Warning: Constant WP_MEMORY_LIMIT already defined in /home/u849380803/domains/mazameen.com/public_html/wp-config.php on line 115 2016-01-04T05:30:00+05:30 - Page 6 of 7 - مضامین ڈاٹ کام
وزیر اعظم نریندر مودی اپنے شوق کے مطابق مختلف ممالک کا دورہ کرتے ہوئے ہندوستان واپس ہونے والے ہیں اور اپنے غیر ملکی دوروں کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے…
1925میں آرایس آیس کا قیام عمل میں آیاڈ ناگپور سے شروع ہوئی یہ تحریک بلاشبہ آزادی کی تحریک نہیں ہے، نہ آزادی سے اس جماعت کے افراد کو کوئی سروکار رہا۔ ایک…
ڈاکٹر سلیم خانوزیراعظم ایک اور سرکاری پکنک سے لوٹ آئے۔ مودی جی کے سیاسی گراف کو دیکھنے کیلئے ان کے بیرونی دوروں پر ایک نظر ڈال لینا کافی ہے۔مئی 2012کے اواخر…
اسامہ عاقل حافظ عصمت اللہ ، راگھو نگر بھوارہہر طرف دنگا فساد ہندو مسلم میں لڑا ئی راہل کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں اس سے پہلے کہ ماریہ کے منہ سے چیخ…
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (NIA) کے انسپکٹر محمد تنزیل کی شہادت کے چوتھے دن ان کی اہلیہ بھی زخموں کی تاب نہ لاکر جانبرنہ ہونے کی…
مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی
اسلام کا سب سے بنیادی عقیدہ ’ عقیدۂ توحید ‘ہے ، اللہ تعالیٰ کی طرف سے دنیا میں جتنے بھی پیغمبر آئے ، ان کی بنیادی تعلیم یہی تھی…
مھدی حسن عینی کرہ ارضی پربودوباش کرنےوالے ہر کلمہ گو مسلمان کےلئے مکہ مکرمہ وکعبہ مشرفہ ہی تمام تر توجہات وعنایات کامرکز،ساری عقیدتوں کا محوراورعشق کی حدتک…
جانباز این آئی اے آفیسر تنزیل احمد کے بہیمانہ قتل نے ایک مرتبہ قوم وملک کے زخموں پر جمی کھرانڈ کو نہ صرف کھرچ دیا ہے بلکہ ان پر نمک پاشی بھی کی ہے۔ان کے…
غوث سیوانی، نئی دہلی کیا پانچ ریاستوں میں مسلمان ووٹروں کا رول اہم ہے جس سے بی جے پی کی راہیں مشکل ہوگئی ہیں؟ کیا ان ریاستوں میں بی جے پی کی راہ کا سب سے…
مھدی حسن عینی
جس وقت یہ سطور سپرد قرطاس کررہاہوں،سکتہ کی کیفیت طاری ہے،سمجھ میں نہیں آرہاہے،کہ کیالکھوں،کس کولکھوں ,تنزیل کی شہادت پرسوگ مناؤوں یافرزانہ کے …
عزیز نبیل سرِ صحرائے جاں ہم چاک دامانی بھی کرتے ہیںضرورت آپڑے تو ریت کو پانی بھی کرتے ہیں کبھی دریا اٹھا لاتے ہیں اپنی ٹوٹی کشتی میںکبھی اک قطرۂ شبنم سے…
میں نیند کے ایوان میں حیران تھا کل شب
اک خواب مری آنکھ کا مہمان تھا کل شب
کس غم میں بکھرتے رہے آکاش پہ تارے
کیوں چاند پریشان پریشان تھا کل شب
ہرآن کوئی…
عزیز نبیل جس طرف دیکھو ہزاروں سلسلے بیتاب ہیںاک ہماری جستجو ہے اور ہم نایاب ہیں روح کے اندھے کنویں میں جھانک کر پاؤگے کیاچند زخمی خواہشیں ہیں کچھ پرانے خواب…
عتیق انظر مرے رستے میں رخنہ ڈالتے ہورواں دریا میں تنکا ڈالتے ہو مجھے میلے میں جب لائے ہو باباتو کیوں آنکھوں پہ پردا ڈالتے ہو ندی کا ذکر تم کرتے ہو سب سےمگر…
عتیق انظر پی گیا میں آنسوؤں کو دل پہ پتھر رکھ لیااس کے جانے کی خبر کو گھر کے اندر رکھ لیا وار میری پیٹھ پہ کرتا رہا بھائی مگرمیں ہوا جب رو بہ رو تو اس خنجر…
عتیق انظر نئی زمین نیا آسمان مانگتے ہیںسخن فقیر غزل کی زبان مانگتے ہیں سماعتیں ہیں گریزاں صدائے ماضی سےہم اپنے عہد کا طرز بیان مانگتے ہیں نڈھال جسم ہیں پودے…
عزیز نبیل میں اپنے گرد لکیریں بچھائے بیٹھا ہوںسرائے درد میں ڈیرہ جمائے بیٹھا ہوں نبیلؔ ریت میں سکّے تلاش کرتے ہوئےمیں اپنی پوری جوانی گنوائے بیٹھا ہوں یہ…
مھدی حسن عینی قاسمی رائے بریلی رب کائنات نے کرہ ارضی پر تمام مخلوقات کو پیدا کرکے ان کےلئےغذا کا انتظام بھی کیا ہے لیکن انسان چونکہ "بہیمت اورملکوتیت"کا…
عزیز نبیل خامشی ٹوٹے گی، آواز کا پتّھر بھی تو ہوجس قدر شور ہے اندر، کبھی باہر بھی تو ہو مسکرانا کسے اچھّا نہیں لگتا یاربمسکرانے کا کوئی لمحہ میسّر بھی تو ہو…
عزیز نبیل جانے کن راہوں سے اس شہر میں لایا گیا ہوںایسا لگتا ہے یہاں پہلے بھی آیا گیا ہوں میں تو گھر ہی میں ہوں، پر لوگ بتاتے ہیں کہ مَیںدشت و صحرا میں…
عزیز نبیل معجزے کا در کھلا اور اک عصا روشن ہوادور گہرے پانیوں میں راستہ روشن ہوا جانے کتنے سورجوں کا فیض حاصل ہے اُسےاُس مکمّل روشنی سے جو ملا روشن ہوا آنکھ…
مقصود حسنی
اردو کے متعلق یہ نظریات معروف چلے آتے ہیں کہ
وہ لشکری زبان ہے۔
وہ پنجابی سے نکلی ہے۔
لفظوں کے اشتراک سے گمان گزرتے لگتا ہے کہ اردو ان زبانوں…