ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
آخری داؤ
راجو ایک شریف اور نیک انسان تھا اس نے کبھی بھی ناجائز آمدنی پر یقین نہیں کیا تھا بس اس کے لیے تنخواہ ہی کافی تھی وہ خوش تھا کہ اس نے بہت سارے لوگوں کی…
اُن کو آتی ہے ہنسی یار مرے غصّے پر
اُن کو آتی ہے ہنسی یار مرے غصّے پر
چلتی رہتی ہے یہ تلوار مرے غصّے پر
اردو ہماری گنگا جمنی تہذیب کی میراث ہے
پروفیسر اے۔ ایم۔ خسرو ممتاز مفکر، ماہرِ معاشیات، مدیر، وائس چانسلر اور چانسلر جیسے اہم عہدوں پر فائز رہنے کے باوجود وہ ہمیشہ اپنی تہذیب و ثقافت سے بھی جڑے…
اسلام کی عظمت کا نشاں ہے قرآن
اسلام کی عظمت کا نشاں ہے قرآن
عرفان کی اک جوئے رواں ہے قرآن
کیا عشق ہے؟ جب ہو جائے گا، تب بات سمجھ میں آئے گی
کیا عشق ہے؟ جب ہو جائے گا، تب بات سمجھ میں آئے گی
جب ذہن کو دل سمجھائے گا ، تب بات سمجھ میں آئے گی
’پروفیسر صغیر افراہیم کا تنقیدی شعور‘ کا علی گڑھ میں اجراء
تحقیقی مقالہ’’ پروفیسر صغیر افراہیم کا تنقیدی شعور‘‘ اور ’’سہ ماہی تحریک ِ ادب (خصوصی نمبر) ‘‘ کا پر وقار تقریب ِ رسم اجراء حرف زار لٹریری سوسائٹی ، دیارِ…
مجھے لگ رہا تھا کہ شادی خوشی ہے
مجھے لگ رہا تھا کہ شادی خوشی ہے
سمجھ میں اب آیا فقط بےبسی ہے
چشمِ خرد پہ وا ابھی حیرت کا در نہیں
چشمِ خرد پہ وا ابھی حیرت کا در نہیں
دل کی کسی بھی بات کا اس پر اثر نہیں
یہ آخری کارواں نہیں ہے
ایک وقت اے گا جب ہماری نسل سے بیشتر نام نہیں ہونگے .کیونکہ موت ایک حقیقت ہے .لیکن لکھنے والوں کا کارواں موجود ہوگا .فیس بک ایک بڑی حقیقت ہے . فیس بک پر اچھے…
جشنِ معراج النبی
’’ محبوب و مُحِب دونوں ملے عرشِ بریں پر ‘‘
جو اوجِ شرف رحمت عالم کو ہے حاصل
رنج خادم کو بہت ہے مگر آرام کے ساتھ!
اردو کے نام پر بہت سارے کاروبار ہیں ۔ کچھ چل رہے ہیں اور کچھ چلانے کے لیے تیار ہو رہے ہیں ۔ جمہوری نظام اور صارفی عہدمیں تنخواہ دار ملازمین ہی سب کچھ کریں…
کہیں بھی جلتا مکان اپنا گھر لگے ہے مجھے
ہمیشہ خوف کے سائے میں جی رہا ہوں میں
کہیں بھی جلتا مکان اپنا گھر لگے ہے مجھے
شاعری: ایک بلندپایہ صنف سخن
مختصر انداز میں اردو زبان و ادب کی شاعری کا ایک سرسری جائزہ لیاجائے تو غالب کی پیچیدہ خیالی ،میر کا حزن وملال ،جگر کی سرشاری ،ناسخ کی استادی ،داغ کی سادہ…
بادشاہ اور درویش
عزت شہرت اور اقتدار کا سورج جب بھی کسی مٹی کے بنے انسان پر طلوع ہو تا ہے، تو مشتِ غبار حضرت انسان یہ سمجھنے لگتا ہے کہ کر ہ ارض پر اس سے زیا دہ خو ش قسمت…
مودی حکومت میں اردو کا زوال
اردو کے ساتھ حکومتوں کا متعصبانہ رویہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ تاہم، مودی حکومت نے اردو کی جڑ کاٹنے میں جو تیزی دکھائی ہے، وہ اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔…
کاروان اردو قطر کے زیر اہتمام سہ ماہی ادبی تقریب!
حسیب الرحمان ندوی (نائب صدر کاروان)
قطر کی ادبی فضا ایک بار پھر اس وقت معطر ہو گئی جب کاروان اردو قطر نے 30 مارچ 2017 کو کرسٹل پیلس ہو ٹل میں سہ ماہی شعری…
یومِ احتساب: بہار اردو اکادمی کی مثبت پیش رفت!
اردو کے ادارے ہر سال شعرا و ادبا حضرات کو ان کی خدمات کے لیے انعامات سے نوازتے ہیں ۔ اردو کے سچے خادم مدارس، اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز کے وہ اساتذہ ہیں…
غزل۔ صبج اور شام کے سب رنگ ہٹائے ہوئے ہیں
عزیز نبیل
صبج اور شام کے سب رنگ ہٹائے ہوئے ہیں
اپنی آواز کو تصویر بنائے ہوئے ہیں
اب ہمیں چاک پہ رکھ یا خس و خاشاک سمجھ
کوزہ گر ہم تری آواز پہ آئے ہوئے…
علامہ اقبال اور مغربی مفکرین- ایک تنقیدی جائزہ
تحریر: پروفیسر سید امیر … ترتیب: عبدالعزیز
اب یہ بات حد تواتر تک پہنچ گئی ہے کہ اقبال ایک بڑے مفکر، مدبر، فلسفی، حکیم الامت، ترجمانِ حقیقت، دانائے راز اور…
انگلش میڈیم میں حصول تعلیم کے ہم ہرگز مخالف نہیں، لیکن!
ہماری فطرت میں یہ بھی ہے کہ ہم ظالم بھی ہیں اور جاہل بھی یہی سبب ہے کہ ہم خوش فہمیوں کے گنبدوں میں رہنے والے مطلب پرستوں اور خود غرضوں کے جھانسے میں آجاتے…
سرور تیرے پیغام کو ہم پھر سے بھلا بیٹھے!
رنگینی دنیا میں یوں خود کو ہی گھلا بیٹھے
سرور تیرے پیغام کو ہم پھر سے بھلا بیٹھے
احمد جاوید: ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے
اردو افسانے کی ایک بڑی آواز خاموش ہو گیی .احمد جاوید چلےگئے --.فکشن کی ایک مضبوط کڑی ٹوٹ گیی .انیس سو ستر کے عشرے میں جدیدیت کے خیمے سے جو معتبر آوازیں…
خود کو بھی راغبؔ مشکل سے مل پاتا ہوں
تھکنے نہ پاﺅں دھوپ میں چھانْو لٹا کر میں
کھلتا رہوں یوں ہی مرجھا مرجھا کر میں
ڈاکٹراورنگ زیب اعظمی اورشبلیات کی تعریب و توسیع (آخری قسط)
تاریخ اور نامورانِ اسلام سیریزکی شبلی نعمانی کی یہ پہلی باقاعدہ تصنیف ہے ،جو علی گڑھ میں ملازت کے ابتدائی دنوں میں لکھی گئی ۔اردومیں بھی اس کانام…