ٹرینڈنگ
- طلاق زندگی ہے : سونم اور راجا رگھوانشی کیس کے تناظر میں
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
براؤزنگ زمرہ
سیاست
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے
عبدالعزیزہندستان آزادی سے پہلے ہی مختلف قسم کی مشکلات اور دشواریوں میں مبتلا تھا ،غربت ، افلاس اور غلامی کی شدت اور بربریت کا سامنا تھا، جس کی…
6 دسمبر یومِ سیاہ ، یومِ پیغام
محمد فراز احمد
1992 کے بعد سے مسلمان 6 ڈسمبر کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں اور اپنے غم و غصہ کا اظہار مختلف انداز میں کرتے ہیں، یقیناً اپنے غم و غصہ کا…
ہندوستانی سیاست مرکز سے ریاستوں تک
عرض داشتصفد ر امام قادریوزیر اعظم سے لے کر نتیش کمار تک اور ممتا بنرجی سے لے کر اکھلیش یادو تک سب کو ملک کے روزانہ مسائل اور ان کے حتمی حل کے…
ہندوستانی حکومت اور عوام
وقار احمد ندوی ہندوستان کا ہر شہری ایک معاہدہ کے کے تحت وفاق سے بندھا ہوا ہے جسے انگریزی میں یونین کہتے ہیں اور اسی حوالے سے دہلی کی حکومت کو یونین…
مسلمانوں کا آپسی اتحاد کسی بھی پیشین گوئی پر بھاری پڑسکتاہے
اترپردیش کا تاجتبسم فاطمہیہ سوال اہم ہے کہ موجودہ فضا کو دیکھتے ہوئے اترپردیش کے مسلمان کس کے ساتھ جائیں گے کانگریس ،ایس پی،بی ایس پی،تینوں…
ہنداسرائیل دوستی: کچھ باتیں ہیں بتلانے کی
ڈاکٹر مظفر حسین غزالیاسرائیلی صدر اس وقت بھارت آئے جب یہاں کے عوام اپنی ایمانداری کا ثبوت دینے کیلئے لائنوں میں لگے ہیں۔ انہیں معلوم ہی نہیں ہوا کہ…
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوانے کام کیا
حفیظ نعمانیرب کریم کا احسان ہے کہ ان آنکھوں نے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ بیل گاڑی کے اوپر بڑا سا تخت رکھا ہے، اس پر صاف گدے اور گاؤ تکیے رکھے ہیں…
مودی سرکار کا ہاف ٹائم : آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
تحریر: رام چندر گوہا۔۔۔ ترجمہ:عبدالعزیزمودی سرکار نے آفس میں رہ کر اپنے ڈھائی سال پورے کئے۔ ڈھائی سال کے بعد انھیں دوبارہ اپنے اقتدار کی عمر بڑھانے…
مسلم پرسنل لا ء اور یکساں سول کوڈ پہ ہمارا موقف
مقبول احمد سلفی اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام امور کی طرف رہنمائی کی ہے ،اس نے ہمیں عائلی قانون اور پرسنل لا ءبھی دیا ہے ۔ہمارا یہ پرسنل لا ءانسانوں کا…
ضمنی انتخاب کے نتائج اور اترپردیش کا انتخاب
ڈاکٹر سلیم خاننوٹ بندی کے بعد 6 ریاستوں کے 4 پارلیمانی اور 10 اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوئے۔ جہاں تک پارلیمانی انتخابات کا سوال ہے اس میں سے 2 پر…
آخر کیوں ہند میں اسرائیلی وزیر اعظم کا استقبال کیاگیا؟
نازش ہماقاسمی ہندوستان ایک قدیم اور تاریخی ملک ہے ،مختلف مذاہب، مختلف افکار وخیالات سے متعلق باشندہ،زیب و زینت میں اضافہ کرتی خوبصورت وادیاں،گرتے…
نوٹ بندی پر وزیر اعظم کا ہوائی سروے
عادل فرازنوٹ بندی اور بدعنوانی کے خلاف سرکار کے اقدامات پر نریندر مودی ایپ کا سروے آچکاہے ۔سروے کے مطابق ملک کی نوے فیصدسے زیادہ آبادی نے نریندر…
ہمیں زندہ رہنے دو!
