• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • افتخار راغب
  • صفحہ 8

مصنف

Avatar photo

افتخار راغب286 مضامین 0 تبصرے

    تخلیقِ کارِ کلامِ دل پذیر، علمبردارِ توازنِ لفظ و معنی ، بدرِ آسمانِ شعر و سخنِ قطر اور افتخارِ بزمِ اردو قطر جناب افتخار راغبؔ کا تعلق ہندوستان کے صوبہ بہار سے ہے۔ پیشے سے سول انجنئیر ہیں اور 1998 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے بی ٹیک کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد مارچ 1999 سے قطر میں ملازمت کے سلسلے میں مقیم ہیں۔ آپ کے پانچ شعری مجموعۂ کلام، ’لفظوں میں احساس‘ ، ’خیال چہرہ‘ ، ’غزل درخت‘ ، 'یعنی تو' اور 'کچھ اور' منظرِ عام پر آکر مقبولیت حاصل کر چکے ہیں۔ غزلوں کا چھٹا مجموعہ اور مزاحیہ شاعری کا پہلا مجموعہ زیرِ ترتیب ہیں۔ آپ کی شاعری کی اینڈرائڈ ایپ بھی بن چکی ہے جسے Google Play Store میں Iftekhar Raghib - Urdu Poetry لکھ کر تلاش کرکے انسٹال کیا جا سکتا ہے اس میں پانچوں مجموعہ غزلیات دیدہ زیب انداز میں موجود ہیں.
    افتخار راغبؔ کا شمار قطر کے فعال ترین ادبی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم بزمِ اردو قطر کے 2010 سے جنرل سکریٹری ہیں اور دیگر ادبی تنظیموں اور سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ آپ اپنے پختہ اور فصیح و بلیغ کلام کے حوالے سے پوری اردو دنیا میں نئی نسل کے شعراء میں منفرد شناخت رکھتے ہیں۔

    کبھی صحرا کبھی دریا رہا ہوں

    افتخار راغب 28 نومبر، 2017
    کبھی صحرا کبھی دریا رہا ہوں بجھا کر پیاس بھی پیاسا رہا ہوں

    کافور ہوگی تیرگی اک دن مرے جنون سے

    افتخار راغب 23 نومبر، 2017
    کافور ہوگی تیرگی اک دن مرے جنون سے پھوٹے گا نورِ آگہی اک دن مرے جنون سے

    بھاگتے رہ گئے پیچھے ہی تِرے اے دنیا

    افتخار راغب 23 نومبر، 2017
    بھاگتے رہ گئے پیچھے ہی تِرے اے دنیا جو تِری زلفِ گرہ گیر کے پیچھے بھاگے

    جب ادائے حسن میں ظالم ادائیں آگئیں

    افتخار راغب 21 نومبر، 2017
    جب ادائے حسن میں ظالم ادائیں آگئیں اِس دلِ بے تاب کے سر پر بلائیں آگئیں

    کیا ہے قسمت میں قلبِ مائل کی

    افتخار راغب 17 نومبر، 2017
     کیا ہے قسمت میں قلبِ مائل کی حد نہیں رنج کے وسائل کی

    مست مگن ہیں خود کو بے پروا کر کے

    افتخار راغب 16 نومبر، 2017
    مست مگن ہیں خود کو بے پروا کر کے خود جلتے ہیں دھوپ میں ہم سایہ کر کے

    کوئی مجھ سے خفا ہوتا ہے تو ہو رُک جائے قلم ناممکن ہے

    افتخار راغب 1 نومبر، 2017
    کوئی مجھ سے خفا ہوتا ہے تو ہو رُک جائے قلم ناممکن ہے سر تن سے جدا ہوتا ہے تو ہو رُک جائے قلم ناممکن ہے

    کبھی صحرا کبھی دریا رہا ہوں

    افتخار راغب 31 اکتوبر، 2017
    کبھی صحرا کبھی دریا رہا ہوں بجھا کر پیاس بھی پیاسا رہا ہوں

    حق نوائی کیوں لگے مشکل مجھے

    افتخار راغب 25 اکتوبر، 2017
    حق نوائی کیوں لگے مشکل مجھے حوصلہ دیتا ہے میرا دل مجھے

    ایک وحشت سی ہم پہ طاری تھی

    افتخار راغب 21 اکتوبر، 2017
     اُن کے آنسو بھی آپشنل نکلے اور محبت بھی اختیاری تھی

    باعثِ اضطراب خاموشی

    افتخار راغب 20 اکتوبر، 2017
    باعثِ اضطراب خاموشی اک مسلسل عذاب خاموشی

    یاد کی چل پڑی ہے سرد ہَوا

    افتخار راغب 15 اکتوبر، 2017
    یاد کی چل پڑی ہے سرد ہَوا پھر اُبھارے گی کوئی درد ہَوا

