براؤزنگ زمرہ

افسانہ

محبت کی کہانی!

اگر آپ کسی چیز کو پانی کی شدت سے خواہش رکھتے ہیں تو ساری کائنات اس چیز کو ملانے میں آپ کے ساتھ اس سازش میں شریک ہو جاتی ہے۔

ہاتھ جلے گھر کے چراغ سے

ٹیکسی کی کھڑکیاں بند کرتے ہوئے ہم نے شمع اور شاہد بھائی کے چہروں کو پیلا پڑتے اور بچوں کے چہروں کو غصے سے لال ہوتے دیکھا۔ جب ہم  اپنے بازو میں بیٹھے چاچاجی…

یہ آنکھ کیوں بھر آئی!

رمضان کا ماہ مبارک ہے۔ جو بھی کریں اللہ تعالی کی رضا اور اس کی خوشنودی حاصل کرنے کےلئے کریں ۔دنیا کو دکھانے کے لئے نہیں……دکھاوا اللہ تعالی کو پسند نہیں اس سے…

گلابی چھتری

جب تھک ہار کر امی ہانپنے لگیں تو اچانک کہیں قریب سے پری کی کھلکھلا ہٹ سنائی دی۔۔۔۔۔امی آواز کی جانب دوڑیں وہاں جو کچھ دیکھا۔ پری کی معصومیت بھری  دیوانگی پر…

تنہائی کا زہر

ٹیلی ویژن پر ہمیشہ کی طرح کوئی بریکنگ خبریں چل رہی تھیں۔ اب تو یہ معمول کی ہی بات بن گئ ہے۔ میں بھی شاید توجہ نہ دیتی اگر محترمہ رافعہ بشیر کی اچانک موت جیسے…

دیوانگی کے رنگ!

دل سے دعا نکلتی ہے کہ خدا ان کی مامتا کے زخم مندمل کر دے اور وہ پرسکون زندگی گزار سکیں۔ مامتا کیا چیز ہے یہ میں اچھی طرح جان چکی ہوں۔ یہ انوکھا جذبہ ایک عورت…

جہنم

پھر سوچتا کہ وہ اکیلا اس جہنم میں رہ سکتا ہےلیکن کوئی شریف بال بچےاور فیملی والےشخص کو اس جہنم میں ڈالنا کیا مناسب ہوگا ؟ اس کا ضمیر اس بات کےلئےراضی نہیں…

دعوت یا میت

یہ میت میں یعنی غمی میں نہیں بلکہ دعوت خوشی کے وقتوں میں ہوتی ہے۔ پھر بھی میری زبان و دل سے یہ دعا نکلتی ہے اللہ تو ان نیک و مخلص لوگوں پر رحم کر انہیں علم…

دریا زادہ

جس طرح دریا ایک مچھیرے کے لیے کچھ اور چیز ہے۔ اور کسی شہری خاتون کے لیے ایک اور چیز۔ اس پر مستزاد مرور زمانی ہے۔ جو لفظوں کے معانی پر اثر انداز ہو کر ان کی…

میں اسے طلاق دے دوں گا

ان کی آنکھوں میں آنسو بھرے ہوئے تھے اور کہ رہے تھے ایک ساتھ رہنے پر اچھا برا دور آتا ہی ہے،رشتے نفسیاتی سوجھ بوجھ سے اچھی طرح نبھائے جاسکتے ہیں، تھوڑا…

سیاست

واہ رے سیاست ! تو نے نہ دھن چھوڑا، عزت چھوڑی، آبرو رہنے دیا اور نہ ہی کہیں چین سے بسنے دیا۔ سیاست تیرے بوجھ تلے میری دنیا دب گئی اور میرا آشیانہ منہدم…

دفتر

جوں ہی درواز کھلا اوروہ لیڈی بنا اس کی طرف دیکھے لِفٹ میں داخل ہوگئی جو اس کی عدم موجودگی میں اسے پکارتی تھی اور جس کا وہ رشتہ دار مشہور تھا۔۔۔۔۔۔ یہ…

عدالت

مستان کے سامنے اب صرف ایک ہی راستہ بچا تھا  اور و ہ یہ کہ گھر کی زمین جس پر مکھیا کا دعوی تھا کہ اس کے پُروجوں کی ہے اسے لوٹا دے اور عدالت سے انصاف کی امید…

سیکنڈ ہینڈ ٹیلی ویژن

میڈیا چینلزکے اوقات کی پابندی کی گئی، خبروں اور اشتہاروں کی یاد دانی ہوئی، فلموں کے نغمے گنگائے گئے، غزلوں کے سُرلگائے گئے، سیاسی خبروں پرجم کر بحثیں ہوئیں…

واشنگ مشین (آخری قسط)

