ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
نظم
ایک وہم کا ازالہ
ادریس آزاد
تم بُرا نہ مانو تو
ایک بات کہتا ہوں
یہ جو وہم ہے تم کو
سب خرید سکتے ہو
جسم، زلف، آنکھیں اور
لب خرید سکتے ہو
بُت پرست لوگوں کے
رَب خرید…
مرکز اجساد الانبیاء و للامان امام
مرکز اجساد الانبیاء و للامان امام
یضرب فیہا اعناق الاطفال و ننام
میں تو اک مدرسہ ہوں تم مجھے غدار مت سمجھو
میں تو اک مدرسہ ہوں تم مجھے غدار مت سمجھو
میں ہوں تعلیم کا مرکز مجھے خونخوار مت سمجھو
اہل شام! ایک احساس ایک کرب
لب فرات کوئی حشرکربلا ہے میاں
نصیبجس کا لہوسے لکھا گیا ہے میاں
بھلا لکھوں توکیوں لکھوں میں اہل شام پہ بھائی
خداجس کو بہت چاہے، شہادت وہہی پاتا ہے
جوباطل کو چبھ جائے، شہادت وہ ہی پاتا ہے
ایک موضوعاتی نظم: کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن
کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن
ہے یہی زن جو ہے رونقِ انجمن
گہوارۂ تہذیب کی معمار ہے عورت
آرائش و تزئین سے سرشار ہے عورت
فطرت کے ہر اک حسن کا اظہار ہے عورت
مرے آقا کا زندہ معجزہ قرآن ہے
مرے آقا کا زندہ معجزہ قرآن ہے
سدا انسانیت کا رہنما قرآن ہے
رب کی بخشش کے مقابل یہ خطا کچھ بھی نہیں
رب کی بخشش کے مقابل یہ خطا کچھ بھی نہیں
وہ خطا کی دے سزا تو وہ سزا کچھ بھی نہیں
بیاد ناصرؔ کاظمی
گُل ہوئی دو مارچ کو شمعِ ادب کی روشنی
چل دئے سوئے جناں جس وقت ناصرؔکاظمی
بیاد ممتاز ادیب و صحافی ریاض قدوائی مرحوم
نہ رہے اُف ریاض قدوائی
یہ خبر سن کے آنکھ بھر آئی
میں سیریا ہوں!
میں آگ ہی آگ مستقل ہوں ۔۔۔ میں خون ہی خون جا بجا ہوں
یہ میری صبحیں! اذیّتوں کا عداوتوں کا عَلَم اٹھائے کسی جہنّم سے آرہی ہیں
عالمی یوم مادری زبان
ہے جاں سے بھی عزیز ہمیں مادری زباں
اپنی زبان اپنے تشخص کا ہے نشاں
آخر ہم کب بدلیں گے؟
چاہت قلبِ سلیم کی پیداہوگی ہم میں کب
آخرہم کب بدلیں گے آخر عمل کریں گے کب
یادِ رفتگاں: بیاد شمسؔ رمزی مرحوم
شمسؔ رمزی تھے جو اقلیمِ سخن کے تاجدار
تھے وہ ادبی محفلوں میں صاحبِ عزو وقار
بیسٹ اردو پوئیٹری: منظوم تاثرات اور اظہار امتنان و تشکر
بیسٹ اردو پوئیٹری کا سلسلہ ہے لاجواب
اس کی بزم آرائیاں ہوتی ہیں بیحد کامیاب
اے ملک کے روشن نفَسو! زندہ ضمیر و!
اے ملک کے روشن نفَسو! زندہ ضمیر و!
گرمجھ کو اجازت ہوتو دوبات کرو ں میں
شکستہ پائی
بہت ہی شادماں تھا میں
بہت مسرور رہتا تھا
ان آنکھوں میں حسیں سپنے
سجاکر میں نے رکھے تھے
امن کا پیغام
مولا کا پیغام نبی کے دشمن کو پہنچانا ہے
عربی میں حدیثیں پڑھنی ہیں اور اردو میں سمجھانا ہے
بیاد ادیب شہیر انتظار حسین مرحوم
بزم ادب کی شمع فروزاں تھے انتظار
افسانوی ادب میں جوتھے فخر روزگار