ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
کاش
سالک جمیل براڑ
شام کے چھ بج رہے تھے۔ آسمان میں اندھیرے اوراجالے کا ملن ہورہا تھا۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی تھیں۔ او۔ سی۔ ایم کاٹن مل کے صحن میں لگے ہوئے…
’’صغیر افراہیم—–افسانے کے نقاد‘‘
پروفیسر محمد انصار اللہ میر علی اوسط رشکؔ نے خوب کہا ہے ؎
نہیں موقوف اولاد و کمال و خلق و دولت پر
بڑی تقدیر ہے دنیا میں جس کو نام ملتا ہے…
غزل – نظر آئے خوش کُن شجر دھوپ کا
افتخار راغب، دوحہ، قطر
نظر آئے خوش کُن شجر دھوپ کا
شجر مانگتے ہیں ثمر دھوپ کا
نہ طے ہو گا شب میں سفر دھوپ کا
ہے رستہ بہت پُر خطر دھوپ کا
مِرے دل کو بچپن…
عہدساز افسانہ نگار: جوگندرپال
احمد علی جوہر
جوگندرپال اردو کے صفِ اوّل کے افسانہ نگار ہیں۔ وہ 5/ستمبر 1925ء کو سیالکوٹ کے ایک گائوں ’’چاوناں ‘‘ میں پیدا ہوئے اوربی۔ اے تک کی تعلیم وہیں…
لمحے
سالک جمیل براڑ
آج سکول آف تھیٹر کی 50ویں سالگرہ کے موقع پرایک بہترین پروگرام منعقد کیاجارہا تھا۔ دیش بھرسے تھیٹر سے جڑے لوگ کلاکار اورڈائریکٹر وغیرہ جمع…
احمد رشید کا افسانوی مجموعہ’’بائیں پہلو کی پسلی‘‘
حیات و ممات کا تخلیقی استعارہ
پروفیسر صغیر افراہیم
افسانہ حیات و ممات کا تخلیقی استعارہ ہے۔ یہ استعارہ ہے انسانی نفسیات اور جنسیات کے پیچ و خم کا،…
پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ جاپان کے دورے پر
ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ
نئی دہلی۔ اردو نیٹ جاپان کی دعوت پر پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ دورے پر جاپان جارہے ہیں۔ ـ’’ دنیا میری…
غزل – آئیں گے نظر صبح کے آثار میں ہم لوگ
عزیز نبیل
آئیں گے نظر صبح کے آثار میں ہم لوگ
بیٹھے ہیں ابھی پردۂ اسرار میں ہم لوگ
لائے گئے پہلے تو سرِ دشتِ اجازت
مارے گئے پھروادیِ انکار میں ہم لوگ
اک…
شہرت کے بدلے
سالک جمیل براڑ
شام کے چھ بج چکے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح آج بھی ایل۔ سی۔ چودھری اپنے دفتری کاموں میں مصروف ہیں۔ چودھری ہندی فلموں کے مشہور معروف ڈائریکٹرہیں۔…
تنقید کا سادہ اور شفاف اسلوب
پروفیسر عرفان فقیہ، ممبئی
مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا شعبۂ اُردو اپنی ایک علیحدہ پہچان رکھتا ہے۔ نہ صرف یہ کہ اساتذہ اور طلبہ کی تعداد کے اعتبار سے…
غزل – گو حقیقت نہیں ہے خواب ہے تو
افتخار راغب، دوحہ
گو حقیقت نہیں ہے خواب ہے تو
زیست میں وجہِ انقلاب ہے تو
خوش نمائی کا آفتاب ہے تو
خوش ادائی میں لاجواب ہے تو
تیرے چہرے پہ کوئی داغ نہیں…
کاغذ کا بازیگر
سالک جمیل براڑ
ارشد آج بہت خوش تھا۔ خوش ہوتابھی کیوں نہ بھئی بہترین ناول نگاراور ہندوستان کے نمبرون شاہین پبلیشر کے مالک راجندر ناتھ جی نے اسے اپنے دفتر…
’’خوشیوں کا باغ‘‘ – آفاقی سچائیوں کا علامتی اظہار
پروفیسر صغیر افراہیم
انور سجّاد نے ’’خوشیوں کا باغ‘‘ ناول کا مواد اپنے گرد و پیش کی زندگی اور پاکستان کی سیاسی اُتھل پُتھل کے ایک حشر ساماں دور…
ادب برائے تبدیلی کے نام— کچھ نظمیں
تبسم فاطمہ
(۱)
زندگی کو سلام
زندگی میں آنے والی
دھوپ،رنگ اور چھائوں رنگ تبدیلیوں کو سلام
غالب اور اقبال کے آشیانے میں
تلسی اور کبیر کے آستانے میں…
خالدہ حسین کی ایک کہانی
