ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
مذہبی مضامین
(اُدخُلُوْفِی السِلْمِ کَآ فَۃًٓ -(تم پورے کے پورے اسلام میں داخل ہوجاؤ)
قرآن اس بات کا صاف انداز میں اعلان کرتا ہیکہ اگر تمہیں اسلام میں رہتا ہے تو مکمل اسلام میں داخل ہوجاؤ ورنہ یہ منافقت کی صفت کو اپنا کر اسلام میں رہنا صرف اور…
عمر کے چالیس سالوں میں”علم وفکر“ کے ارتقائی اَدوار
سید عبدالوہاب شیرازیانسان جب دنیا میں آتا ہے سب پہلے اسے صرف اتنا علم ہوتا ہے کہ ماں کی چھاتی سے دودھ کیسے پینا ہے، دنیا میں آکر اسے کوئی نہیں سکھاتا…
رحمت عالمؐ کا ہمہ گیر انقلاب
تحریر: سید ابوبکر غزنوی ۔۔۔ ترتیب: عبدالعزیزوہ انقلاب جو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام لائے اس کی ابھری ہوئی خصوصیات کیا ہیں؟ اس روئے زمین پر جو انقلاب…
قنوتِ نازلہ: اجتماعی مصیبت کے وقت کی نبویؐ دعا
ندیم احمد انصاریمسلمان اس وقت جن حالات سے دو چار ہیںحلب و شام میں خصوصاً اور پورے عالم میں عموماً، ضروری معلوم ہوا کہ ایسے وقت میں نبوی علاج پر…
دستورِ مدینہ کے تحت عدلیہ
ترتیب: عبدالعزیز(ساتویں و آخری قسط)یہودِ مدینہ میں سے جس قبیلہ نے سب سے پہلے غداری کا ارتکاب کیا وہ بنو قینقاع تھے۔ دستور کے مطابق ان کی سزا…
دجال مسیح: امت محمدیہ کے لئے ایک عظیم فتنہ
ابوعدنان سعیدالرحمن بن نورالعین سنابلیدجال اس دنیا کا سب سے عظیم اور سنگین فتنہ ہے۔ یہ قیامت کی دس بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے۔یہی وجہ ہے کہ دجال…
دستورِ مدینہ کے تحت عدلیہ
عبدالعزیز(چھٹی قسط)اس دفعہ کا دوسرا حصہ اپنے پہلے حصے کی طرح اہم ہے جس میں کہا گیا ہے: ’’جب تک اس سے مسلمانوں کو ضرر نہ پہنچے گا اور نہ ہی وہ ان…
مصطفےٰ جانِ رحمت ﷺ کا خلق قرآن ہے
حا فظ محمد ہا شم قا د ری صد یقی مصبا حیمالکِ کائنات اﷲ رب العزت کے بعد سب سے بزرگ و برتر ، سب سے اولیٰ و اعلیٰ ،حبیب کبریا،امام الانبیا ، فخر رسل…
انااعطینک الکوثر
(قلم کاروان کی ادبی نشست منعقدہ13دسمبر2016میں پیش کیاگیا)ڈاکٹر ساجد خاکوانیاﷲتعالی نے نبی آخرالزماں ﷺکو تسلی دیتے ہوئے قرآن مجید کی…
رسول اللہ حضرت محمدﷺ کے حقوق
ندیم احمد انصاریمحسنِ انسانیت، رحمۃ للعالمین سیدنا و مولانا حضرت محمدﷺ‘ جنھوں نے حیوانِ ناطق کو انسان بنایا، جنھوں نے بچیوں کو زندہ درگور کرنے والوں…
دستورِ مدینہ کے تحت عدلیہ
ترتیب: عبدالعزیز(پانچویں قسط)بنو نضیر کی غداری: بنو نضیر یہود مدینہ کا دوسرا بڑا قبیلہ تھا ان کا ایک رہنما اور معروف شاعر کعب بن اشرف دسترِ…
امت کے نام ربیع الاول کا پیغام!