وہ گہری نیند سو گیا اور شام سے کچھ دیر پہلے اچانک اس کی آنکھ کھل گئی، گھر سے گھرر گھرر کی آوازیں آرہی تھیں، ہر طرف شور تھا، چیخ و پکار اور برتن گرنے کی…

باپ سولی چڑھ گیا

ہائے رے انصاف!  الٹے مستان کو پیٹ پیٹ کر  قانون کے رکھوالوں اور انصاف کے محافظوں  نے اُس کی جان جسم سے جدا کردی اور اپنی بیٹی کی عزت کے لٹنے پر قانون اور…

پھوس کا گھر

بیس سال کے بعد اس کے گھر کا ماحول بدل گیا تھا، اس کے باپ بہت خوش تھے اور  اپنے پوتے کو ڈاکٹر  صاحب، ڈاکٹر صاحب  اس کی کلینک میں کرسی پر بیٹھے اطمینان سے پکار…

واشنگ مشین (قسط 2)

مظہر حیرت سے آنکھیں پٹپٹاتا اس کے چہرے کی جانب دیکھ رہا تھا، وہ ایک سکول میں ٹیچر تھا۔ اس کی تنخواہ میں مشکل سے گھر چلتا تھا۔ لیکن اس کی بیوی مشین چلانا…

واشنگ مشین (قسط 1)

ایک دھیان کرنا پڑتا ہے کہ کپڑا مشین کی چکی میں پھنسنے نہ پائے۔ ایک بار کپڑا پھنس گیا تو سمجھو کپڑا گیا۔ سکینہ کادوپٹہ چور چور ہوگیا تھا۔ اچھا!…تو پھر اوپر سے…

معصوم شہیدہ

جو ابھی پوری طرح سے آنکھ بھی نہیں کھول پائی تھی، جس کے دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے تھے، اسے ناپاکی اور غلاظت کا ایسا شکار بنایا گیا تھا جسے دیکھ کر انسانیت…

غریب کی روٹی

کھانے پینے کا انتظام تو انسان کے خود اپنے اختیار میں ہوتا ہے لیکن سماج ہر انسان کو وہ رتبہ نہیں دیتا جو ہر انسان کو درکار ہے، ان کے معاشی حالات اور سالہا سال…

انصاف

ریل اپنی رفتار بڑھارہی تھی، چندا کی روشنی میں اسے صحرا اور درختوں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آ رہا تھا، اس کے قریب کی سیٹوں والے رات کا آدھا سفر طے کر چکے تھے،…

تنخواہ

وہ بہت تھکا ہوا محسوس کر رہا تھا، اس نے سر پیچھے کی جانب گھما کر اپنے پاس ہی دیوار میں لگی ڈیجیٹل گھڑی کی طرف دیکھا، پانچ بجنے ہی والے تھے، آفس بند ہونے کا…

دل کا رشتہ

آفتاب کی سنہری کرنیں روشن دان سے ہوتے ہوئے گالوں کو چھو رہی تھی۔ باہر سے پرندوں کے چہچہانے کی آوازوں سے ایسے لگ رہا تھا جیسے پنچھی پیڑوں پر بیٹھے اللہ کی…

اچھے دن

 اچھے دن کی آس میں ایک عرصہ بیت گیاپر بھولا کے لئے کچھ اچھا نہ ہوا۔ دال، شکر، پیاز تیل، گیس وغیرکے دام دن بدن بڑھتے گئے۔ اب تو اس کی ٹیکسی بھی زیادہ تیل…

اپنے ہوئے پرائے

ہمارا پورا بدن جیسے مفلوج ہوچکا تھا۔ صرف کانوں میں ندا جی کی آواز گونج رہی تھی۔ کیا ایسا بھی ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ اپنوں کو بھی اتنا کٹھور ہونا چاہئے؟ ہم انہیں…

گانجا

انس کو گانجا لینے کی لت تھی۔ ہفتے میں تین بار شام کے وقت وہ اور اس کے دوست روزہل کی ایک خستہ مکان کی پہلی عمارت میں دیر رات تک گانجا لیتے تھے۔ گانجہ لینے سے…

زیست کی منڈیر پر کھڑی محرومیاں

دکھ کی بات تو یہ تھی کہ عبدلراحمن نے ان نعمتوں کو خریدنے کی  کبھی جرات نہ کی تھی۔۔۔۔ہر وقت ریال کو روپیوں میں گنتا اور ماتھے کا پسینہ صاف کر کے  وہاں سے لوٹ…

قصّہ گو

 تارے کی دُم کو دیکھ کر قصّہ گو نے آسمان کی فصیلوں کی اور نگاہ دوڑائی ۔تاروں کی ڈگمگ سے آسماں رات کے شامیانے کی مانند سج رہا تھا۔دور دور تک ستاروں نے الگ…