اردو میں حج کے سفرنامے

تحریر: ڈاکٹر محمد شہاب الدین… ترتیب:عبدالعزیزاردو میں حج کے سفر نامے لکھے ضرور ہیں مگر باقاعدہ طور پر اس پر تحقیقی کام نہیں ہوا تھا۔ ڈاکٹر شہاب الدین نے…

خونخوار پولس کا اِنکاؤنٹر

ملک کے ہر شہری کیلئے خطرہ کی علامتعبدالعزیز مدھیہ پردیش کی پولس جسے مجرموں کی ایسی ٹولی کہنا چاہئے جو خونخوار اور آدم خور ہے۔ ان خونخوار جانوروں کے جو…

بیوی کا نفقہ

تحریر: مولانا شمس پیر زادہؒ… ترتیب: عبدالعزیزاسلام نے عورت پر کمانے کی ذمہ داری نہیں ڈالی؛ بلکہ مرد پر یہ ذمہ داری ڈالی ہے کہ وہ عورت پر خرچ کرے۔ ’’مرد…

اسلامی قانون کے اہم شعبے

تحریر: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ… ترتیب: عبدالعزیزاس سیاسی اقتدار کی تشکیل کیلئے سب سے پہلے ایک دستوری قانون (Constitutional Law) کی ضرورت ہے اور…

رشتۂ مودّت و رحمت

تحریر: مولانا شمس پیر زادہؒ… ترتیب: عبدالعزیزمرد عورت کے رشتہ میں احکام کی محض خانہ پُری کی حد تک پابندی مطلوب نہیں ہے بلکہ اس رشتہ میں مودت و رحمت کی…

غصہ کی حالت میں طلاق

تحریر: علامہ یوسف القرضاوی…ترتیب : عبدالعزیزعلامہ یوسف القرضاوی دورِ جدید کے ایک دیدہ ور اور صاحب بصیرت عالم دین، محقق اور مصنف ہیں۔ قرآن و حدیث پر ان…

احادیث میں تمثیلات

تحریر: مولانا جعفر شاہ  ترتیب: عبدالعزیزہر قسم کی مادی تعلیم اور روحانی تربیت کی تکمیل تمثیل و تشبیہ ہی سے ہوتی ہے اور دنیا کا کوئی لٹریچر خواہ وہ انسانی…