ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
وقت کا بہتا دریا
وقت تیزی سے گزررہاتھا۔
جاوید نے بچپن سے جوانی میں قدم رکھا،بیرون ملک میں اچھی نوکری ملی ،غزالہ جیسی خوبصورت اور تعلیم یافتہ بیوی ملی ،تین چار سال میں ایک…
آناََ فاناََ مشہور تجزیہ کار بننے کے مجرب نسخے
مضمون کا عنوان دیکھتے ہی آپ نے اسے خشُوع وخضُوع سے پڑھنا شُروع کر دیا ہے تو یہ بالکل درست سمت میں اٹھایا گیا ایک عملی قدم ہے۔ عزت و شہرت وغیرہ پدرمِ سُلطان…
فراقؔ کی شاعری میں جمالیاتی اقدار اور شکیل الرحمن
فراقؔ کا شمار ارد و کے ان عہد ساز شعراء میں ہیں جنہوں نے اپنی حیرت انگیز فنکارانہ صلاحیتوں سے نہ صرف اردو بلکہ پورے عالم ادب کو متاثر کیاہے۔ ان کے یہاں فن…
اداسیوں کو بھی بھاگیا کوئی
ایک خوبصورت اور تازه غزل بعنوان
اداسیوں کو بھی بھاگیا کوئی
ان شاءالله آپ کو پسند آئے گی.
ایک اک نغمہ مرے دل کی صدا لگتا ہے
با وفا لگتا ہے نہ شخص برا لگتا ہے
جانے کیا بات ہے پر سب سے جدا لگتا ہےتب سے پتھر بنے بیٹھا ہے صنم خانے کا
ہم نے اک بار کہا تھا تو خدا لگتا ہےدیکھتا…
منٹو کے افسانوں کا فسانہ
سعادت حسن منٹو 11 ؍ مئی 1912 ء کو لدھیانہ کے قصبہ سمر ا لہ میں پیدا ہوئے لیکن زندگی کی ناہمواریوں نے انھیں18 جنوری 1955ء تک ہی مہلت دی یعنی صرف 43 سال کی عمر…
آفیسرز آن سپیشل ڈیوٹی
کیبل ٹی وی کے اینکرز اُبھرتی یااُبھارتی ہوئی بھارتی اداکاراؤں کو تو اپنی اور کیمروں کی آنکھ سے مناسب کوریج دیتے دیکھے سُنے گئے ہیں۔ ماضی کے دبنگ افسر اور فی…
عظمت کے مینار
خُدا خُدا کر کے ایک "کرپٹ" حکومت سے جان چُھوٹتی ہے کہ ایک اور" بدعنوان" سیٹ اپ مسلّط کر دیا جاتا ہے۔ خُدا اِن کو پُوچھے، انہیں عوام کی خِدمات اور قربانیوں کا…
انگلش میڈیم اسکول
آپ انڈر میٹرک ہیں یا اندر سے میٹرک ہیں، ایک ہی بات ہے۔ لہٰذا فکر کی کوئی بات نہیں۔ ڈگری یافتوں کی طرح بے روزگاری کا رونا مت روئیں۔ خود روزگار سکیم کے تحت…
ابھی کافی وقت پڑا ہے!
یہ روٹین کی باتیں تو آپ پہلے سے جانتے ہی ہیں کہ نماز سے پہلے وضو کرنا، پاک صاف کپڑے پہننا اور چند دیگر امور نہایت ضروری ہیں۔ آج ہم آپکی توجہ کچھ اور اہم…
ادھوری عورت
شاداب کی ماں برسوں سے بستر مرگ پر پڑی گھٹ گھٹ کر مر رہی تھی اور وہ پیروں کے پاس بیٹھی اس کے لیے دعا کر رہی تھی کاش خدا…… اتنے میں اس کی ماں نے شاداب کو اپنی…
خوش بو، نسیم، چاندنی، اختر تمھارا نام
خوش بو، نسیم، چاندنی، اختر تمھارا نام
رہتا ہے میرے ہونٹوں پہ اکثر تمھارا نامہوگا کسی کے واسطے خنجر تمھارا نام
میرے لیے ہے صرف گلِ تر تمھارا نامتم…
دھوپ چھاؤں میں گزرے لمحے
یہ ان دنوں کا قصہ ہے جب راجوؔ کی عمر صرف ۲۰ سال تھی جنگ تیسرے سال میں داخل ہو چکی تھی۔ کہیں دور دراز کشمیر کے علاقے میں، ان کے باپ اور بھائی جنگ میں شہید ہو…
ابوالمجاہد زاہد- بچوں کے اسلامی شاعر
میری بچپن کی تعلیم اس عمر میں شروع ہوگئی تھی جو عموماً بچوں کے کھیلنے کودنے کی عمر ہوتی ہے۔ والد محترم نے گھر پر ہی مکتب کھول رکھا تھا جس میں میرے ساتھ گاؤں…
بہار اردو اکاڈمی کا برا حال ……!
