ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی اب نہیں رہے!
ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی 1984 سے 1990 تک راجیہ سبھا کے رکن ہے جہاں وہ بڑی جرأت اور بیباکی سے ملکی اور قومی مسائل پر اظہارِ خیال کرتے رہے ہیں۔ ڈاکٹر ہاشم…
دستک
یکایک وہ بستر سے اٹھی اور ٹیبل پر رکھے کمپیوٹر کو آن کیا اور یوسف اور ذلیخا کی سیریل کے آخری اپیسوڈ کو چالا کر وہ اسکے قریب آکربیٹھ گئی دونوں اس سیریل کو…
اردو سائبر رسم الخط ‘یونی کوڈ میں مقام اور نستعلیق کے آ ئینہ میں
ہرکسی کے ذہن میں کبھی نہ کبھی یہ خیال ضرور آتا ہوگا کہ جہاں دنیا بھر کے مختلف ممالک میں بسنے والے انسان ایک دوسرے سے رابطے اور گفتگو کے لئے مختلف زبانوں کا…
شاہ رخ خان سے زیادہ اعجاز عبید اعزاز کے مستحق
شہر حیدرآباد کے محلے لنگرحوض میں مقیم اعجاز عبید کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔جس طرح اردو شاعری علامہ اقبال اور مرزاغالب کے کلام کے بغیر نا مکمل ہے ‘ مولانا…
ماہ نامہ الاصلاح کریم نگر :ایک تعارف
چند افراد کی فکروں کا حسین شاہ کار اور امیدوں و آرزؤں کا گلدستہ بن کر ’’ماہ نامہ الاصلاح ‘‘کا وجود عمل میں آیا۔ماہ نامہ الاصلاح کو یہ امتیاز بھی حاصل…
لوح و قلم تیرے ہیں
منگل مورخہ3جنوری 2017ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست المرکزہوٹل G7اسلام آبادمیں منعقد ہوئی۔ماہر ذہنیات جناب ڈاکٹرفیصل نے صدارت کی۔پروگرام کے مطابق…
شاہ رخ خان سے زیادہ اعجازعبید اعزاز کے مستحق
محمد احتشام الحسن مجاہد
ماہ ڈسمبر ہندوستان اور اطراف کے علاقوں میں اپنی سردی کی وجہ سے کافی شہرت رکھتا ہے لیکن 26 ڈسمبر2016 کی صبح سے ہی شہر حیدرآباد…
غزل: غبارِدشتِ طلب زیادہ ہے تو جنوں میں زیادہ ہوجا
غبارِدشتِ طلب زیادہ ہے تو جنوں میں زیادہ ہوجا
مہارِ ناقہ کو پشتِ ناقہ پہ ڈال پاپیادہ ہوجا
بس ایک ہی راستہ ہے دنیا کو زیر کرنے کا، جیتنے کا
یہ جتنی پرپیچ…
کاروانِ اردوقطرکے زیر اہتمام دوحہ میں عظیم الشان ادبی تقریب
یادگار ’جشنِ منوررانا‘ اور عالمی مشاعرہ 2016رپورٹ: رمیض احمد تقی(نائب میڈیا سکریٹری )دوحہ کی ممتاز اورمعتبر ادبی تنظیم ’کاروانِ اردوقطر‘ کے زیر…
گزریں گے ایک روز یقینا ادھر سے ہم
غزل
دانش اثری، مئو
گزریں گے ایک روز یقینا ادھر سے ہم
اب تک گریز پا رہے جس رہ گزر سے ہم
حیراں ہمارے پاؤں کے سب آبلے رہے
تھکتے نہیں کبھی بھی، کسی بھی…
غزل
ہجوم ِشب کی میں پرچھائیوں سے ڈرتا رہا
خود اپنے گھر ہی میں تنہائیوں سے ڈرتا رہا
اگلتے دیکھا جو دریا کو نیکیاں اپنی
تو ساری عمر میں اچھائیوں سے ڈرتا…
غیر مسلم شعراء اور مدح رسول ﷺ
مختصر یہ کہ اردو ادب کے بیشتر محققین اور ناقدین نے غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں بہترین خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
دکن میں اردو کا فروغ اور صوفیا ء کی خدمات
