ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
شبلی ؔکی فارسی غزل
شمس الرحمن فاروقی، الٰہ آباد
شبلی کئی معنی میں غیر معمولی شخص تھے۔ مثلاً پہلی بات تویہ کہ سرسید کے حلقے سے اٹھنے والے بڑے لوگوں میں شبلی سب سے کم…
نظم – یہ دیش اپنا بدل رہا ہے
عامرؔ فاروقی، گوالیاریہ دیش اپنا بدل رہا ہے
بدل رہی ہیں ہماری نظریں
بدل رہی ہیں ہماری سوچیں
بدل رہی ہیں ہماری آہیں
بدل رہی ہیں …
مُعاصر فکشن کی تنقید:زبان کے حوالے سے
پروفیسر صغیر افراہیم
ادب اور تخلیق کی ہر صنف، عہد بہ عہد اپنی پہچان کے ذرائع تلاش کرتی ہے۔ فکشن کی تنقید میں بھی ادب کی دیگر اصناف کی طرح…
غزل – زمیں والوں کی بستی میں سکونت چاہتی ہے
احمد اشفاق
زمیں والوں کی بستی میں سکونت چاہتی ہے
مری فطرت ستاروں سے اجازت چاہتی ہےعجب ٹھہرائو پیدا ہو رہا ہے روز و شب میں
مری وحشت کوئی تازہ اذیت…
میرا کیا ہے، تم سوچو نا…
تبسم فاطمہ
میراکیا ہے…
میں کیوں سوچوں…؟
آگے رستہ بند پڑا ہے یا کوئی منزل بھی ہے
چاروں طرف پرشورسمندر یا کوئی ساحل بھی ہے
چلتے چلتے پائوں میں چھالے…
اردو افسانہ – ایک جائزہ
پروفیسر حامدی کاشمیری، سری نگر
اردو افسانہ، شعری اضاف کے خلاف، گذشتہ صدی کی ہی پیداوار ہونے اور نسبتاََ بہت کم مدت پر محیط ہونے کے…
غزل – تمام راستہ پھولوں بھرا ہے میرے لیے
راجیندر رمنچندہ بانیتمام راستہ پھولوں بھرا ہے میرے لیے
کہیں تو کوئی دعا مانگتا ہے میرے لیےتمام شہر ہے دشمن تو کیا ہے میرے لیے
میں جانتا ہوں ترا در…
غزل – مری طلب کا شجر بارور ہوا ہی نہیں
عتیق انظر
مری طلب کا شجر بارور ہوا ہی نہیں
دعا کی شاخ پہ غنچہ کوئی کھلا ہی نہیںبہاکے خواب مرے سارے لے گیا دریا
مگر خموش ہے اب جیسے کچھ ہوا …
غزل – اے اعتبار!، دیکھ تری عمر گھٹ نہ جائے
عزیز نبیل
اے اعتبار!، دیکھ تری عمر گھٹ نہ جائے
آتا ہوا وہ شخص اچانک پلٹ نہ جائے
انجان پانیوں پہ نہ کر اتنا اعتبار
کشتی سنبھالنا ، کہیں کشتی اُلٹ نہ جائے…
قومی کونسل اورپروفیسرارتضیٰ کریم اردوکی ترقی کیلئے کو شا ں!
میم ضاد فاضلی
قومی کونسل برائے فروغ اردوزبان کے موجودہ ڈائریکٹرپروفیسرارتضیٰ کریم کے تعلق سے یہ بات ان کے ایک ہم عصردرسی ساتھی قاسم خورشید نے کہی ہے کہ’…
صحیح داؤ
سالک جمیل براڑ
اگلے مہینے ہونے والی علی پورکے دنگل کااعلان ہوچکاتھا۔ ویسے توہرروزکہیں نہ کہیں چھوٹے موٹے دنگل ہوتے ہی رہتے تھے جو صرف مقامی پہلوانوں پرمشتمل…
وہ خواب
پروفیسرصغیر افراہیم ایسا محسوس ہوا کہ پہاڑ کی بلندی سے اُسے کسی نے نیچے ڈھکیل دیا ہو۔ وہ گرتی چلی جا رہی تھی۔ زمین پر لگنے سے پہلے ہی اُس کی آنکھ…
سیاہ لباس
تبسم فاطمہ
میں ایک عمر کے انقلاب کو بہت پیچھے چھوڑ آئی تھی۔ اور اس بات سے خوفزدہ تھی کہ صحیفہ بڑی ہورہی ہے۔ میں اُن دنوں کو بھولی نہیں تھی جب میں خود صحیفہ…
غزل – اب کسی خواب کی تعبیر نہیں چاہتا میں
احمد اشفاق
اب کسی خواب کی تعبیر نہیں چاہتا میں
کوئی صورت پسِ تصویر نہیں چاہتا میںچاہتا ہوں تجھے گفتار سے قائل کر لوں
بات میں لہجہء شمشیر نہیں چاہتا…
لفٹ
سالک جمیل بڑار
وہ 26 جنوری کی ایک سردرات تھی۔ ٹھنڈی اورتیزہوائیں چل رہی تھیں۔ رات کے کوئی بارہ بجے تھے۔ پوراماحول اندھیرے کی سیاہ چادر میں لپٹاہواتھا۔ کہیں…
عامرعثمانی کانثری جہان: ماہنامہ ’تجلی‘ کے حوالے سے