افتخار عظیم چاند
ممتاز و معروف افسانہ نویس، سینئر جرنلسٹ و سرگرم سماجی رہنما جناب افتخارعظیم چاند، جناب محمد نسیم احمد قریشی (جنرل سکریٹری ،بزم فروغِ ادب ،…
جذبۂ محبت کا مغنی
ڈاکٹر عمیر منظرشاعری ایک خدا داد صلاحیت ہے ۔اپنی محنت اور کوشش سے اسے حاصل نہیں کیا جاسکتا ہے ۔شعرا کو اس کا خاطر خواہ اندازہ ہے ۔شعری صلاحیت کبھی کبھی…
ڈاکٹرملک زادہ منظوراحمد
میرے افکارکی لے بانگِ درا، بانگِ جرس
نایاب حسن
نکلتاہواقد،چشمے کے پیچھے سے جھانکتی ہوئیں نسبتاً بڑی آنکھیں،سانولا،مگردل کش چہرہ،مجموعی خط و خال اورہیئت و…
نئے انداز کی نظامت کے موجد اور خاتم سے اب اُردو محروم رہے گی
حفیظ نعمانیڈاکٹر ملک زادہ منظور جنہیں آج مرحوم لکھنا پڑرہا ہے۔ وہ عمر میں ہم سے تین سال بڑے تھے۔ سنہ تو یاد نہیں۔ یہ یاد ہے کہ تقسیم سے پہلے کی بات ہے کہ…
ڈاکٹرملک زادہ منظوراحمد- میرے افکارکی لے بانگِ درا،بانگِ جرس
نکلتاہواقد، چشمے کے پیچھے سے جھانکتی ہوئیں نسبتاً بڑی آنکھیں،سانولا،مگردل کش چہرہ،مجموعی خط و خال اورہیئت و پوشاک میں دانشورانہ رکھ رکھاؤکے ساتھ سادگی وبے…
آہ! ڈاکٹر ملک زادہ منظورنہ رہے
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
عالم اردو کا اک درخشاں ستارہ یعنی اردو دنیا کی نامور شخصیت، اک بڑے شاعر ادیب مصنف پروفیسرمشاعروں…
چوتھی دنیا‘ کی ایڈیٹر وسیم راشد کی پروفیسر ملک زادہ منظوراحمد سے گفتگو کے اہم اقتباسات’
آہ ڈاکٹر ملک زادہ منظور احمد! اللہ ان کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کی قبر کو نور سے بھردے۔ تقریباً نصف صدی تک اردو مشاعروں کو زندگی دینے والا آج ہم سے…
شجر کی گود خالی ہو گئی ہے
عتیق انظر
شجر کی گود خالی ہو گئی ہے
پریشاں ڈالی ڈالی ہو گئی ہےہوائیں رقص کرتی ہیں جنوں میں
بہار گل نرالی ہو گئی ہےلہو میں تر بہ…
یاد رفتگاں : بیاد بیدار مغز سخنور وادیب و معروف ناظم مشاعرہ ڈاکٹر ملکزادہ منظور احمد مرحوم
ایاد رفتگاں : بیاد بیدار مغز سخنور وادیب و معروف ناظم مشاعرہ ڈاکٹر ملکزادہ منظور احمد مرحومتاریخ وفات : ۲۲ اپریل ۲۰۱۶احمد علی برقیؔ…
سپہرِ ادب کا وہ ماہِ تمام- بیاد ڈاکٹر ملک زادہ منظور احمد مرحوم
احمد علی برقیؔ اعظمیسپہرِ ادب کا وہ ماہِ تمام
ملکزادہ منظور تھا جس کا نام
نہیں آج تنہا ہوا وہ غروب
اب اک دور کا ہوگیا اختتام
تھا حاصل اسے سب پہ اوجِ…
عالمی ارض ڈے مناتے ہیں
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی
جس زمیں پر سب آتے جاتے ہیں
داستاں اس کی ہم سناتے ہیں
سب زمیں پر ہی جنم لیتے ہیں
اور پس از مرگ اسی میں جاتے ہیں
کچہ نہ ہوگا…
باسط ؔ بھوپالی کی صحافت اور نثرنگاری
عارف عزیز(بھوپال)سرزمین بھوپال کے ممتاز شعراء کی اگر مختصر ترین فہرست بنائی جائے تو اس میں محمد عبدالباسط بھوپالی کا نام ضرور شامل ہوگا، بعض وجوہ سے…
مضامین ڈاٹ کام: منظوم تاثرات
سب کا منظورِ نظر ہو یہ مضامیں ڈاٹ کام
جاری و ساری رہے اس کا ہمیشہ فیضِ عام
ہو یہ معیاری مضامیں کا وہ گنجِ شایگاں
تشنگانِ علم و دانش کے سدا آئے جو کام
اس…
ناز بے جا میں اٹھا سکتا نہیں
منصور خوشتر
ناز بے جا میں اٹھا سکتا نہیں
ریت ہی پر گھر بنا سکتا نہیںبے رخی جیسی دکھائی آپ نے
چاہ کر بھی میں دکھا سکتا نہیںمیں نے مہندی والے تیرے…
دال سے دیش بھکتوں کی دیش بھکتی ….!
کہا جاتا ہے کہ کچھ بولنے سے پہلے پیٹ میں کچھ جانا چاہئے اور آج کل پیٹ کی ساری چاہت دال میں سمٹ آئی ہے۔ ہمیں اچھی طرح سے معلوم ہے ہم چاہیں جو بھی کہیں ہماری…
اوس ٹپکتی ہے یوں صبح کو شاخوں سے
عتیق انظر اوس ٹپکتی ہے یوں صبح کو شاخوں سےنیر گرے جیسے برہن کی پلکوں سے بارش کی بوندیں یوں چھم چھم کرتی ہیںجیسے پائل باجے اس کے قدموں سے کالی بدلی لہرا کے…