براؤزنگ زمرہ

ادب

پانی پانی….!

محمد حسین ساحل، ممبئی ہمارے یہاں پانی کی فراوانی گھر گھر نظر آتی ہے۔ ہم پانی کی قلت کے تعلق سے زور و شور سے تقریر کرتے ہیں ، خواتین خالی برتن لیکر سڑکوں پر…

کھودُو

 زندگی کے آخری لمحات کتنے سخت گیر ہوتے ہیں، کھودُو نے ضرور محسوس کیا ہوگا۔ بس ذرا سی چوک ہوگئی۔ دانہءگندم کی لالچ میں انجام کی پرواہ نہ کی۔ کھودُو انجام کی…

مرے رستے میں رخنہ ڈالتے ہو

عتیق انظر مرے رستے میں رخنہ ڈالتے ہورواں دریا میں تنکا ڈالتے ہو مجھے میلے میں جب لائے ہو باباتو کیوں آنکھوں پہ پردا ڈالتے ہو ندی کا ذکر تم کرتے ہو سب سےمگر…

نئی زمین نیا آسمان مانگتے ہیں

عتیق انظر نئی زمین نیا آسمان مانگتے ہیںسخن فقیر غزل کی زبان مانگتے ہیں سماعتیں ہیں گریزاں صدائے ماضی سےہم اپنے عہد کا طرز بیان مانگتے ہیں نڈھال جسم ہیں پودے…

مزاحیہ: قصہ ایک پروفیسر کا!

شفیق شاکراس پروفیسر کا چہرہ مبارک اتنا تو بھیانک تھا جیسے صاحب ابھی قبر سے اٹھ کر آئے ہیں۔ خدا ایسا چہرا کسی دشمن کو خواب میں بھی نہ دکھائے۔ کوبرا سانپ…

مزاحیہ: بیوی ایک بلا

ازرق سماوی ’’اجی! سنتے ہو ، کل عید ہے۔ آفس سے جلدی آئیے گا۔ شاپنگ کے لیے جاناہے اور ہاں کچھ پیسے دیتے جائیے۔ پچھلی مرتبہ آپ نے جو تھوڑے سے پیسے دئیے…

کاروانِ سخت جاں

مصر میں فوجی جارحیت سے برسرِ پیکار اخوانی جیالوں کے نام ایک نظمنیل کے ساحل پہ پھر اک کربلا ہوتا ہوارسمِ شبیریؓ کا قائم سلسلہ ہوتا ہواقافلہ بڑھتا ہوا نیزوں پہ…

کچھ تو ہو

رنج و الم ہو، خوف ہو، وحشت ہو، کچھ تو ہوشہر ِ ستم کی کوئی علامت ہو کچھ تو ہوتکمیل ِ آرزو ہو کہ حسرت ہو کچھ تو ہوراحت میں درد،…