محمد آصف ا قبالدنیا میں جتنی بھی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ان میں نظریہ قوت و طاقت کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔اسلام کس نہج پر تبدیلی کا خواہاں ہے ؟اس…
حبشہ کے بادشاہ نجاشی کے دربار میں
حضرت جعفرؓ (حضرت علیؓ کے بھائی) کی تقریرعبدالعزیزاے بادشاہ! ہم لوگ جاہل قوم تھے۔ بے جان پتھروں کی پوجاکرتے تھے، مردار کھاتے تھے،…
مائیکل کی کتاب: 100 شکستہ آئینے میں رسالت محمدیؐ کی زندہ گواہی
عبد العزیزادب و شعر کی دنیا میں سرور کائنات محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح سرائی میں شیخ سعدی ؒ کا یہ مصرعہ ’’ بعد از خدا بزرگ توئی قصۂ مختصر‘‘…
محمد ﷺ کی محبت دینِ حق کی شرطِ اول ہے
مفتی محمد صادق حسین قاسمینبی کریم ﷺ سے محبت ایمان کا لازمی جزوہے ،آپ ﷺ سے محبت کے بغیر ایمان کامل نہیں ہوتا ،قرآن و حدیث میں آپﷺ کی جہاں اطاعت و…
عشق تمام مصطفیﷺ
کامران غنی صباؔایمان دراصل عشق کی اعلی ترین منزل ہے۔یہ وہ منزل ہے جہاں پہنچ کر انسان اپنا وجود تک بھول جاتا ہے۔محبوب کی رضا، اور اُس کی خوشنودی…
نامِ محمد ﷺ کے فضائل وبرکات
مفتی محمد صادق حسین قاسمیسرور کونین ،فخرِ دوعالم سیدنا نبی اکرم ﷺ کی ذات والاصفات کو اللہ تعالی نے خوبیوں اور کمالات کا پیکر بناکر دنیامیں بھیجا۔جو…
ربیع الاوِل کی بہاریں اور اس ماہ کے مخصوص اعمال
ندیم احمد انصاریربیع الاول اسلامی سال کا تیسرا مہینہ ہے ،اس ماہ سے متعلق کوئی خاص حکم شریعتِ مطہرہ نے نافذ نہیں کیاالبتہ !اسی ماہ میں چوں کہ خلاصۂ…
دستورِ مدینہ کے تحت عدلیہ
ترتیب: عبدالعزیز(چوتھی قسط)عدالتی نظام: دستورِ مدینہ کے اجراء کے بعد دستوری حکومت تسلی بخش طور پر کام کرتی رہی۔ اس کی تمام وحدتیں جنھوں نے…
دستورِ مدینہ کے تحت عدلیہ
ترتیب: عبدالعزیز(تیسری قسط)تعدادِ دفعات
دستور میں پچاس دفعات ہیں۔ مستشرقین نے ویل ہاؤزن کی پیروی میں انھیں سینتالیس گِنا ہے۔ بعض دفعات کو…
دستورِ مدینہ کے تحت عدلیہ
ترتیب: عبدالعزیز(دوسری قسط)دستور کا مطالعہ
صحتِ متن: دستورِ مدینہ ایک مکمل دستاویز ہے۔ اس کا متن، اسلوب، طرزِ تحریر اور قدیم ادب عربی اور زبان و…
مسجد کا مقام و مرتبہ
تحریر: مولانا محمد اسلم ۔۔۔ ترتیب: عبدالعزیزپہلے یہ واضح کر دینا ضروری ہے کہ مسجد کا مقام کیا ہے؟ مسجد کی حیثیت و اہمیت کیا ہے؟ جب یہ معلوم ہوجائے…
علماء کرام کا مقام و مرتبہ
ابوعدنان سعید الرحمن بن نورالعین سنابلیاللہ تعالیٰ نے بہت ہی محکم انداز میں اس کائنات کو رچایا اور بسایا ۔اس کائنات میں جن و انس کی خلقت فرمائی اور…
حوروں کے فضائل کی غرض و غایت
انسان کی فظری کمزوریوں اور میلان کے پیش نظر مصلح عظیم نے خالق حقیقی کے دیئے ہوئے اسلوب تربیت کو اپنایا اور ابتداً انسان کے اس میلان کے رخ کو بدلنے لے لئے ان…
حلالے کی شرعی حیثیت
ان سب تحدیدات کا مقصد قانونِ الٰہی کی پاسبانی اورنظام مساوات کی پاسداری ہے؛جس سے یہ حقیقت عالم آشکارا ہوجاتی ہے کہ اسلام ہی نے فطرت کے مطابق ہرصنف کو اس کے…
زندگی کے معاملات میں اسلامی قانون کی مداخلت کی نوعیت
تحریر: مولانا امین احسن اصلاحی… ترتیب: عبدالعزیزاس بات کو چند مثالوں سے سمجھئے تاکہ اندازہ ہوسکے کہ اسلامی قانون کس پہلو سے زندگی کی حد بندی کرتا ہے…
ماہِ صفر و آخری چہار شنبہ(بدھ) اور اس کی حقیقت
حافظ محمد ہاشم قادری مصباحیاللہ رب العزت نے ہر چیز پیدا فرمائی ہے ۔اس میں دن ،ہفتہ، مہینہ ،سال سب شامل ہیں اور سب کا ذکر اپنی کتاب قرآن مجید میں فرمایا،…
اسلامی قانون کے اہم شعبے
تحریر: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ… ترتیب: عبدالعزیزاس سیاسی اقتدار کی تشکیل کیلئے سب سے پہلے ایک دستوری قانون (Constitutional Law) کی ضرورت ہے اور…
اسلام کانظام طلاق (آخری قسط)
منورسلطان ندویایسانہیں ہے کہ اسلام میں طلاق کوئی پسندیدہ بات ہو،بلکہ یہ انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے،لیکن اس کے باوجوداس کی مشروعیت رشتہ ازدواج کے لئے…
اسلام کانظام طلاق ( پہلی قسط)
منورسلطان ندویمذہب اسلام کی سب سے بڑی خوبی اوراس کاسب سے بڑاامتیازیہ ہے کہ اس کی تعلیمات انسانی ذہن کاتیارکردہ نہیں ،اورنہ ہی یہ زمانہ کے تجربات…