• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • افتخار راغب
  • صفحہ 5

مصنف

Avatar photo

افتخار راغب286 مضامین 0 تبصرے

    تخلیقِ کارِ کلامِ دل پذیر، علمبردارِ توازنِ لفظ و معنی ، بدرِ آسمانِ شعر و سخنِ قطر اور افتخارِ بزمِ اردو قطر جناب افتخار راغبؔ کا تعلق ہندوستان کے صوبہ بہار سے ہے۔ پیشے سے سول انجنئیر ہیں اور 1998 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے بی ٹیک کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد مارچ 1999 سے قطر میں ملازمت کے سلسلے میں مقیم ہیں۔ آپ کے پانچ شعری مجموعۂ کلام، ’لفظوں میں احساس‘ ، ’خیال چہرہ‘ ، ’غزل درخت‘ ، 'یعنی تو' اور 'کچھ اور' منظرِ عام پر آکر مقبولیت حاصل کر چکے ہیں۔ غزلوں کا چھٹا مجموعہ اور مزاحیہ شاعری کا پہلا مجموعہ زیرِ ترتیب ہیں۔ آپ کی شاعری کی اینڈرائڈ ایپ بھی بن چکی ہے جسے Google Play Store میں Iftekhar Raghib - Urdu Poetry لکھ کر تلاش کرکے انسٹال کیا جا سکتا ہے اس میں پانچوں مجموعہ غزلیات دیدہ زیب انداز میں موجود ہیں.
    افتخار راغبؔ کا شمار قطر کے فعال ترین ادبی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم بزمِ اردو قطر کے 2010 سے جنرل سکریٹری ہیں اور دیگر ادبی تنظیموں اور سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ آپ اپنے پختہ اور فصیح و بلیغ کلام کے حوالے سے پوری اردو دنیا میں نئی نسل کے شعراء میں منفرد شناخت رکھتے ہیں۔

    خاکساری تھی مرے گارے میں

    افتخار راغب 2 جون، 2018
    خاکساری تھی مرے گارے میں اور جلن غیر کے انگارے میں

    انکساری تھی مرے گارے میں

    افتخار راغب 1 جون، 2018
    انکساری تھی مرے گارے میں اور جلن غیر کے انگارے میں

    اب چھوڑ بھی دے تلخیِ حالات کا رونا

    افتخار راغب 31 مئی، 2018
    اب چھوڑ بھی دے تلخیِ حالات کا رونا جب اُس کی حمایت ہے تو کس بات کا رونا

    خواہش نہیں ذرا بھی مجھے نام وام کی

    افتخار راغب 30 مئی، 2018
    خواہش نہیں ذرا بھی مجھے نام وام کی میرے قلم کو پیاس ہے کوثر کے جام کی

    منافق

    افتخار راغب 28 مئی، 2018
    جھوٹ پر جھوٹ بولتا ہو جو جس کے دل میں نہ ہو خدا کا ڈر

    چومیں گے لبِ دل سے طیبہ کی زمیں جاکر

    افتخار راغب 26 مئی، 2018
    چومیں گے لبِ دل سے طیبہ کی زمیں جاکر آئے گا قرار اب تو اِس دل کو وہیں جاکر

    نہیں ہے کوئی بھی ہم کو ترے سوا معلوم

    افتخار راغب 22 مئی، 2018
    نہیں ہے کوئی بھی ہم کو ترے سوا معلوم ہمیں تو صرف ہے اک تو ہی اے خدا معلوم

    وصف اخلاص ہو لقب تقسیم

    افتخار راغب 21 مئی، 2018
    وصف اخلاص ہو لقب تقسیم ہوتا جاؤں میں بے سبب تقسیم

    کیوں نہ اِس راہ کا ایک ایک ہو ذرّہ روشن

    افتخار راغب 20 مئی، 2018
    کیوں نہ اِس راہ کا ایک ایک ہو ذرّہ روشن جب ہے سرکارؐ کا ہر نقشِ کفِ پا روشن

    وہی جو خالق جہان کا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے

    افتخار راغب 20 مئی، 2018
    وہی جو خالق جہان کا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے جو روح جسموں میں ڈالتا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے

    ہو مشعلِ ہدایت قرآن زندگی بھر

    افتخار راغب 18 مئی، 2018
    ہو مشعلِ ہدایت قرآن زندگی بھر قائم رہے خدایا ایمان زندگی بھر

