ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
نظم
بیاد ہر دلعزیز سابق صدرِ جمہوریہ ہند: ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام
خاکساری کا تھی پیکر ان کی عملی زندگی
پیش کرتا ہے اُنہیں احمد علی برقیؔ سلام
یادِ رفتگاں: بیاد امیر مینائی مرحوم
وقار شعر و سخن تھے امیر مینائی
ہے سب کے وردِ زباں ان کی کار فرمائی
بیادِ نامور صحافی جی ڈی چندن
جی ڈی چندن تھے صحافت کے امام
جاری و ساری ہے جن کا فیض عام
بشر کو ڈبوتی یہ بشربازیاں
ہر کوئی چاہے رہے اجارہ میرا بس میرا
لےجائیں گی کہاں یہ اندھی سودےبازیاں
عالمی یوم دل کی مناسبت سے منظوم تاثرات
یومِ دل پر دل میں آتا ہے خیال
زندگی بن دل کے جینا ہے محال
اس قدر کھویا ہے خود کو ان راہوں نے
اس قدر کھوا ہے خود کو ان راہوں نے
اب مزید کھونے سے دل ڈر سا گیا ہے
منقبتِ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
خوب اونچا ہے مقام امامِ حسین کا
ہر فرد ہے غلام امامِ حسین کا
متین طارق باغپتی کے فن اور شخصیت پریک روزہ نیشنل سیمینار پر منظوم تاثرات
فکر و فن پر متین طارق کے
ایک دن کا ہے آج سیمینار
کربلا کے جاں نثاروں کو سلام
کربلا کے جاں نثاروں کو سلام
بھوکے پیاسے غم کے ماروں کو سلام
تم نہیں تو کچھ نہیں، ایسا نہیں
آج بھی امید ہے اک آس ھے
اور جینے کو بہت کچھ پاس ھے
سوچتے ھو ھاں مگر جیسا یہاں ویسا نہیں
منقبت بحضور سیدنا حضرت امام حسینؓ
جو کربلا میں تھا تنہا حسین ہائے حسین
’’ چراغ مرقدِ زہرا حسین ہائے حسین ‘‘
بات کرنا یوں تو کچھ مشکل نہ تھا
بات کرنا یوں تو کچھ مشکل نہ تھا
مگر بات کرنا ہی تو بات کا حل نہ تھا
کوڑا کرکٹ
وہ تو اب اٹھیں گے جب آئیں گے کوئی اعلی حکام
تب تک لگے رہیں شہر میں ڈھیر کوڑا کرکٹ کے
منظوم تاریخ ہند و پاک بعنوان ’حماسہ‘ پر منظوم تاثرات
چار جلدیں ہیں حماسہ کی مرے پیشِ نظر
ہے قمر بھوپالی کا جس سے عیاں عرضِ ہُنر
منظوم تاریخ ہند و پاک بعنوان ’حماسہ‘ پر منظوم تاثرات
چار جلدیں ہیں حماسہ کی مرے پیشِ نظر
ہے قمر بھوپالی کا جس سے عیاں عرضِ ہُنر
یوم اساتذہ: منظوم تاثرات
آیئے مِل کر منائیں آج ہے ٹیچرس ڈے
سب کو جاکر یہ بتائیں آج ہے ٹیچرس ڈے
یاد رفتگاں: بیاد قیصر صدیقی سمستی پوری مرحوم
نہیں رہے قیصر صدیقی تھے جو سمستی پور کی شان
جن کی تھی دنیائے ادب میں سب سے الگ اپنی پہچان
آزاد نظم
انسانیت کے کام آئیں اپنی یہ عادت ہے
اسی رستے میں مر جائیں اپنی یہ فطرت ہے
بس یہی ہے میری سادگی جو باعث عذاب ہے میرے لئے.
ملنے کو بے تاب رہتے تھے جو کبھی
ملنے کو بے تاب رہتے تھے جو کبھی
ملتے نہیں اب نہ جانے کیوں
الیکشن
الیکشن میں تو سب نیتا خلوصِ دل دکھاتے ہیں
وفا کے جھوٹے وعدے کرکے بس دل کو لبھاتے ہیں