نایاب حسن
مولاناامین الرحمن عامرعثمانی(1920-1975) بیسویں صدی کے اُن ممتازاہلِ علم و فضل میں سے ہیں، جنھیں مذہبیات پر دست رس کے ساتھ ادب و…
فکشن کی رد تشکیلی قرأت
پروفیسر صغیر افراہیم
معتبر نقاد پروفیسر ناصر عباس نیر نے شافع قدوائی کی کتاب ’’فکشن مطالعات، پسِ ساختیاتی تناظر‘‘ ترمیم شدہ ایڈیشن’’ فکشن مطالعات…
غزل- تجھے وقتِ عبادت دے رہا ہوں
خان حسنین عاقبؔ
تجھے وقتِ عبادت دے رہا ہوں
خدا ہوں ،اتنی مہلت دے رہا ہوں
زمینوں کا توازن رکھو قائم
پہاڑوں کو ہدایت دے رہا ہوں
کرو محسوس تم بھی اے امیرو…
پروفیسر شکیل الرحمن – ہندوستانی جمالیات کا استعارہ
ڈاکٹر شمس کمال انجمعابد سہیل، زبیر رضوی، ملک زادہ منظور احمد اور جوگندر پال کے بعد بچوں کے بابا سائیں بھی چل بسے۔ بابا سائیں یعنی پروفیسر شکیل الرحمن۔…
غزل – دردِ دِل (مختصر ترین بحر میں اردو کی اولین غزل)
خان حسنین عاقب
دردِ دِل
مستقل
حسُن یار
تِل بہ تِل
فکر آج
مشتعل
بات مان
آکے مِل
زندگی!
آب و گلِ
کیفِ حال
معتدل
جو گلہ کریں تو بجا نہیں یہ نظام پروردگار ہے
اشہد بلال چمن ابن چمن
یہ جو دوستوں کی قطار ہے یہ مری صفت کا وقار ہے
وہ جو دشمنوں کا ہے تبصرہ وہ دلیل فصل بہار ہے
کوئی توڑ دے کوئی جوڑ دے کوئی بیچ راہ میں…
غزل- پیار کِیا تو سوچا تھا کیا ؟
خان حسنین عاقب
پیار کِیا تو سوچا تھا کیا ؟
یعنی کسی سے پوچھا تھا کیا؟
اِک آری تھی ، چلی جو دِل پر
آپ کا لہجہ ، لہجہ تھا کیا ؟
تیری یادیں ساتھ تھیں میرے…
ہمیں سے روشن ہے ساری دنیا
اشہد بلال چمن ابن چمن
ہمیں سے روشن ہے ساری دنیا ہمیں ہیں محروم روشنی سے
ہماری ایڑی سے آب نکلا ہمیں ہیں بے حال تشنگی سے
ہمیں سے سیکھا ہے اس جہاں نے محبتوں…
غزل- اگر میری نظر تجھ پر جمی ہے
خان حسنین عاقبؔ
اگر میری نظر تجھ پر جمی ہے
تو دنیا کی ہر اک شئے کیوں تھمی ہے
یہاں رکھا تھا کل تابوت میرا
درویوار میں اب تک نمی ہے
بھلا ویسے تو تم اچھے…
تاروں کی آخری منزل
تبسم فاطمہ
میں ایک بار پھر سے غائب تھی—
ہمیشہ کی طرح صبح ہوتے ہی میں اپنے ضروری کاموں سے فارغ ہوکر اپنے کمرے میں آئی اور آئینہ کے سامنے کھڑی ہوئی تو ……
غزل – ہر اک منظر بھگونا چاہتی ہے
عزیز نبیل
ہر اک منظر بھگونا چاہتی ہے
اداسی خوب رونا چاہتی ہے
مجھے اک پل کی یکسوئی عطا ہو
غزل تخلیق ہونا چاہتی ہے
ان آنکھوں کی کہانی ہے بس اتنی
نظر آواز…
غزل – دل کے گھاؤ تمھیں کیا پتا
افتخار راغبؔ، دوحہ
دل کے گھاؤ تمھیں کیا پتا
مسکراؤ تمھیں کیا پتا
ٹوٹے پتّوں پہ گزری ہے کیا
اے ہواؤ تمھیں کیا پتا
کتنا میٹھا ہے توبہ کا پھل
پارساؤ تمھیں…
زبان کو دفنانا در اصل تہذیب کی موت ہے
پروفیسر صغیر افراہیماردوکی زبوں حالی کے تعلق سے اکثر مضامین، اداریے، کالم شائع ہوتے رہتے ہیں جو ہماری بے حسی پر تازیانے کاکام کرتے ہیں۔ ابھی ایسا ہی ایک…
"شاعر کا خط خدا کے نام”
سید محمد عطاءالحق صوفی
المدد مالک میرے، ہوں ایک مشکل میں پھنسا
پیروی کس کی کروں،ہوں کشمکش میں مبتلا
ہے بنا کوئی بریلی، تو ہے کوئی مودودی
کوئی ہے اہلحدیث،…
بے نشاں
تبسم فاطمہ
عجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے
کبھی کبھی زندگی ہی سمجھ میں نہیں آتی اور منزلیں کھو جاتی ہیں— عمر بڑھتی ہے تو زندگی کے سفر میں سب کچھ کتنا…