پروفیسر صغیر افراہیم
پچھلے کچھ برسوں سے فکشن تنقید میں کہانی کی واپسی کا غلغلہ بلند ہوا ہے اور چند نام نہاد ’’بڑے افسانہ نگاروں ‘‘ نے چُٹکلوں کو…
غزل – دشت و صحرا میں سمندر میں سفر ہے میرا
عزیز نبیل
دشت و صحرا میں سمندر میں سفر ہے میرا
رنگ پھیلا ہوا تاحدِّ نظر ہے میرا
نہیں معلوم ،اُسے اِس کی خبر ہے کہ نہیں
وہ کسی اور کا چہرہ ہے، مگر ہے میرا…
غزل – ادھورے خواب کی تعبیر ہو جائے
احمد اشفاق
ادھورے خواب کی تعبیر ہو جائے
محل پانی پہ اک تصویر ہو جائے
جسے چاہوں اسے اپنا بنا لوں
مرے لہجے میں وہ تاثیر ہو جائے
زمیں تا آسماں بکھرا ہوا…
آہ! رازؔ بالاپوری
وسیم فرحتؔ (علیگ)
علاقہ ء برار کے عالم گیر شہرت یافتہ شاعر قبلہ غلام حسین رازؔ بالاپوری ۲۱؍جون کی شب انتقال کرگئے۔ ضعف گرچہ عارضہ نہ سمجھاجائے تو…
ادبی تماشہ
سالک جمیل بڑار
ہم اُن دنوں پندرہ سولہ سال کے رہے ہوں گے۔ کہ ایک بڑی تقریب میں ایک بڑے شاعرکوایک شال اور ٹرافی لیتے ہوئے دیکھا اُن کی بڑی عزّت ہورہی تھی۔…
چلے آؤ… اور تیز تیز آؤ
تبسم فاطمہ
سیاست کی خوفناک آندھیوں کے درمیان اور خونی بازار میں
جہاں غیر مہذب عدالتیں
ایک ننگے اور کچلے ہوئے جسم پر
ناجائز فیصلے دیتی ہوئی عدلیہ کے وقار…
فرقہ واریت: کچھ شیڈس
مشرف عالم ذوقی
’یہاں کچھ ایسا ہے، جو بیمار کر سکتا ہے تمہیں / یہ ایک برفیلا ملک ہے/
یہاں نہیں پڑتی ہیں سورج کی کرنیں / برف باری ہوتی ہے اور برف کے طوفاں…
غزل- ساتھ اپنے عیش و عشرت کی نشانی باندھ کر
راجیش ریڈی
ساتھ اپنے عیش و عشرت کی نشانی باندھ کر
کون اترا قبر میں دنیائے فانی باندھ کراے کہانی کار! لکھتا ہی چلا جاتا ہے کیوں
جب نہیں آتا تجھے…
کیا ہو سکا کسی سے مداوا سکوت کا
ذیشان الہی ٹانڈوی
کیا ہو سکا کسی سے مداوا سکوت کا
شہرِ صدا بنا ہے خرابہ سکوت کا
کیا کیا نہ دھیان میں رہی آواز کی ترنگ
جب کھینچنے لگا ہوں میں نقشہ سکوت کا…
اردو ناول کی گم ہوتی دنیا (2/2)
مشرف عالم ذوقی
شفق (کابوس اوربادل)
شفق کا شمار اردو کے صف اول کے افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ اردو ناولوں پر جب بھی گفتگو کے دروازے کھلتے ہیں تو شفق کانام…
غزل – زمیں کی آنکھ سے منظر کوئی اتارتے ہیں
عزیز نبیل
زمیں کی آنکھ سے منظر کوئی اتارتے ہیں
ہوا کا عکس چلو ریت پر ابھارتے ہیں
خود اپنے ہونے کا انکار کرچکے ہیں ہم
ہماری زندگی اب دوسرے گزارتے ہیں…
اردوناول کی گم ہوتی ہوئی دنیا (1\2)
مشرف عالم ذوقی
(1)
وقت کے ساتھ ناول اور فکشن کی دنیا بہت حدتک تبدیل ہوچکی ہے۔ مشکل یہ ہے کہ ہمارا نقاد آج بھی فکشن اورناول کو اپنی اپنی تعریف وتشریح کے…
اہل قلم کو جرأتمندی کی ضرورت ہے
معروف اردو ناول نگار جناب پیغام آفاقی کےایک صدارتی خطاب کا اقتباس
ناولوں کا آنا سماجی طور پر بھی اور سیاسی طور پر بھی، ہمارے ملک کے لیے تو ضروری ہے ہی،…
زمان و مکاں کی زناری سے آزاد پیغام آفاقی کا ناول پلیتہ
ڈاکٹر سلیم خان
پیغام آفاقی دہلی کے اپنے ’مکان ‘ سے نکلے تو سیدھے انڈمان پہنچ گئے۔ اس دور دراز کے سفر سے واپس آنے میں انہیں 26 سال کا طویل عرصہ لگا لیکن جب…
یاد رفتگاں بیاد پیغام آفاقی مرحوم
یاد رفتگاں بیاد بیدار مغز اردو فکشن نگار و سخنور پیغام آفاقی مرحوم
تاریخ وفات: 20 اگست 2016
احمد علی برقی اعظمی
ہیں سبھی پیغام آفاقی کے غم میں سوگوار…