ڈاکٹر ظفر دارک قاسمیکسی زبان کو بنانا، یا اس کو فروغ دینا، یہ صوفیاء کا عین مشن نہیں ہوتا، صوفی اپنی زندگی میں صرف ایک مشن کے تحت کام کرتا ہے اور…
خبر کیا تھی کہ دشمن سے حفاظت کرتے کرتے
راجیش ریڈیخبر کیا تھی کہ دشمن سے حفاظت کرتے کرتے
کسی دن سر اُتارے گی مری تلوار میرانہ جانے اور کتنی ہجرتیں کرنی ہیں مجھ کو
نہ جانے کون سا…
بزمِ صدف: ایک مشن
شہاب الدین احمد
چیئرمین بزمِ صدفادبی اور سماجی، تہذیبی اور ثقافتی انجمنوں کے بغیر ہماری سماجی زندگی کا آسانی سے تصور ممکن نہیں۔ انسان جیسے ہی شعور اور…
بزمِ صدف قطر
رپورٹ: ڈاکٹر تسلیم عارفقطر میں بزمِ صدف کے بین الاقوامی انعامات جاوید دانش اور واحد نظیرکو دیے گئے
قومی اردو کونسل ہندستان سے باہر اردو کی نئی…
اُس نے میری بینائی پر کیسا منتر پھونک دیا
راجیش ریڈیاُس نے میری بینائی پر کیسا منتر پھونک دیا
بند آنکھوں سے آئے نظر جو ایسا منظر پھونک دیامشکل تھا پر آخر دل پر پتھر رکھ کر پھونک دیا…
لوح و قلم تیرے ہیں
مجلس مشاورت :
سیدعلی گیلانی حوالہ:
ڈاکٹرساجدخاکوانی
پروفیسر آفتاب حیاتمنگل مورخہ 20دسمبر2016ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست المرکزہوٹل…
عصرِ حاضر کی داستان گوئی یعنی ہجرتوں کی کہانی
صفدر امام قادریمشہور ڈراما نگار، شاعر اور ادیب جاوید دانش نے قصے کہانیوں کی سب سے قدیم روایت داستانوں کی بازیافتِ نو کرتے ہوئے ہجرت کے موضوعات کو…
شباب روشن ہے
دانش اثریکچھ اس طرح سے صنم کا شباب روشن ہے
کہ جس طرح سے چمن میں گلاب روشن ہے
میں تیرے حسن کو تشبیہ چاند سے کیوں دوں
کہ ماہتاب سے بڑھ کر نقاب روشن ہے…
لوح و قلم تیرے ہیں
مجلس مشاورت :
سیدعلی گیلانی حوالہ:
ڈاکٹرساجدخاکوانی
پروفیسر آفتاب حیاتمنگل مورخہ 13دسمبر2016ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست…
ہر آنسو کو اپنے لہو کرتے کرتے
راجیش ریڈیہر آنسو کو اپنے لہو کرتے کرتے
ہوئیں بند آنکھیں وضو کرتے کرتےمیں‘ گم ہو گیا جستجو کرتے کرتے'
تجھے پا لیا تُو ہی تُو کرتے کرتے…
دیا ادبی فورم کے 172ویں آن لائن فی البدیہہ مشاعرے کے لئے میری کاوش
احمد علی برقی اعظمیرسول ِ پاک ﷺ نے مُژدے سنائے ہیں کیا کیا
ہمارے واسطے سوغات لائے ہیں کیا کیا
تمام عالمِ امکاں ہے ضوفشاں جن سے
چراغ ر‘شد و ہدایت…
اُس کا خیال دل میں اُترتا چلا گیا
راجیش ریڈیاُس کا خیال دل میں اُترتا چلا گیا
میرے سخن میں رنگ وہ بھرتا چلا گیااِک اعتبار تھا کہ جو ٹوٹا نہیں کبھی
اِک انتظار تھا جو میں کرتا…
امیر حمزہ اعظمی: زلف اردو کا مشاطہ گر
دانش اثریاردو کی مدونہ تاریخ کی ابتداء امیر خسروؔ دہلوی کے اشعار ؎
زحال مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاں
کہ تاب ہجراں نہ دارم اے جاں نہ…
9 دسمبر کو قطرکے بین الاقوامی پروگرام میں ایوارڈ کی تقسیم
بزمِ صدف کا بین الاقوامی ایوارڈ جاوید دانش کو اور نئی نسل ایوارڈ واحد نظیر کو دیا جائے گاصفدرامام قادریپٹنہ ، اردو کے مشہور ڈرامہ نگار ، شاعر…