    کھل اٹھا نخلِ طبیعت شکریہ

    افتخار راغب 16 مئی، 2018
    کھل اٹھا نخلِ طبیعت شکریہ شکریہ ابرِ عنایت شکریہ

    مجھ سا دیوانہ میری طرح مبتلا کون تھا

    افتخار راغب 10 مئی، 2018
    مجھ سا دیوانہ میری طرح مبتلا کون تھا تیری آنکھوں میں مجھ سے زیادہ بھلا کون تھا

    ان کی دعا ہے ڈھال برابر

    افتخار راغب 9 مئی، 2018
    ان کی دعا ہے ڈھال برابر بچ جاتا ہوں بال برابر

    کہاں وہ لطفِ پسِ انتشار دیتا ہے

    افتخار راغب 7 مئی، 2018
    کہاں وہ لطفِ پسِ انتشار دیتا ہے مجھے بکھرنے سے پہلے سنوار دیتا ہے

    لطیف آنچ پہ سب کچھ بھلا کے تپنے کا

    افتخار راغب 7 مئی، 2018
    لطیف آنچ پہ سب کچھ بھلا کے تپنے کا ہے عشق نام ہی تڑپانے اور تڑپنے کا

    سکوں کی سانس لینے کی میں خواہش بھی نہیں کرتا

    افتخار راغب 5 مئی، 2018
    سکوں کی سانس لینے کی میں خواہش بھی نہیں کرتا سکوں کی آس کیا جب تک تجھے راضی نہیں کرتا

    نہ ہوگی کہیں اتنی پیاری ہنسی

    افتخار راغب 2 مئی، 2018
    نہ ہوگی کہیں اتنی پیاری ہنسی تمھاری طرح ہے تمھاری ہنسی

    جب تلک خود پہ بھروسا نہیں ہونے والا

    افتخار راغب 2 مئی، 2018
    جب تلک خود پہ بھروسا نہیں ہونے والا تیرا مقصد کبھی پورا نہیں ہونے والا

    جائے یا دل آجائے تو بے چینی کیوں ہوتی یے

    افتخار راغب 2 مئی، 2018
    جائے یا دل آجائے تو بے چینی کیوں ہوتی یے ہنس کے کوئی شرما جائے تو بے چینی کیوں ہوتی ہے

    شورِ محشر ہے میری جاں مجھ میں

    افتخار راغب 27 اپریل، 2018
    شورِ محشر ہے میری جاں مجھ میں آہ بھرتی ہیں سسکیاں مجھ میں

    غیر کیوں نہ ہو حالت تشنگی زیادہ ہے

    افتخار راغب 27 اپریل، 2018
    غیر کیوں نہ ہو حالت تشنگی زیادہ ہے دید کی ملے شربت تشنگی زیادہ ہے

    تشنگی بے کراں ہے پانی دور

    افتخار راغب 25 اپریل، 2018
    تشنگی بے کراں ہے پانی دور جانے کب ہو یہ بے کرانی دور

    دل سے کی تھی اس نے ہی رخصت طلب

    افتخار راغب 22 اپریل، 2018
    دل سے کی تھی اس نے ہی رخصت طلب دل تو تھا راغب بڑا رغبت طلب

    ہو کے رہتا ہے آشکارا جھوٹ

    افتخار راغب 22 اپریل، 2018
    ہوکے رہتا ہے آشکارا جھوٹ  لاکھ پردے کا لے سہارا جھوٹ

    بے جھجک روز شرارت پہ شرارت کرنا

    افتخار راغب 18 اپریل، 2018
     بے جھجک روز شرارت پہ شرارت کرنا دل میں رہنا مرے اور دل سے محبت کرنا

    ہمیں چمکنے سے فرصت نہ اُن کو جلنے سے

    افتخار راغب 15 اپریل، 2018
     ہمیں چمکنے سے فرصت نہ اُن کو جلنے سے پہ ہاتھ صاف ہیں یاروں کے ہاتھ ملنے سے

    سکوں کی سانس لینے کی میں خواہش بھی نہیں کرتا

    افتخار راغب 14 اپریل، 2018
    سکوں کی سانس لینے کی میں خواہش بھی نہیں کرتا سکوں کی آس کیا جب تک تجھے راضی نہیں کرتا

    بہت ہے فرق دانا اور دیوانے کی کوشش میں

    افتخار راغب 11 اپریل، 2018
     بہت ہے فرق دانا اور دیوانے کی کوشش میں ہزاروں رنج کی زد میں ہوں مسکانے کی کوشش میں

     مجھے ڈر ہے

    افتخار راغب 10 اپریل، 2018
    کہیں میں کھو نہ جاؤں اس حسیں وادی میں اے مہہ رو مجھے ڈر ہے
    پچھلا 1 … 3 4 5 6 7 … 10 اگلا
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا