ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
نظم
دو سو سالہ جشن سرسید: منظوم تاثرات
قوم کے سرسید احمد خاں تھے ایسے کارساز
رہتی دنیا تک کریں گے اہل دانش جن پہ ناز
دو سو سالہ جشن سرسید کی مناسبت سے منظوم خراج عقیدت
قوم کے رہنما تھے سرسید
فخر دانشوراں تھے سرسید
دنیا کا بوجھ سر پہ اٹھاتے ہیں رات دن
مزدوری کرکے خون جلاتے ہیں رات دن
’’دنیا کا بوجھ سر پہ اٹھاتے ہیں رات دن‘‘
راہ خدا میں ہے جو شہادت حسین کی
ہے زندگی کی ایک علامت حسین کی
’’ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ‘‘
شمس الرحمن فارقی کے یوم تولد کی مناسبت سے منظوم تاثرات
شمس الرحمن کا ہے اردو میں سرِ فہرست نام
اپنے علمی تجزئوں سے ہیں جہاں میں نیک نام
السلام اے جان حیدر تاجدارِ کربلا
السلام اے جان حیدر تاجدار ِ کربلا
السلام اے حق کے دلبر جان نثارِ کربلا
تیرے مقصدِ وجود کی سوچی تھیں خالق نے یہ وجوہات!
کہتے ہیں کہ دردِ دل کے واسطے پیدا کیا تھا انسان کو،
محبتیں بانٹتے تھے بے مثال، عداوتیں تو محبوب تھیں شیطان کو.
چیختے آنسو
وہ کس کے ہاتھ میں ہے رخشِ انقلاب کی باگ
وہ اُڑ رہا ہے ہَواؤں میں کیسا سرخ غبار
ذکر ہے کون و مکاں میں آمدِ رمضان کا!
کیجئے اپنے عمل کا آپ پہلے احتساب
دیکھئے اعجاز برقیؔ پھر خدا کی شان کا
یہ گولیاں کیوں چلائی جاتی ہیں؟
یہ گولیاں کیوں چلائی جاتی ہیں
یہ کتنا شور مچاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفِ ماتم بچھاتی ہیں
اسلام کی عظمت کا نشاں ہے قرآن
اسلام کی عظمت کا نشاں ہے قرآن
عرفان کی اک جوئے رواں ہے قرآن
سرور تیرے پیغام کو ہم پھر سے بھلا بیٹھے!
رنگینی دنیا میں یوں خود کو ہی گھلا بیٹھے
سرور تیرے پیغام کو ہم پھر سے بھلا بیٹھے
مسلم پرسنل لا بیداری مہم : منظوم تاثرات
سب کے ہیں محفوظ اسلامی شریعت میں حقوق
اس کا ہے مرہون منت یہ نظام کائنات
سیدشہاب الدین مرحوم کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات
اُس کا مداح کیوں نہ ہو برقیؔ
اس کے طرزِ بیاں میں تھا اعجاز
محبت اک عبادت ہے
محبت اک عبادت ہے
عبادت میں تصنع سے
خدا بھی روٹھ جاتا ہے
نمائش اور دکھاوے سے
تعلق ٹوٹ جاتا ہے
جبریل و ابلیس مکالمہ
علامہ ڈاکٹر محمد اقبالجبریل
ہمدمِ دیرینہ! کیسا ہے جہاں رنگ و بو؟
ابلیس
سوز و ساز و درد و داغ و جستجوے و آرزو
جبریل
ہر گھڑی افلاک پہ رہتی ہے تیری…
ایک نظم بھوپال انکائونٹر سے متاثر ہو کر
ہمارے گھر کو خطرہ ہےکامران غنی صباؔگھروں کے تالے
جب لکڑی کی جابی سے کھلیں
اور اسٹیل کے برتن سے قتلِ عام ہو
تو جان لو خطرہ ہی خطرہ ہے
کوئی تو ہے…
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے یومِ تاسیس پر خصوصی منظوم
جامعہ کے یومِ تاسیس کی مناسبت سے محبانِ جامعہ کی خدمات پر منظوم تاثرات
ڈاکٹراحمد علی برقیؔ اعظمی (1)
جامعہ ہے وہ سپہرِ علم و فن…
ن۔ م۔ راشد ؔ کی نظم ’’سمندر کی تہ میں ‘‘ کی تشریح
سہیل ؔ ارشدن۔م۔راشدؔ اردو کے نظم گو شعراٗ میں ممتاز حیثیت کے حامل ہیں۔’’سمندر کی تہہ میں‘‘ راشدؔ کی بہترین علامتی نظموں میں سے ایک ہے جس میں انہوں نے ایک…
مغالطے میں مت رہیے
تبسم فاطمہمغالطے میں مت رہیے
زندہ رہنے کے لئے ہوا پانی کے علاوہ بھی کچھ چاہئے،
جو آپ کے پاس نہیں ہے
آپ کو پتہ بھی نہیں کہ باہر برف…
جنگ کے خلاف: ساحر لدھیانوی کاخیال
ساحر لدھیانویبرتری کے ثبوت کی خاطر
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہے
گھر کی تاریکیاں مٹانے کو
گھر جلانا ہی کیا ضروری ہےجنگ کے اور بھی تو میداں ہیں
صرف…
شاعرو، صوفیو، عقل والو! اٹھو
(ہندوپاک تعلقات میں بڑھتی کشیدگی سے متاثر ہو کر۔۔۔۔۔)کامران غنی صباکیا ہوا۔۔۔۔؟
امن کے سب پیمبر کہاں کھو گئے؟
وہ جو نغمے محبت کے گاتے تھے اور…
جنگ کے خلاف: ساحر لدھیانوی کی ایک نظم
ساحر لدھیانویاے شریف انسانو
خون اپنا ہو یا پرایا ہو
نسلِ آدم کا خون ہے آخر
جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میں
امنِ عالم کا خون ہے آخربم گھروں پر گریں کہ…
میں خواب میں گھروندہ بنارہی تھی
تبسم فاطمہ
جب تم مسلسل پتھروں کے بت میں تبدیل ہورہے تھے/
جب بہاروں کا رقص ٹھہر گیا تھا/
جب دریا کا پانی منجمد تھا/
جب اپنے ہی گھر کے درو بام اجنبی لگنے…
میں پھر سے جنم لے رہی ہوں
تبسم فاطمہ
یہ تم نے ہی کہا تھا
میں یاد کے بوسوں میں کہیں چھپ گئی ہوں/
کوئی اک نغمہ/
جسے تم نے گنگنا یا بھی نہیں تھا/
مگر میں نے محفوظ کر لیا تھا
اپنے…
نظم – "ابزرڈِٹی”
ادریس آزاد
یہ بے معنویت
کسی معنی ِ منتظر کی مشیت
جو الفاظ کے
تہہ بہ تہہ پیرھن میں
غلافِ سخن میں
لپٹ کر بصیرت کے رنگیں کفن میں
سماعت کو پھر قصہ۶ الفِ…