ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ہندوستان
کب کس وقت کیا ہوجائے کچھ نہیں معلوم
حفیظ نعمانیدس دن پہلے جب ہم نے شری ملائم سنگھ کی چھوٹی بیگم اور ان کے راج کمار کا ذکر کیا تھا تو یہ معلوم نہیں تھا کہ محترمہ کا اسم گرامی کیا ہے، لیکن ہم…
اتر پردیش کا اسمبلی الیکشن اور مسلمان
عبدالعزیزبھارتیہ جنتا پارٹی جس قوت اور طاقت کے ساتھ اتر پردیش کے اسمبلی الیکشن میں کامیاب ہونے کی کوشش کر رہی ہے اس کے مقابلے میں دوسری پارٹیاں بدقسمتی…
سرجیکل اسٹرائیک :خود اپنے داغ دکھانے کو روشنی کی ہے
ڈاکٹر سلیم خانسرجیکل اسٹرائیک کا خمار وقت کے ساتھ چڑھتا جارہا ہے ۔گاہے بہ گاہے اس کا ذکر براہ راست یا بالواسطہ کردیا جاتا ہے لیکن کشمیر کی بات کوئی …
ملک کی سوئی ہوئی اکثریت جاگ گئی تو انقلاب آجائے گا
ملک کی موجودہ صورتحال کا جواب ملک کی اکثریت کو دینا ہوگاتبسم فاطمہاس وقت کئی کہانیاں یاد آرہی ہیں۔ ملک کے موجودہ حالات نے ان کہانیوں سے وابستہ سچ کو…
قانون الٰہی نہیں بدلتا، حکومتیں بدل جاتی ہیں
حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحیاللہ رب العزت احکم الحاکمین ہے ، سارے جہاں کا رب ہے ۔ اس نے انسانوں کو پیدا فرمایا اور ان کو اچھے برے کی پہچان بتائی…
کیاہندوستان ہندو استھان بننے جارہاہے؟
نازش ہماقاسمیفی الحال ہمارا ملک مسائل کا گہوارہ بن گیا ہے…ہر آئے دن عجیب و غریب مسئلوں سے بے بس عوام کا سامنا ہورہا ہے… حکومت اور بکائو میڈیا ایشو کو…
ابھی حیات کا ما حول خوشگوار نہیں
سیف ازہریہ کون سا موسم ہے مجھے نہیں معلوم ہاں اتنا جانتا ہوں کہ ہوا میں ہلکی ہلکی خنکی آنے لگی ہے ۔یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ یہ موسم برسات اور…
بی جے پی اور کانگریس میں برتری کی جنگ
ہندوستانی فوج کو زعفرانی لباس پہنانے کی کوششعبدالعزیزسنگھ پریوار کی روز پیدائش سے کوشش رہی ہے کہ اس کے خیال اور نظریہ کے مطابق پورے ہندستان کو رنگ…
ترے لہو سے شرافت کبھی نہ جائے گی
حفیظ نعمانیپاک پروردگار کی عطا کی ہوئی اتنی عمر جس کا تصور بھی نہیں کیا تھا اس میں نہ جانے کیا کیا دیکھا۔ گھوڑے کو گدھا بنتے دیکھا اور سفید کو کالا…
مسلم پرسنل لاء اور یونیفارم سول کوڈ – دو متضاد راستے
محمد زبیر ندویپوری دنیا میں بسنے والے تمام مسلمان جس مذہب کو مانتے ہیں وہ مذہب اسلام ہے، موجودہ دنیا میں یہ واحد مذہب ہے جو خدا کا عطا کردہ اور اپنی…
جنگ: نقصان کے سوا کچھ بھی نہیں
راحت علی صدیقی قاسمی ہندوستان تین مرتبہ پاکستان سے مقابلہ کرچکا ہے، ہمیشہ پاکستان کو منھ کی کھانی پڑی اسکی تمام تدابیر ناکام ہو گئیں شکست اسکا مقدر…
حاجی نگر کا فرقہ وارانہ فساد اور ترنمول کانگریس
عبدالعزیزکلکتہ سے شائع ہونے والا ایک کثیر الاشاعت اردو اخبار نے کلکتہ سے تقریباً چالیس پچاس کیلو میٹر دوری پر واقع حاجی نگر و مارواڑی کل ضلع شمالی…
جے.این.یو کو دادری بنانے کی کوشش
عزیر احمدوہ سائنس کا اسٹوڈنٹ ہے, کمرے میں بیٹھ کے کتابوں میں سر کھپائے ہوئے اپنی پڑھائی میں مشغول ہے, ہاسٹل میں الیکشن کی سرگرمیاں عروج پہ ہیں, امیدوار…
تم ہی بتاؤ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے
حفیظ نعمانیایک بزرگ رشتہ میں بہت بڑے مگر دوسری ماں کے آنے کے بعد باپ کی نگاہ سے ایسے اُترے کہ وہ اکثر کہا کرتے تھے کہ دوسری بیوی کے آنے کے بعد پہلی…
ہندو مسلم اتحاد وقت کی سب سے بڑی ضرورت
محمد ظفر اقبالہندوستان جنوبی ایشیا کا ایک سر سبزو شاداب ملک ہے۔ قدرتی طور پر اس ملک میں بے شمار معدنیات ٬سر سبز و شاداب زمینی حصے٬ندیاں اور فلک بوس پہاڑ…
آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ :وہ ہند میں سرمایۂ ملت کا نگہباں
مفتی محمد صادق حسین قاسمیہمارے ملک میں دینی جدوجہد کرنے والی ،اور مسلمانوں کے دینی مسائل ،عائلی زندگی اور اسلامی حقوق کے تحفظ کے لئے قابلِ قدر اور مثالی…
شرعی امور میں مداخلت آئین کے خلاف
ابوہریرہ یوسفیاس وقت مسئلہ طلاق ثلاثہ،نکاح اور تعدادازواج کے سلسلے میں حکومت مداخلت کررہی ہے،جس کی وجہ سے ملک بھر کے مسلمانوں میں بے چینی اور تشویش کی…
ناکامی چھپانے کیلئے چھوڑا گیایکساں سول کوڈ کا شوشہ !
