ٹرینڈنگ
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
براؤزنگ زمرہ
نظم
اپنوں سے عداوت یا بیر نہیں ہوتا ہے
اپنوں سے عداوت یا بیر نہیں ہوتا ہے
دیوار کے اس جانب غیر نہیں ہوتا ہے
نذر شاعر مشرق علامہ اقبال ؔ
اقبال ؔ کی غزلوں میں ہے تاب وتوانائی
اقبالؔ کی نظموں کا ہر شخص ہے شیدائی
یاد رفتگاں: بیاد جمیل جالبی مرحوم
تھے جمیل جالبی ملکِ ادب کے تاجدار
جن کی تخلیقات ہیں عصری ادب کا شاہکار
ہم ووٹ اسے دیں گے
ہاں تم بھی بدل جاؤ ہاں تم بھی سنبھل جاؤہم ووٹ نہیں دیں گے ہم ووٹ نہیں دیں گے
جشنِ معراج النبیﷺ
اللہ کا ہے فضل و کرم سرورِ دیں ﷺ پر
نازل ہوئیں قرآن کی آیات اُنہیں پر
شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی
اے تقی، بن شفیع، اے تقی، متقی
تیری اک جان پر، ہیں فدا ہم سبھی
وزیر اعظم نیوزی لینڈ محترمہ جسیندا اردرن کی انسان نوازی پر فی البدیہہ منظوم تاثرات
جسندا کی شفقت ہے تاریخ ساز
جہاں میں ہے حاصل جسے امتیاز
ورلڈ وایڈ ویب کی تیسویں سالگرہ پر منظوم تاثرات
ورلڈ وایب ویب کا ہے یہ تیس سالہ جشن آج
آج ہی کے دن ہوا تھا اس کا عالم میں رواج
ڈاکٹر اوصاف سعید کا سعودی عرب میں سفیر ہند کی حیثیت سے تقرر ہونے پر منظوم تاثرات
بالا تر توصیف سے برقی ؔ ہیں اوصافِ سعیدوہ رہیں فضلِ خدا سے شاد و خرم عمر بھر
بیاد ناصرؔ کاظمی
گُل ہوئی دو مارچ کو شمعِ ادب کی روشنی
چل دئے سوئے جناں جس وقت ناصرؔ کاظمی
چمن کی روح ہے تازہ گلاب آئے گا
چمن کی روح ہے تازہ گلاب آئے گا
دیارِہند کا اک انتخاب آئے گا
چلو چھوڑ دیتے ہیں
شیخ داؤد ابن نزیر
(ہندوارہ کشمیر)
چلو چھوڑ دیتے ہیں
اب ہم تم سے رُخ اپنا
موڑ دیتے ہیں
یہ دل لگی یہ تشنگی
اب یہ دیوانگی
ھم سب چھوڑ دیتے ہیں
میرے ہمدم…
عالمی یوم مادری زبان
ہے جاں سے بھی عزیز ہمیں مادری زباں
اپنی زبان اپنے تشخص کا ہے نشاں
نذرِ مسیح الملک، مجاہد جنگ آزادی و طبیب حاذق ہندوستان حکیم اجمل خان مرحوم
ابن سینائے ہند اجمل خاں
ہیں جہاں میں سبھی کے وردِ زباں
کیا کیا ستم غریب پہ ڈھاتی ہیں روٹیاں
کیا کیا ستم غریب پہ ڈھاتی ہیں روٹیاں
فاقوں میں خون آنسو رلاتی ہیں روٹیاں
ملک کو اپنے ہم آزاد کرائے ہوئے ہیں
ملک کو اپنے ہم آزاد کرائے ہوئے ہیں
کیونکہ اسلاف لہو اپنا بہائے ہوئے ہیں
اک جشنِ باوقار ہے چھبیس جنوری
اک جشنِ باوقار ہے چھبیس جنوری
اک وجہہِ افتخار ہے چھبیس جنوری
جشنِ جمہوریت
یہ بات اندراؔ ہوں کہ چوہانؔ سن رکھیں
اسلامیان ہند کا اعلان سن رکھیں
تہذیب الاخلاق اور اس کی افادیت پر منظوم تاثرات
تہذیب الاخلاق کی اپنی الگ تھی اک پہچان
تھا یہ رسالہ عہد میں اُن کے سرسید کی شان
مایۂ ناز و شہرۂ آفاق فلمی اداکار قادر خاں کے سانحہ ارتحال پر منظوم خراج عقیدت
فخرِ ہندوستاں تھے قار خاں
فلمی دنیا کی جاں تھے قادر خاں