حفصہ مسعودیٹی وی پر نیوز کاسٹر کی دہشت پھیلانے والی آواز گونج رہی تھی ’’ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، پاکستانی فوج نے منہ توڑ…
کرنسی کی تبدیلی اور میڈیا
راحت علی صدیقی قاسمیدیہات ،قصبات اور شہروں کا عالم یکساں ہے،لوگ پیسے حاصل کرنے کے لئے قطاروں میں لگے ہوئے ہیں،گھنٹوں مشکل حالات کو سہتے ہیں اور چند…
اسلام کا قانونِ طلاق -ایک تقابلی جائزہ
مختلف ادیان میں نظام طلاق کے اس تقابلی مطالعے صاف صاف واضح ہوگیا کہ اسلام ہی نے فطرت انسانی کے مطابق خلق کی رہنمائی کی ہے۔
ملک کا اقتصادی بحران حکومت کی بے حسی اور عوام کی بے بسی
نہال صغیربڑے نوٹوں پر مودی حکومت کی اچانک کارروائی سے ملک اقتصادی بحران میں گھر چکا ہے ۔لیکن بی جے پی اور ان کے وزیر اعظم ہندو ہردے سمراٹ نریندر مودی…
نظریاتی سیاست-منظر و پس منظر! (3)
محمد آصف ا قبالجمہوریت بھی عجیب شے ہے ۔کہنے کو تو اس نظام میں عوام کی حکومت ہوتی ہے کیونکہ یہ عوام ہی کو اختیار ہوتا ہے کہ وہ کسے پسند کریں اور کسے…
بچہ بیماراوربنک کے باہرقطار
ایم شفیع میر ایک محنت کش کے خون پسینے کی کمائی بھی جب اس کواپنے بیمارلختِ جگرکے علاج ومعالجہ کیلئے میسرنہ ہوسکے اوروہ جگرکاٹکرااس دنیاسے کوچ کرجائے…
معاملہ نوٹ بندی کا
پوراملک رورہاہے اورکشمیرچین سے سورہاہے
الطاف حسین جنجوعہکرنسی نوٹوں پرپابندی کاکشمیرپرکوئی اثرنہیں،بنکوں میں بھیڑ نہ اے ٹی ایم مشینوں کے باہر لمبی…
ہندوستانی میڈیا اور حکومت کا غیر ذمہ دارانہ عمل
محمد وسیمآج کل ہندوستان میں بڑے بڑے تاریخی مسائل کا انبار ہے ، ہندوستان کا ایک صوبہ کشمیر 5 مہینے سے جل رہا ہے ، کسان خودکشی کر رہے ہیں ، بزرگ اور…
صاحب! کا تانا شاہی فرمان
احمد ریحان فلاحیلیجئے! صاحب کے ایک فرمان نے ہر طرف افراتفری کا ماحول پیدا کر دیا ۔ ہوتا بھی کیوں نہیں صاحب نے جو نوٹ کے ذریعہ عام لوگوں کو چوٹ پہونچانے…
نوٹ بندی اور زمینی حقائق:اندھیر نگری، چوپٹ راجا!
ندیم احمد انصاری8نومبر 2016ء کے بعد سے پورے ہندوستان میں جو افرا تفری مچی ہوئی ہے اور معاشی و اقتصادی اعتبار سے جن حالات کا عوام کو سامنا ہے ، اس میں…
کیا نوٹ بندی سے مسلمان بھی متاثر ہے؟
نور محمد خاناللہ تبارک و تعالٰی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو ،،ایک جگہ اور ارشاد باری ہے کہ " تم پر ظالم حکمران…
’کالے دھن ‘کی نذرہوتی زندگیاں
نایاب حسنجب سے مرکزی حکومت نے پانچ سو اور ہزارروپے کے پرانے نوٹوں پرپابندی کا اعلان کیاہے،تب سے پورے ملک میں گویانفسی نفسی کا عالم ہے،ہر چہارجانب…
پس پردہ دیکھئے
ممتاز میرایک عشرہ قبل جب مودی جی نے رات 8 بجے ہزار پانسو والے نوٹوں کی حیثیت ختم کردی تو ہمیں لگا کہ انھوں نے وطن عزیز کی عوام پر
ٹیررسٹ اٹیک کیا ہے…
نئے عوام کی للکار کون روکے گا
محمد شبیر فاروقیمیری صدا کو دبانا تو خیر ممکن ہے
نئے عوام کی للکار کون روکے گاراشن کی قطاریں ہی کیا کم تھیں کہ اب نوٹوں کے لئے بھی لائن میں لگا…
مگامبو ،وائرس اور پاگل کتے اور اندھیر نگری
وائرس اور کتے
----------------
وائرس ایک خوف کا نام ہے۔ یہ زہر بھی ہے جو تیزی سے اپنا شکار کرتا ہے۔ آپکے کمپیوٹر میں آ جائے تو آپکے ڈاٹا اور…
گجرات پنچائیت کا جاہلانہ اورظالمانہ فیصلہ
مولانا محمدکلیم اللہ حنفیچند دن پہلے کی تازہ خبر یہ ہے کہ گجرات کے نواحی علاقے جلال پور جٹاں کے گائوں ڈلو غربی میں پنچائیت نے جہالت اور ظلم کی انتہا کر…
حالیہ واقعات کے تناظر میں ہندوستان کی حالت تشویشناک
جنيد يوسف ہندوستان کے موجودہ حالات کیا ہیں ؟ اور کیا ایسے حالات میں ہندوستان ترقی کرسکتا ہے؟ اور پیش آمدہ واقعات و حادثات کے تناظر میں ہندوستان کا…
وادی کے زخموں کی مندملی کا احساس
از:کانتی باجپائی
ترجمہ و تلخیص : ایڈوکیٹ بہاء الدینمسئلہ کشمیر کو حل کرتے وقت جذبہ ہمدردی اہم ترین معاملہ ہے۔ Webster Merriam کی ڈکشنری میں Empathy کے…