسید حامد نے شاعرانہ کیفیت کی دو سطحیں تلاش کی ہیں، جن کا سلیقے سے ان کی نثر میں استعمال ہوا ہے۔ جہاں جہاں صراحت اور وضاحت کا معاملہ…
اطہر ضیاء کی شاعری سے انتخاب
اطہر ضیاء کی خوبصورت شاعری کا یہ انتخاب اطہر کے لیے امکاناب سے بھر پور ایک روشن مسقبل کی نوید ہے. امید ہے کہ یہ نوجوان شاعر اپنی بہترین شاعری سے اردو ادب کے…
جاری ہے زباں پر صفت شاہ امم
عبدالرشید طلحہ نعماؔنی’’نعت ‘‘ ادب کی جملہ اصناف میں سب سے محترم ومکرم ،محبوب وپاکیزہ اور تقدس مآب وعمدہ صنف ِ سخن ہے، جو اپنی ابتدائے آفرینش ہی سے…
جدید مرثیہ : ہئیت اور فارم کے مسائل
عادل فرازجدید مرثیہ کی ہئیت اور فارم پر مرثیہ کے ناقدین کی جانب سے مسلسل سوالات قائم کئے جاتے رہے ہیں ۔ان سوالات کی نوعیت کہیں خالص متعصبانہ رویوں کی…
گھنی گھنیری رات سے ڈرنے والا میں
راجیندر منچندہ بانیگھنی گھنیری رات سے ڈرنے والا میں
سناٹے کی طرح بکھرنے والا میں
جانے کون اس پار بلاتا ہے مجھ کو
چڑھی ندی کے بیچ اُترنے والا میں…
عہدِ سرسیّد کی نثر کے نقوش اور سیّد حامد کی علمی وراثت ( پہلی قسط)
صفدر امام قادریسیّد حامد تمام عُمر ایک منتظم کے طور پر اپنی کارکردگی انجام دیتے رہے ۔ ہندستانی معاشرے میں اُن کی بنیادی شناخت ایک بڑے انتظام کار کی…
رفاقت حیات ….میر واہ کی راتیں
مشرف عالم ذوقیایسے کتی ناول ہیں جہاں شہروں یا گاؤں کا حوالہ ملتا ہے . اوہان پامک نے استنبول کی یادوں کو زندہ کیا .جیمز جوئز نے ڈبلن شہر کو موضوع…
ناز قادری کی نعت گوئی
جاوید دانشکتنے اچھے دن تھے وہ۔ بچپن کا ذسادہ ساہن ۔تقریبات کے نام پر کبھی لبھی شادی بیاہ کے علاوہ اہمیت کی حامل تقریبات میں عقیدت ومحبت میں ڈوبی ہوئی…