ڈاکٹراسلم جاویدہماراوطن ہندوستان مختلف مذاہب کے ماننے والوں کا گہوارہ ہے،رنگا رنگ تہذیب اس کی خاصیت ہے ،اورہمارا جمہوری آ ئین پوری آزادی اوراختیارات کے…
جمہوری سیکولر ہندوستان، مسلم پرسنل لا اور حقوق نسواں
وقار احمد ندویہم سب کا ملک ہندوستان جمہوریت اور سیکولرزم کی اساس پر قائم اور متحد ہے. عوامی رائے یعنی ووٹ کے ذریعہ منتخب نمائندگان ایوان زیریں (لوک سبھا)…
سرجیکل اسٹرائک ؛پاکستان کو مبارک
ڈاکٹر عابد الرحمنبھارتی فوج کی طرف سے سرجیکل اسٹرئک بھلے ہی پاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہو لیکن اس کے لئے انڈیا سے زیادہ پاکستان مبارکباد کا مستحق…
یکساں سول کوڈ کا نفاذ ناممکن
نازش ہما قاسمیسرخیوں میں رہنے والے سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نےدھمکی بھرے انداز میں حکومت کا دھونس جماتے ہوئے مسلم پرسنل لاء بورڈ…
جمہوریت کی توہین، شہادت کی رسوائی
راحت علی صدیقی قاسمیتاریخ انسانی کے صفحات گواہ ہیں دنیائے آدمیت اس امر کی عکاسی کرتی ہے،بہتے زخموں پر مرہم رکھنا، درد و کرب سے تڑپتے انسان کے لئے نفع…
یکساں سول کوڈ مسلمانوں کو کیوں قبول نہیں؟
مفتی محمد صادق حسین قاسمی
ہمارا ملک ہندوستان مختلف مذاہب کے ماننے والوں کا گہوارہ ہے،رنگا رنگ تہذیب اس کی خاصیت ہے ،اور آزادی واختیار کے ساتھ ہر کسی کو اپنے…
مسلم پرسنل لا میں مداخلت کیسے برداشت کر لیں!
ندیم احمد انصاری اس وقت ہندستان کے سیاسی حالات میں جو دھما چوکڑی مچی ہوئی ہے، اس نے یہ امر بالکل واضح کر دیا ہے کہ دو سالہ حکومت نے تمام محاذ…
کیوں نہ اسے آخری معرکہ سمجھا جائے؟
حفیظ نعمانیبی جے پی جب جن سنگھ تھی تب بھی اس کے تین نعرے تھے رام مندر، یکساں سول کوڈ اور کشمیر کی دفعہ 370۔ رام مندر بنانے کا کام تو سپریم کورٹ کے ہاتھ…
کامن سول کوڈ
کامن سول کوڈ کے نفاذ سے ہندو، سکھ اور عیسائی مذہب خطرے میں پڑ جائے گامہدی حسن عینیسینکڑوں تہذيبوں، زبانوں، قوموں، اور مذاہب والے ملک بھارت میں…
چراغ سب کے بجھیں گے ،ہوا کسی کی نہیں
ذاکر نائیک کا جرم علانیہ لوگوں کو اسلام قبول کرانا ہےاعظم شہابممبئی: اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سربراہ اورمعروف مبلغ ذاکر نائیک کے خلاف حکومت کا گھیرا…
یوپی میں ہوگا نیا سیاسی تجربہ
مظفر حسین غزالیمسلم، دلت دوایسے طبقے ہیں جو ساتھ آجائیں تو سیاست کی نئی عبارت لکھ سکتے ہیں۔ انہیں دور رکھنے کے لئے ایک کو دوسرے کے خلاف استعمال کیاگیا۔…
یکساں سول کوڈ: ضد نہیں حکمت کی ضرورت ہے
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی
ٓ
(نئے پیدا شدہ حالات میں حذف و اضافہ کے ساتھ گذشتہ مضمون کی بازگشت)
سپریم کورٹ آف انڈیانے اتراکھنڈ کی رہنے والی ایک مسلم خاتون…
روی کا قاتل جیل کا ڈاکٹر
حفیظ نعمانیموضع بساہڑہ دادری کے اخلاق احمد کے ایک سال پہلے قتل کے الزام میں جو ملزم بند ہیں ان میں ایک روی نام کے لڑکے کا ایک ہفتہ پہلے جیل میں انتقال…