    بن تِرے ہے کٹھن گزارا بھی

    افتخار راغب 11 اکتوبر، 2017
    بن تِرے ہے کٹھن گزارا بھی ہے کہاں اور کوئی چارا بھی

    ہر کوئی اپنے اندر ہی سمٹا ہے کیوں؟

    افتخار راغب 6 اکتوبر، 2017
    ہر کوئی اپنے اندر ہی سمٹا ہے کیوں مسخ اتنا اخوّت کا چہرہ ہے کیوں

    کیا آتشِ اُلفت ہے بیاں ہو نہیں سکتا

    افتخار راغب 24 اگست، 2017
    کیا آتشِ اُلفت ہے بیاں ہو نہیں سکتا ہو جائیں گے ہم راکھ دھواں ہو نہیں سکتا

    چھوڑا نہ مجھے دل نے مِری جان کہیں کا

    افتخار راغب 23 اگست، 2017
    چھوڑا نہ مجھے دل نے مِری جان کہیں کا دل ہے کہ نہیں مانتا نادان کہیں کا

    چاند تاروں سے دوستی ٹھہری

    افتخار راغب 7 اگست، 2017
    چاند تاروں سے دوستی ٹھہری دل کے آنگن میں روشنی ٹھہری

    کس قدر سنسان ہو کر رہ گئے

    افتخار راغب 1 اگست، 2017
    کس قدر سنسان ہو کر رہ گئے ہجر میں ویران ہو کر رہ گئے

    کیوں دل مرا مغموم ہے میں کیا کہوں

    افتخار راغب 23 جولائی، 2017
    کیوں دل مرا مغموم ہے میں کیا کہوں تجھ کو تو سب معلوم ہے میں کیا کہوں

    نفرت کے تاجروں کو محبت کی آرزو

    افتخار راغب 16 جولائی، 2017
    نفرت کے تاجروں کو محبت کی آرزو دوزخ کے باسیوں کو ہے جنت کی آرزو

    خوش بیاں تجھ سے زیادہ کون ہے

    افتخار راغب 14 جولائی، 2017
    خوش بیاں تجھ سے زیادہ کون ہے چپ یہاں تجھ سے زیادہ کون ہے

    امن کی ہر ہاتھ میں قندیل ہو

    افتخار راغب 10 جولائی، 2017
    امن کی ہر ہاتھ میں قندیل ہو روشنی میں روشنی تحلیل ہو

    تحمّل کوچ کر جائے تمھیں کیا فرق پڑتا ہے

    افتخار راغب 7 جولائی، 2017
    تحمّل کوچ کر جائے تمھیں کیا فرق پڑتا ہے تڑپ کر کوئی مر جائے تمھیں کیا فرق پڑتا ہے

    کیسی تپش اب دل میں ہے مت پوچھیے

    افتخار راغب 28 جون، 2017
    کیسی تپش اب دل میں ہے مت پوچھیے کیوں دل مرا مشکل میں ہے مت پوچھیے

    ہچکچاتا ہے کیا گلے لگ جا

    افتخار راغب 28 جون، 2017
    گردِ رنج و ملال پیچھے چھوڑ ہاتھ آگے بڑھا گلے لگ جا

    ہائے دل کی لگی خدا حافظ

    افتخار راغب 19 جون، 2017
    ہائے دل کی لگی خدا حافظ اب تو اے زندگی خدا حافظ

    وحشتِ عشق مستقل مجھ میں

    افتخار راغب 18 جون، 2017
    وحشتِ عشق مستقل مجھ میں شادمانی ہے مضمحل مجھ میں

    اُس نے کہا تھا ایک شب ‘تم نے مجھے بدل دیا’

    افتخار راغب 12 جون، 2017
    اُس نے کہا تھا ایک شب 'تم نے مجھے بدل دیا' کیسے کہوں میں اُس سے اب تم نے مجھے بدل دیا

    سکونِ قلب کا اب اختتام ہے شاید

    افتخار راغب 22 مئی، 2017
    سکونِ قلب کا اب اختتام ہے شاید کسی کی چشمِ عنایت کا کام ہے شاید

    گجرات کی طرح ہوں میں

    افتخار راغب 20 مئی، 2017
    گجرات کی طرح ہوں میں، مجھ کو بھی غم گسار دو کس کو بتاﺅں کس طرح گزرا تھا دو ہزار دو
    پچھلا 1 … 6 7 8 9 10 اگلا
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں (desk@mazameen.com)۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2026
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا