براؤزنگ زمرہ

ادب

کیوں نہیں جاتے

اشہد بلال ابن چمنیک مشت نہیں ہو تو بکھر کیوں نہیں جاتے گر زندگی بے سود ہے مر کیوں نہیں جاتے شکوہ ہے اگر تم کو مری راہبری سے پھر چھوڑ کے واپس یہ سفر…

مغرب کی ماں

سید ظہیردوسال پہلے لکھنوکے ’’الرائد،،عربی پندرہ روزہ میں ایک رپورٹ چھپی تھی کہ برطانیہ کی ایک سترسالہ نرس نے خودکشی کرلی ،پتہ ہے کیوں؟کیونکہ وہ چاہتی تھی…

قصہ نوٹوں کا !

 اللہ !  تو روک ,  یہ دل آزایاں فریدہ نثار احمد انصار     لاجونتی کی ماں نے دروازے کی جھری سے جھانک کر دیکھا.. وہ ٹوٹے شیشے سے کبھی ایک طرف خود کو دیکھتی…

باغوں میں بہار ہے۔۔۔

تنویر احمدپتا نہیں کیوں وہ دو دن سے مجھے ٹکٹکی باندھ کر دیکھ رہی تھی، شاید ایک لمحہ کے لئے بھی اس کی نظروں نے خطا نہیں کی تھی، اور میں محو حیرت اپنی…

نعت رسول ﷺ

حیات آفریں سب انقلاب اُنؐ کے ہیں ازل سے جو بھی ہیں روشن نصاب اُنؐ کے ہیں غلام سارے ہی عزت مآب اُنؐ کے ہیں تمام ذرے بنے آفتاب اُنؐ کے ہیں اگرچہ جاں سے…

ہر ہنسی کو اجاڑ دیتے ہیں

راجیش ریڈیہر ہنسی کو اجاڑ دیتے ہیں کھیل آنسو بگاڑ دیتے  ہیںروز اٹھاتے ہیں کھود کر خود کو روز پھر خود میں ،، گاڑ دیتے ہیںجانے ہم کیا بنانے…

یہ جو زندگی کی کتاب ہے

راجیش ریڈییہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے کہیں اک حسین خؤاب ہے کہیں جان لیوا عذاب ہے کبھی کھولیا، کبھی پالیا کبھی رولیا کبھی گالیا…

وہ (افسانہ)

حفاظتی فرائض پر مامور محافظوں کی نجی زندگی ، پیشہ ورانہ نشیب و فراز سے کیسے متاثر ہوتی ہے اور ایک عام آدمی کس طرح ان تمام حالات سے بے خبر ہوتا ہے، زیر نظر…

جبریل و ابلیس مکالمہ

علامہ ڈاکٹر محمد اقبالجبریل ہمدمِ دیرینہ! کیسا ہے جہاں رنگ و بو؟ ابلیس سوز و ساز و درد و داغ و جستجوے و آرزو جبریل ہر گھڑی افلاک پہ رہتی ہے تیری…

لاچارگی

ننھی خوشیاں ہوں کہ روزمرہ کے لوازمات، لاچار انسان ان دونوں ہی کے لئے کیا کیا جتن کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ لیکن جب قسمت زورآوری پر اتر آئے تو ہاتھ میں کچھ…

آؤ!  نیکی کرتے ہیں

فریدہ نثار احمد انصاری دوحہ، قطر      اب اس نے کھانا بنانا بھی چھوڑ دیا تھا.. لگتا تھا کہ گھر سے لذیذ پکوان کی خوشبوئیں ہی غائب ہو گئ تھیں۔ لیکن وہ کرے بھی…