ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
احمد علی برقی اعظمی کی غزلیہ شاعری: ایک تجزیاتی مطالعہ
’’روحِ سخن‘‘ اُردو غزلیہ شاعری میں ایک بیش بہا اضافہ ہے۔ یہ بات وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ برقی صاحب کی شاعری غزل میں نئے تجربوں کی طرف اچھی پیش قدمی ہے۔ ان…
جب آپ ہی نے گنہگار کر کے چھوڑ دیا
کالج اور یونیورسٹیز میں بھی اردو کی صورت حال بہت اطمیان بخش نہیں ہے۔ اساتذہ کی بحالی نہیں ہونے اور پرانے اساتذہ کی سبکدوشی یا پروموشن کی وجہ سے خالی ہونے…
حمد باری تعالی
مرا خالق، مرا مالک، مرا رازق ہے تو مولی
رضا تیری مجھے مل جائے یہ ہے آرزو مولی
پلکوں کے سائے میں!
دن بھر وہ بھیک مانگتی۔۔۔۔شام کو جب گھر جاتی تو باپ اس سے جو پیسہ بھیک میں ملتا وہ چھین لیتا۔پھر کھانا بنواتا۔۔۔ رات کھانے کے بعد اس کو دارو پلاتا اور غلط…
نوجوان شاعر مرحوم اطہر ضیاء کی یاد میں خصوصی نشست کا انعقاد
لوگوں نے پروگرام کی کامیابی کے لیے الداعی جناب راغب ارشاد اور جناب جاوید اصلاحی صاحب کو مبارکباد پیش کی۔
جاگتی آنکھوں کے خواب کا شاعر افتخار شکیلؔ
امید ہے ڈاکٹر افتخار شکیلؔ کی جاگتی آنکھوں کے ادھورے خوابوں کی دل کشی و دلربائی سے قارئین خوب محظوظ ہوں گے اور شاعر کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھ کر اور…
رحمت الہی برق اعظمی: ایک نغز گو شاعر
حضرت برق اعظمی کی غزل میں ہمیں اسلوبیاتی سطح پر قدم قدم پرجدید لہریں بھی ملتی ہیں، لیکن روایت کا ایک زندہ و متحرک تصور ان کے شعری رویے کی اساس ہے- شعری…
گاؤں کی ڈاکٹر بیٹی
انٹر میڈیٹ کے بعد میں نے میڈیکل کا ٹیسٹ دیا، طبیہ کالج میں ایڈمیشن ہو گیا اور چار سال بعد ڈاکٹر بن گئی، دو سال پریکٹس کے بعد ابا نے بغیر جہیز دیئے میری شادی…
‘ادارہ عالمی اردو محفل’ کا طرحی مشاعرہ
''ادارہ عالمی اردو محفل'' ایک واٹس ایپ گروپ ہے جو بین الاقوامی سطح پر شعراء و ادباء کے مابین رابطے اور توسط کا ایک ذریعہ ہے - اس گروپ کو روزانہ کی بنیاد پر…
بے سہارا انجمن میں تیرا آنا یاد ہے
بے سہارا انجمن میں تیرا آنایاد ہے
روتے روتے ترستے تیرا آنا یاد ہے
سیماب اکبر آبادی: ہمہ جہت شاعر
سیماب اکبر آبادی نے تا عمر شاعری کی خدمت کی او ر اپنے بعد اپنے شاگردوں کی ایک جماعت بھی چھوڑی جو ان کے مقصد حیات کو آگے بڑھاتے رہے۔ وہ شاعری کو لطف اندوزی…
اُس سے بچھڑ کے جس گھڑی مَیں دُور ہو گیا
اُس سے بچھڑ کے جس گھڑی مَیں دُور ہو گیا
سینے سے گویا دل مِرا مفرور ہو گیا
معروف شاعر خان جمیل کی یاد میں مشاعرہ کا اہتمام
معروف شاعر ادیب اور آرٹسٹ خان جمیل مرحوم کے اعزاز میں غالب اکیڈمی، بستی حضرت نظام الدین میں معروف پورٹل مضامین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام ایک شاندار مشاعرہ کا…
تخلیق کار کبھی نہیں مرتا، وہ مر کے بھی زندہ رہتا ہے
ایسی جنگ جو لڑنے کے لئے نہیں بلکہ برائیوں کے خاتمے کے لئے پہلے اپنے اندرون اور پھر بیرون سے لڑی جائے در اصل حقیقی جنگ وہی ہے اور ایک جینوین تخلیق کار اسی…
آگیا، زخم کھا کر مسکرانا آگیا
واقعہ کے بعد عادل کے اندر ایک تبدیلی رونما ہوئی۔ اب وہ عملی زندگی کی طرف آگیا اور اس نےایڈونچر سے واقعی توبہ کرلی اور اکیلے کبھی سفر پر نہ جانے کا عزم…
اور ساری ٹینشن ختم ہو گئی!
چیخیں سناٹوں میں تبدیل ہو گئیں، فضا میں عجیب سی گھٹن تھی، صباغ نے ہوش سنبھالا، گلا خشک ہو گیا تھا، آنکھوں کے سامنے کھنڈرات اور لاشیں تھیں، ٹانک اور ہار کو…
بہت دیر کردی
شازیہ کو جب بتایا گیا کہ دانیال آرہا ہے تو وہ کھوئی کھوئی نظروں سے بس دیکھتی رہی۔ لب سل چکے تھے۔ آنکھوں کا پانی بھی سوکھ چکا تھا۔ یہ وہ شازیہ تھی ہی نہیں…
بشر کو ڈبوتی یہ بشربازیاں
ہر کوئی چاہے رہے اجارہ میرا بس میرا
لےجائیں گی کہاں یہ اندھی سودےبازیاں
ہم مسافر ہیں جہاں چاہیں ٹھہر جاتے ہیں
ہم مسا فر ہیں جہاں چاہیں ٹھہر جاتے ہیں
ٹھوکریں ملتی ہیں ہرسمت، جدھر جاتے ہیں
مرحوم خان جمیل کے شعری مجموعے ’جنگ یہ کتنی بڑی ہے‘ کی تقریبِ رونمائی
مضامین ڈاٹ کام کے بانی اور مدیر عرفان وحید نے اطلاع دی کہ 30 ستمبر بروز اتوار، شام پانچ بجے غالب اکیڈمی، بستی حضرت نظام الدین اولیا میں مرحوم خان جمیل کے…
عالمی یوم دل کی مناسبت سے منظوم تاثرات
یومِ دل پر دل میں آتا ہے خیال
زندگی بن دل کے جینا ہے محال
خواب وہ کوئی سہانا نھیں رہنے دیتا
خواب وہ کوئی سہانا نھیں رہنے دیتا
میری آنکھوں میں اجالا نھیں رہنے دیتا